اردوڈیزائیننگ کے فونٹ

مجیب منصور نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏مارچ 1, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    السلام علکیم
    مجھے اردو میں بہترین ڈیزائیننگ کے لیے ایسے فونٹس کی ضرورت ہے جو ڈیزائیننگ کے لیے استعمال ہوتے ہوں
    اور ان کی مدد سے ڈیزائیننگ میں نکھار آجاتاہو
    اگر کوئی صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس سلسلے میں بھی تعاون کرے تو خاکسار ممنون رہے گا۔والاجرلہ عنداللہ
     
  2. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    کیا اس سوال پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔رسپانس کی توقع نہ رکھوں؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن نہیں ایسا ہونہیں‌سکتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بندگان خدا ہیں۔ان شاء اللہ میرا یہ مسئلہ بھی حل ہوگا
     
  3. علمدار

    علمدار محسن

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 8, 2008
    پیغامات:
    814
    بھائی ہم آپ کے جواب کا تین تین دن انتظار کرتے ہیں جبکہ آپ سوال پوسٹ کرتے ہی امید باندھ لیتے ہیں جواب کی۔
    خیر اس حوالے سے میں نے تو ہمیشہ ان پیج کے ڈیفالٹ فونٹس ہی استعمال کیے ہیں۔ اگر آپ یہ بتا دیں کہ آپ کرنا کیا چاہتے ہیں تو کوئی مشورہ دیا جا سکتا ہے۔ میرے خیال میں اس حوالے سے محترم اعجاز بھائی بہتر رہنمائی کر سکتے ہیں۔
     
  4. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    آپ بھی جذباتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حوصلہ بلند رکھاکریں۔۔۔۔۔۔۔۔امیدوں پر توجہاں قائم ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔دوسری بات یہ کہ اس فورم کے احباب کی جو محوبیت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔اس کے پیش نظر ہم کبھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس طرح کی گفتگو کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور کبھی جلدی بھی ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جس طرح کہ ان پیج میں مجھے جلدی رہنمائی کی ضرورت پڑگئی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور پھر آپ نے بہترین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔رہنمائی کی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    بہرحال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں نے کچھ فورمز کے لوگو بنانے ہیں ۔اور ساتھ کچھ دعائیہ کلمات ،اور خوش آمدیدی پیغامات وغیرہ۔۔۔۔۔۔۔
     
  5. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    کِس پروگرام میں‌آپ اردو لوگو اور دعائیہ کلمات بنانا چاہتے ہیں‌؟
     
  6. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    شکریہ شداد بھائی جزاک اللہ
    یہ کام میں فوٹو شاپ اورEasy GIF Animator میں بنانے کا ارادہ رکھتاہوں
     
  7. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    اگر آپ فوٹوشاپ میں‌یہ کام کرنا چاہتے ہیں‌تو اس کیلئے آپ کا اردو فونٹس میں‌بہترین معاون ان پیج ہوگا اس کے علاوہ آپ کلک اور میر عماد سے بھی استفادہ حاصل کرسکتے ہیں ۔ طریقہ تو تقریباً سبھی کو معلوم ہے کہ ان پیج کے اردو ٹیکسٹ کو فائل مینیو سے امیج ایکسپورٹ کرکے فوٹوشاپ میں اوپن کرکے اسے استعمال میں‌لایا جاسکتا ہے ۔
     
  8. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    لیکن عبدالرحمن بھائی۔ان پیج میں تو کچھ خاص ذیزائیننگ کے فونٹ نہیں ہیں ۔۔۔میں نے چیک کرکے دیکھ لیے۔۔۔کچھ اور دیکھ لیں۔۔۔۔۔۔۔آپ کے اوتارمیں جونظر آرہاہے اس طرح کے علاوہ جو فونٹس مجھے چاہییں ان کا نمونہ درج ذیل جف امیج میں استعمال کیے گئے فونٹس سے دیکھ سکتے ہیں
    اگر اس طرح کے ہوجائیں تو نوازش ہوگی۔جزاک اللہ
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  9. علمدار

    علمدار محسن

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 8, 2008
    پیغامات:
    814
    بھائی ان پیج میں ایسے فونٹس نہیں ہوتے۔ ’’السلام علیکم‘‘ شاید کیلک میں لکھا گیا ہے باقی سب تو ہاتھ سے لکھے ہوئے ہیں یعنی خطاطی ہے یہ۔ خطاطی کرنے کے بعد اسکین کر کے گرافکس کے سافٹ ویئر کی مدد سے انھیں ڈیزائن کیا گیا ہے۔
     
  10. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    بالکل ایسے ہی ہے ۔۔۔۔
     
  11. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    مجیب منصور بھائی
    یہ اردو کے فونٹس سے نہیں بنیں بلکہ یہ تو عربی کیلی گرافی ہیں۔
    Kelk ایک ایسا سافٹ ویئر ہے جس سے اسطرح‌کی ڈیزائننگ کی جاسکتی ہیں مگر عربی اور فارسی میں صرف۔
    باقی ان پیج کے فونٹس ہی استعمال کیے جاسکتے ہیں گرافکس کیلئے۔
     
  12. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    مجیب بھائی
    Corel Draw میں symbols کی آپشن ہے اس میں آپ کو یہ سب ڈیزائنگ فونٹ مل سکتے ہے
    وہ اس صورت میں کہ اگر آپ نے اردو فونٹ اپنےکمپیوٹر میں انسٹال کیے ہو ں
    والسلام
     
  13. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    سب کا تہہ دل سے شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سلمکم الرحمن
    ۔
    اعجاز علی شاہ نے لکھاہے
    اعجاز بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔Kelkکا نام پہلے بھی میں نے سناتھا۔اس کا سوفٹویئر اگر آپ کے پاس ہے توعنایت فرمادیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ممنون ودعاگورہوں گا
    جزاک اللہ۔خیر الجزاء
     
  14. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    بھائی مجھے ملا ہے لیکن سائز 80 mb ہے۔
     
  15. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    اعجاز بھائی۔میں نےشاید یہاں کہیں دیکھا اور سناہے کہ کوئی اپلوڈر سائیٹ ہے جس میں آپ 100 mb تک کوئی بھی فائل اپ لوڈ کرسکتے ہیں
    اگر ایسا ممکن ہے تو نوازش فرمائیے۔جزاک اللہ
     
  16. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    مجیب منصور بھائی جس کلک کی میں نے بھی کی تھی وہ 2007 ہے لیکن کام نہیں کررہا ہے میں نے چیک کیا ہے۔
    آپ ایک کام کریں 2000 ڈاؤن لوڈ کریں جو کام ٹھیک کرتا ہے۔
    9 میگا بائٹ کی فائل ہے:
    http://www.ar-tr.com/download417.html
     
  17. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    آپ کا بہت بہت شکریہ۔جزاک اللہ۔۔۔۔۔۔۔اعجاز بھائی۔میں نے ڈاؤن لوڈ کردیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔انسٹال بھی کرتاہوں ۔۔۔شکراجزیلا
     
  18. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    اعجاز بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں نے انسٹالیشن شروع کی۔لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ انسٹالیشن کا پاسورڈ مانگ رہاہے۔۔میں نے کافی تلاش بھی کیا کہ اس کے کسی فولڈر میں مل جائے ۔لیکن نہیں مل سکا
    آپ کو اگر پاسورڈ معلوم ہے تومیری مددکریں ۔جزاک اللہ
     
  19. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    بھائی پاسورڈ کہاں مانگ رہا ہے۔
     
  20. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اعجاز بھائی۔۔۔۔۔۔۔ جیسے ہی کلک فولڈر کھول کر اس کے سیٹپ والے آئیکن پر کلک کیا۔اس طرح
    [​IMG]

    '
    جیسے ہی سیٹپ تھوڑا ساچلنے لگاتو۔۔۔۔۔۔۔۔پاسورڈ مانگنا شروع کردیا۔۔۔باقی فولڈرز میں بھی میں نے کوشش کی لیکن وہاں پاس ورڈ نہیں ہے۔نہ ہی سیٹپ چلتاہے۔۔تصویردیکھیے۔۔شکریہ
    [​IMG]
     
    Last edited by a moderator: ‏مارچ 13, 2009
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں