اینیمیٹڈ تصاویر!

رفی نے 'کمپیوٹر اینی میشن' میں ‏اپریل 25, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    السلام علیکم!

    آپ کے کمپیوٹر میں یقیناً کچھ نہ کچھ دلچسپ اینیمیٹڈ تصاویر موجود ہوں گی، جنہیں آپ دوسرے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا پسند کرتے ہیں۔ اس تھریڈ کو شروع کرنے کا مقصد یہی ہے کہ ایک ایسا پلیٹ فارم مہیا کیا جائے جہاں ہم سب اپنی پسند کے مطابق مختلف اقسام کی محرک تصاویر شیئر کر سکیں۔

    تو دیر کس بات کی۔ انہیں آپ یہاں پوسٹ کرنے سے کیوں ہچکچا رہے ہیں؟

    مگر ذرا خیال رکھیئے گا کہ کہیں یہ تصاویر اردو مجلس کے قوانین سے تو متصادم نہیں؟
     
  2. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
  3. حیدرآبادی

    حیدرآبادی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2007
    پیغامات:
    1,319
  4. فرحان دانش

    فرحان دانش -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 3, 2007
    پیغامات:
    434
    مزید متحرک تصاویر شیئر کریں
     
  5. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    السلام علیکم!

    مجیب منصور بھائی آپکی پوسٹ مندرجہ ذیل وجوہات کی بناء پر حذف کی گئی!

    ع:1
    خ:4
    خ:9


    دیکھیئے قوانین اردو مجلس

    امید کرتے ہیں کہ آئندہ آپ قوانین اردو مجلس کی پاسداری ہوتے ہوئے ایک ذمہ دار ممبر اور انتہائی قیمتی ممبر ثابت ہوں گے۔

    والسلام!
     
  6. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    چاند کا بڑھنا اور گھٹنا!
    lunation_ajc.jpg
     
  7. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    شکریہ رفی جی
    میں اردومجلس کے قوانین کوکھلے دل سے قبول کرتاہوں اور انتظامیہ کو یقین دلاتاہوں کہ کوئی ایسی شیئرنگ نہیں کروں گا جس سے اس خوبصورت فورم کے قوانین کی خلاف ورزی لازم آئے
     
  8. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    واہ کیا خودکش بروسٹ شیئر کیا آپ نے!
     
  9. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  10. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  11. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
  12. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  13. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  14. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    [​IMG]
     
  15. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    [​IMG]
     
  16. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    ماشاء اللہ کیا ہی اچھی تصاویر اور بہتر محنت ہے
    کیا یہ بتاسگیں‌گے کہ یہ کس میں بنائی جاتی ہیں؟
     
  17. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    [​IMG]
    یہ گن کر بتائیں‌کتنے ہیں ؟؟؟
     
  18. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    12 یا 13ہاہاہاہا
     
  19. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    ھممم
     
  20. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں