اینیمیٹڈ تصاویر!

رفی نے 'کمپیوٹر اینی میشن' میں ‏اپریل 25, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    بہت خوب لیکن میراسوال؟؟؟
     
  2. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
  3. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    بھائی مجھے تو ایڈوب امیج ریڈی کا معلوم ہے جس میں باآسانی آپ اینیمیٹڈ گفٹ فائلز بنا سکتے ہیں۔
     
  4. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    مختلف سافٹ وئیرز میں، جن میں‌سر فہرست ایڈوب فلیش ہے۔
     
  5. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    رفی بھائی ایڈوب امیج ریڈی میں تو ٹوٹی پھوٹی میں بناتاہی رہتاہوں
    اور شداد صاحب آپ نے جس بہترین ڈیزائیننگ سوفٹ کا بتایاہے اس کی
    کاوش میں نے آپ کی برکت اور وساطت سے شروع کردی ہے
    ان شاء اللہ کامیاب ہوجاؤں گا
    اور سناہے کہ ایڈوب فلیش میں کام مشکل ہوتاہے کیا یہ درست ہے؟
     
  6. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    میں نے flash MX میں کافی عرصہ استعمال کیا ہے بہت ہی اچھا سوفٹویئر ہے
    اس میں میں نے جو کام کیا تھا جب وقت ملے گا اسے ضرور شیئر کروں گی
     
  7. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    [​IMG]
     
  8. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    [​IMG]
     
  9. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    [​IMG]
     
  10. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    زبردست اور شاندار ارم بھنا
    ۔کیا یہ کام آپ نے flash MX کیا ہے؟
     
  11. abuzakwan

    abuzakwan -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 28, 2009
    پیغامات:
    26
    سوري بھائي صاحب تصاوير كو كيسے add كرنا ہے پليز کوئی بتا دے
     
  12. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    بھائی یہ امیج میں نہیں بنائی
    یہ تو میں نے مختلف ویب سائٹ سے ڈاؤنلوڈ کیں تھی
     
  13. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
  14. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    [​IMG]
     
  15. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    [​IMG]
     
  16. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    [​IMG]
     
  17. ابو ھشام

    ابو ھشام -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 20, 2008
    پیغامات:
    188
    بهت خوب جزاك الله
     
  18. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,852
    اینیمیٹڈ



    [​IMG]
    '
    '
    '

    [​IMG]
    '
    '
    '

    [​IMG]
    '
    '
    '

    [​IMG]
    '
    '
    '

    [​IMG]
    '
    '
    '

    [​IMG]
    '
    '
    '

    [​IMG]
    '
    '
    '

    [​IMG]
    '
    '
    '

    [​IMG]
    '
    '
    '

    [​IMG]
    '
    '
    '

    [​IMG]
    '
    '
    '

     
  19. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,852
    host it

    1) آپ کو جہاں تصویر اچھی لگے اسے اپنے کمپیوٹر میں سیو کر لو
    2) اس کے بعد یہیں نیچے دیکھیں یہ لکھا ہوا ھے Download ImageShack Toolbar اور اس کے آگے دیکھیں یہ لکھا ہوا ھے Browse اس کہ کلک کریں تو ایک فائل کھلے گی جہاں آپ نے تصویر سیو کی تھی اس تصویر کو ڈبل کلک کریں
    3) اس کے بعد host it کو کلک کریں تو ایک اور فائل کھلے گی اس میں آپ کو 4 لنک نظر آئیں گے جو 1 لنک ھے اس کو کاپی کر لیں اور جہاں آپ نے پیغام لکھا ھے اسی جگہ اس لنک کو پیسٹ کر دیں
    4) اس کے بعد معائنہ کریں آپ کو تصویر نظر آئے گی اس کے بعد ارسال کر دیں
    جب آپ کامیاب ہو جائیں تو فارمز والوں کے لیے دعا کریں
    اگر پھر بھی سمجھ نہ آئے تو دوباری رابطہ کریں

    اللہ حافظ
     
  20. usmansyed01

    usmansyed01 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اگست 27, 2008
    پیغامات:
    121
    ایک مکمل چاند خوبصورت انذاذ میں
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں