کیسپرسکائی اینٹی وائرس2009 کا 6 ماہ کا لیگل لائسنس

رحیق نے 'فری لیگل سافٹ وئیرز لائسنس [freebies]' میں ‏مئی 21, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    السلام علیکم ورحمۃ وبرکۃ
    اردو مجلس کے معزز اراکین کیسپرکائی اینٹی وائرس کے بارے میں تقریبا ہر کمپیوٹر یوزر اچھی طرح جانتا ہی ہے کہ اس کو دنیا کا نمبر ون اینٹی وائرس کہا جائے تو غلط نہیں‌ہوگا۔۔اپنی بے حد خوبیوں‌کی وجہ سے کیسپرسکائی کو بہت پسند کیا جاتا ہے اور میرا تجربہ بھی ہے کہ جو ایک بار کیسپرسکائی استعمال کر لیتا ہو تو وہ ہمیشہ کے لیے اس کا گرویدہ ہو کر رہا جاتا ہے۔۔
    میں‌نے ایک مہم میں‌کیسپرسکائی اینٹی وائرس 2009 کے 6 ماہ کے لیگل اور جینیئن لائسنس حاصل کیے ہیں۔۔جن کو میں‌گاہے بگاہے یہاں‌شیئر کرتا رہوں‌گا۔جو کہ ابھی تک بالکل استعمال تک نہیں‌کیے گئے۔۔۔
    ابھی میں‌سب سے پہلے ایک لائسنس ایسے دس میں‌ بندوں‌میں‌سے ایک کو دوں‌گا جو کہ پہلی دس ریپلی دیں‌گے۔۔جب دس ریپلی مکمل ہو جائیں‌گی تو ان میں‌سے ایک کو وہ لائسنس rondomly دیا جائے گا۔۔یعنی ‌www.rondom.org سے اس رکن کا نمبر نکالا جائے گا اور جو جیتے گا اس کو لائسنس پی ایم کر دیا جائے گا۔۔:00032:
    جب ایک لائسنس دے دیا جائے گا تو اس کے بعد نیا لائسنس اگلی دس پوسٹس کرنے والے اراکین میں سے ایک کو اسی طریقے سے دیا جائے گا۔۔
    جو ایک بار لائسنس جیت لے گا اس کو اگلی پوسٹس میں شامل نہیں‌کیا جائے گا۔۔ایک رکن کو صرف ایک ہی لائسنس دیا جائے گا تاکہ زیادہ سے زیادہ بھائی فائدہ اٹھا سکیں۔۔:00001:
    لائسنس حاصل کرنے کے بعد کیسپرسکائی کا لیٹسٹ ورژن یہاں سے ڈاؤنلوڈ کر لیں
    kaspersky antivirus 2009 direct download link
     
  2. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    جیتنے والے بہن یا بھائی سے درخواست ہے کہ وہ لائسنس کسی دوسرے رکن سے شیئر نہ کریں کیونکہ اگر ایک وقت میں‌ دو ممبر ایک لائسنس استعمال کریں گے تو وہ کسی بھی وقت بلیک لسٹ ہو جائے گا اور دوبارہ وہ کارآمد نہیں‌رہے گا اس لیے اپنا لیگل اور جینیئن لائسنس ہر گز ہرگز کسی سے شیئر نہ کریں۔۔
    یادرکھیں کہ کسیپرسکائی اینٹی وائرس کے ایک سال کے لائسنس کی قیمت 40 ڈالر ہے اس لحاظ سے 6 ماہ کے لائسنس کی قیمت 20 ڈالر بنتی ہے
     
  3. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    محترم بھائی جان براہ کرم ایک عدد لائسنس اپنے احقر بھائی کو ارسال کردیجئے ۔۔۔ :00013:
     
  4. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    سب سے پہلے تو اتنے اچھے اینٹی وائرس کو نئے اندازاور بہترین خوبیوں سے متعارف کرانے کا شکریہ
    اب ہم بھی امیدوار ہیں ہمیں بھی نوازیں توکیا ہی اچھاہوگا
     
  5. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    عبدالرحمن بھائی لگتا ہے کہ مجھے اپنی پالیسی بدلنی پڑے گی سوچا تو یہ تھا کہ اس طرح فورم کی طرف اراکین کا رحجان بڑھے گا لیکن بے سود۔۔
    چلیں اب جو بھی بھائی فرمائش کرے گا اس کو ہی پی ایم کردوں گا۔۔
    آپ کو لائسنس پی ایم کر دیا گیا ہے اس کے علاوہ بھی ابھی میرے پاس دس بارہ لائسنس پڑے ہوئے ہیں‌کسی اور بھائی کو بھی ضرورت ہو تو بتا دے۔۔
     
  6. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    لائسنس آپ کو پی ایم کردیا گیا ہے
     
  7. khanlatif

    khanlatif -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مئی 14, 2009
    پیغامات:
    24
    السلام علیکم ورحمۃ‌اللہ وبرکاتہ
    اللہ سے زیادہ کی امید ہے کہ ہماری مدد کے لئے آپ کو ذریعہ بنائے ۔ میں‌اس اینٹی وائرس کے لئے ضرورت مند اور امیدوار ہوں‌اور آپ کا بہت بہت شکریہ ۔ خدایا میرا نمبر لگا دے/
    والسلام ابو محمد عبداللطیف شاہد
     
  8. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    وعلیکم السلام ورحمۃ وبرکۃ
    لائسنس ابھی آپ کو پی ایم کردیا جائے گا۔۔
     
  9. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    جزاک اللہ طاہر بھائی پی ایم موصول ہوچکا
    لیکن میرا ایک مشورہ ہے کہ اپنی پوسٹ نمبر1 میں آپ کیسپرسکائی اینٹی وائرس2009 کا ڈاؤن لوڈ لنک بھی دیدیں تاکہ
    ہرآنے والے کو بیک وقت تمام سہولیات میسر ہوں

    جزاک اللہ
     
  10. زاہد محمود

    زاہد محمود -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    179
    السلامُ علیکم! جناب مجھے بھی پی ایم کردیں۔شکریہ
     
  11. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    ھم بھی پہلے دس میں‌ ھیں!
    ایک عدد ھمیں بھی دیا جائے!
     
  12. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    وعلیکم السلام ورحمۃ وبرکۃ
    لائسنس پی ایم کر دیا گیا ہے۔۔
     
  13. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    بھائی جان آپ کو بھی لائسنس پی ایم کردیا گیا ہے۔۔
     
  14. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    طاہر بھائی ڈاؤن لوڈ لنک کام نہیں کررہا
     
  15. khanlatif

    khanlatif -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مئی 14, 2009
    پیغامات:
    24
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    بہت بہت شکریہ جزاکم اللہ خیرا اللہ آپ تمام لوگوں کو خیر وعافیت سے رکھے اور آپ لوگوں‌کو جزائے خیر دے آمین
    بڑے بھائی صاحب میں‌نے اسمارٹ ایرر ڈون لوڈ کیا ہے لیکن اس کا سیریئل نمبر نہیں‌ملا اگر آپ کوئی دوسرا لنک دے سکتے ہیں‌تو بہت مہربانی ہوگی اور اس کا طریقہ انسٹالیشن بھی بتادیں‌۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے آمین۔
    ابو محمد عبداللطیف شاہد
     
  16. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    لنک سو فیصد کام کر رہا ہے آپ دوبارہ چیک کریں
     
  17. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    آپ اس کا کون سا ورژن استعمال کر رہے ہیں؟؟؟
    about میں‌جا کر چیک کر کے بتائیں
     
  18. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    طاہر بھائی میرے پاس تو لنک بلکل کام نہیں کررہا دیکھیں ذرا کیا مسئلہپے
     
  19. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
  20. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    نہیں ہورہا بھیا
    شاید میرے سسٹم میں مسئلہ ہے؟
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں