پی سی کا مسئلہ

ابوعکاشہ نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏اکتوبر، 11, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    مجاہد بھائی fattal error کو system error بھی کہتے ہیں۔یہ جب ایرر جب بھی آتا ہے اس سے ایک تو وہ پروگرام فورا بند ہو جاتا ہے اور جتنا بھی ڈیٹا ہوتا ہے جس پر ہم کام کر رہے ہوتے ہیں‌وہ سارے کا سارا برباد ہو جاتا ہے۔ہم اسے سیو نہیں‌کر سکتے۔دوسری بات یہ کہ یہ ایرر عام طور پر کسی سافٹ وئیر کی انسٹالیشن کے دوران بالکل آخر میں‌آتا ہے اور ہمیں‌اس کی انسٹالیشن ہر صورت میں‌ abort کرنی پڑتی ہے۔دراصل یہ سسٹم کا ایرر ہے اس کے basically کسی سافٹ وئیر کا ساتھ فنکشن نہیں‌ہوتا۔
    آپ اب ایسا کریں کہ یہاں جائیں‌اور اپنے سسٹم کی compatiablity کے مطابق اس کو انسٹال کریں اور پھر اس سافٹ وئیر کو چلا کر اس کے ذریعے سے ان انسٹال کرنے کی کوشش کریں گمان غالب ہے کہ ان شاءاللہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔۔
     
  2. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    اورابن رواحة بھائی ان شاءاللہ آپ کی فرمائشیں کل تک پوری کر دی جائیں‌گی۔۔
     
  3. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    وعلیکم السلام بھائی سلیو !
    آپ کے دئے ہوئے سوفٹ وئر سے مسئلہ حل نہیں ہوا ــ وہی میسج دے رہا ہے ـ
     
  4. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    آپ مجھے پہلے یہ تو بتائیں کہ control panel میں‌ add or remove programes میں جانے سے یہ گیم نظر بھی آرہی ہے کہ نہیں؟؟
    اگر آرہی ہے تو پھر بھی اور اگر نہیں‌آرہی تو پھر بھی اس کو simply وہاں‌سے ڈیلیٹ کر لیں‌جہاں انسٹالیشن کے دوران آپ نے path دیا تھا۔۔اکثر گیمز ایسی ہوتی ہیں‌جو uninstall آپشن نہیں‌دیتی ہیں۔۔مثلا میں‌ igi2 انسٹال کرتا ہوں‌لیکن جب ڈیلیٹ کرنی ہو تو کوئی بھی آپشن uninstall کی نہیں‌ملتی اور نہ آیڈ ریمو میں‌شو ہوتی ہے اس لیے بس ڈیلیٹ کرنے سے کام بن جاتا ہے۔۔
     
  5. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    مسئلہ نمبر 3 کا حل:
    http://rapidshare.com/files/291146640/tvcnew.rar
     
  6. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    جی سلیو بھائی نظر آ رہی ہے ۔۔
     
  7. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    بھائی آپ پوسٹ نمبر 24 کے مطابق اس کو ڈیلیٹ کر دیں۔۔آپ کے دو مطلوبہ سافٹ وئیر ان شاءاللہ کل آپ کو مل جائیں‌گے۔۔دراصل کچھ ذاتی مسائل کی وجہ سے لیٹ ہو گیا
     
  8. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    السلام علیکم بھائی سلیو !
    آپ کے کہنے کے مطابق میں نے ڈیلیڈ کر دیا ۔۔ لیکن پروگرمز فائلز میں اور ایڈ ، ریمو میں ابھی تک وہ گیم موجود ہے ۔۔
    کوئی مسئلہ نہیں جب بھی فرصت ملے ۔
     
  9. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    کوئی پریشانی کی بات نہیں‌ بس آپ کے سسٹم میں صرف اس کی گیم کی اب رجسٹری فائلز ہی موجود ہوں‌گی جن سے کوئی پریشانی نہیں‌ہے۔۔
    بھائی ان شاءاللہ آج آپ کے مطلوبہ سافٹ وئیر ضرور دے دوں گا
     
  10. فرحان مصطفٰی

    فرحان مصطفٰی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 9, 2009
    پیغامات:
    90
    بھائی آپ کو چاہئے آپ Trajon Remover استعمال کریں۔ اس بات کی گارنٹی ہے آپ کا ششٹم بالکل ٹھیک ہوجائے گا۔اگر نہ ہو تو جرمانہ کا پابند ہوں گا۔ میں آپ کو اس کا لنک تو دے دیتا مگر مہری پانچ پوسٹس نہیں ہوئیں اس لئے لنک نہیں دے سکتا۔ آپ مجھے ای میل کر دیں تو میں آپ کو لنک دے دوں گا۔
    ای میل ہے (حذف)
     
  11. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    فرحان بھائی یہ سافٹ وئیر میں‌بہت پہلے یہاں‌دے چکا ہوں۔۔
    ڈاؤنلوڈ لنک یہ ہے۔

    مزید تفصیلات کے لیے یہ تھریڈ چیک کریں۔۔

    ویسے خاموش مجاہد بھائی نے بتا دیا ہوا ہے کہ سسٹم جو سلو ہوتا تھا وہ پرابلم کیسپرسکائی کو ریمیو کرنے سے حل ہو گئی ہوئی ہے
     
  12. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    ابن رواحة بھائی آپ کے مسئلہ نمبر 4 کا حل۔۔آپ سے پہلے بھی کافی دفعہ یہاں اس سافٹ وئیر کی فرمائش کی گئی لیکن چونکہ اس کے استعمال سے شر کا اندیشہ تھا اس لیے ہمیشہ خاموش رہا ابھی بھی صرف آپ کے کام کو مدنظر رکھ کر شیئر کر رہا ہوں۔۔اللہ ہم کو شیطانی حرکات سے محفوظ رکھے اور اسی طرح نیک کام کے لیے ہم ایسے سافٹ وئیر استعمال کریں۔۔میری بات کو شاید آپ سمجھ نہ پائے ہوں لیکن استعمال کرنے پر شاید جان پائیں۔۔
    لیکن سب سے پہلے اس کا لیٹسٹ ورژن یہاں‌سے ڈاؤنلوڈ کریں۔
    (ربط و سیریل حذف منجانب منتظم)
     
  13. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    وعلیکم السلام !
    بھائی سلیو ۔۔ اگر ایسی بات ہے کہ یہ سوفٹ وئر شیطانی حرکات کا موجب ہو سکتا ہے تو برائے مہربانی اس کو یہاں سے ہٹا دیا جائے ۔۔ میں نے اپنے بارے میں بتا دیا تھا کہ اس کو میں کس لیے یوز کرنا چاہتا ہوں ۔۔۔

    میں ان شاء اللہ اس کو ڈاؤن لوڈ کرتا ہوں ۔ جزاک اللہ خیرا
     
  14. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    گمان غالب ہے کہ آپ نے نا صرف سافٹ وئیر ڈاؤنلوڈ کر لیا ہوگا بلکہ سیرئل بھی نوٹ کر لیا ہو گا۔۔دراصل اس سے شر کا عام کام رنگ ٹونز بنا کر لیا جاتا ہے۔۔اور ان کی آواز بلند کی جاسکتی ہے۔اپنی مرضی کی لاکھوں کی تعداد میں رنگ ٹونز بنائی جا سکتی ہیں۔اور بہت ہی عجیب و غریب کام کیے جاسکتے ہیں۔جو سب اس کی کے استعمال دہندہ کی صوابدید پر منحصر ہے۔۔
    بہرحال اچھا ہوا کہ اس کو حذف کر دیا گیا ہے۔۔آپ نے چونکہ اس سے نیک کام لینا تھا اس لیے بس شیئر کر دیا۔۔اگر آپ نے نوٹ نہیں‌کیا تو ایک پی ایم کر دی جئے گا میں‌ وہاں لنک دے دوں‌گا۔۔
     
  15. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,852

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

    انٹرنٹ سلو والے مسئلہ پر اگر کچھ باتیں پوچھ لی جائیں تو مشورہ دینے میں بھی آسانی ہوتی ھے نہیں تو جتنے بھی مشورے دئے جائیں گے بے کار جائیں گے۔ جونسا مرضی انٹی وائرس ڈاؤنلوڈ کروالو سپیڈ سلو ہی رہے گی۔

    کچھ لوگ یہ بھی نہیں جانتے کہ یہ کمپوٹر ھے اور اس میں بھی برداشت کرنے کی کوئی قوت ھے اگر اس کو اورلوڈ کریں گے تو یہ سلو ہو جائے گا

    کمپیوٹر کی ایچ۔ڈی۔ اور میم کی کتنی کپیسٹی ھے۔
    ضروری پروگرام انٹال کرنے ہوتے ہیں یہ نہیں کہ جہاں بھی کوئی پروگرام دیکھا تو اسے ڈاؤنلوڈ کر لیا۔

    جتنی بھی تصاویر سیف کی ہوئی ہیں انہیں ڈلیٹ کر دیں۔یہ بہت جگہ لیتی ہیں۔

    یاہو میسنجر ، ہوٹمیل میسنجر، وغیرہ وغیرہ اگر انسٹال کئے ہوئے ہیں تو وہی رکھیں جو بہت ضروری ہو اور اس میں جو فالتو آئی ڈیاں بنا کر ان کے پاسورڈ سیو کئے ہوئے ہیں‌ انہیں ڈلیٹ کر دیں کیونکہ جو پاسورڈ سیو ہونگے ان میں جتنی بھی میلز ہونگی جو کبھی ڈلیٹ ہی نہیں کی ہونگی اس سے بھی سپیڈ سلو ہی رہے گی جب تک اسے ڈلیٹ نہیں‌ کریں گے تو بہتر ھے اس کا پاسورٹ سیو نہ کیا جائے۔

    کمپیوٹر کے فیورٹ میں جو بے جا ویب سیو کی ہوئی ہیں ان میں سے وہ ویب ڈلیٹ کر دیں اور ان کے ایڈریسز لکھ لیں جب دیکھنی مقصود ہون تو ایڈریس ڈال کے ڈھونڈ لی جائے تو اچھا ھے۔

    کوئی بھی ویب سرچ کے دوران جب سامنے یہ میسج ہو " کانگریجولیشن آپ ون ہو گئے ہیں " یا اسی طرح کے فری میسج ہوں تو ان کو کبھی چیک نہیں کریں۔

    کبھی بھی کسی غلط ویب سائٹ کو غلطی سے بھی کھولنے کی کوشش نہ کی جائے۔

    انٹرنٹ ایکسپلورر 7 جس کے کمپیوٹر میں انسٹال ھے اس میں انٹرنٹ ایکسپلورر 8 جو فری میں ھے اپڈیٹ کر لیں

    اپنے کسی قریبی دوست کے پاس جائیں جو کمپیوٹر کے بارے میں تجربہ رکھتا ہو اسے کہیں کہ وہ آپ کے پی۔ سی سے تمام فالتو پروگرام ڈلیٹ کر دے جو اوور کپیسٹی ہیں

    ان باتوں پر عمل کریں اور دیکھیں کافی افاقہ محسوس ہو گا۔

    اس کی مثال اس تصویر سے لی جا سکتی ھے ۔ تصویر لگانا منع ھے اسی لئے اسے چھوٹی رڈیوس کر کے لگا رہا ہوں تاکہ فرق سمجھایا جا سکے۔ اگر مناسب نہ سمجھیں ہٹا سکتے ہیں۔

    والسلام
     
    Last edited by a moderator: ‏نومبر 11, 2009
  16. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    ابن رواحة بھائی آپ کی آخری فرمائش:
    [​IMG]
    فائل کا سائز صرف 32 ایم بی کے لگ بھگ ہے۔۔اور یہ آفس 2003 کا portable ورژن ہے مطلب یہ کہ اس کو انسٹال بھی نہیں‌کرنا پڑے گا صرف اس کو ون رار کے ذریعے ایکسٹریکٹ کریں اور پروگرام کو چلائیں۔۔
    ڈاؤنلوڈ لنک:
     
  17. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    میں‌نے ابھی اس کو ڈاؤنلوڈ کرکے ٹرائی کیا ہے۔۔سو فیصد کام کر رہا ہے۔کسی بھی قسم کی پرابلم نہیں‌ہوئی۔۔آزمائیں‌اور دعاؤں میں‌یاد رکھیں
     
  18. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    آپ کی ساری باتوں اورکاموں‌کے ایک ہی حل۔۔یہ سب کچھ اس سافٹ وئیر سے خودبخود ممکن ہے۔۔
    آپ بھی آزما کر دیکھیں۔۔
    ویب روٹ ونڈوز واشر ریٹیل
     
  19. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,852
    السلام علیکم بھائی صاحب بتانے کا بہت شکریہ میں ان باتوں سے محفوظ ہوں اور ٹوٹکے میں نہیں آزماتا میں ان ٹوٹکوں سے اچھی طرح واقف ہوں نورٹن360 سے ابھی تک کوئی شکایت نہیں ہوئی ۔آپ نے میری اگر کوئی بات کوٹ کرنی ہو تو میرا نام ہی کوٹ کر لیا کریں بنا مقصد پوسٹ کوٹ کرنے سے پیج خراب ہو جاتا ھے۔ مجھے جب آپ کی مدد کی ضرورت ہو گی تو میں ضرور رابطہ کروں گا۔

    والسلام
     
  20. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    جزاک اللہ خیرا بھائی سلیو ۔۔۔ میں نے اسی دن ہی ڈاؤن لوڈ کر لیا تھا ۔۔یہ بھی اچھا کیا یہاں سے حذف کر دیا گیا۔
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں