نارٹن انٹرنیٹ سیکورٹی 2010 کا 6 ماہ کا لیگل لائیسنس

رحیق نے 'فری لیگل سافٹ وئیرز لائسنس [freebies]' میں ‏اکتوبر، 12, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    ----------------
    --------------------------
    ------------------------------------
     
    Last edited by a moderator: ‏اکتوبر، 16, 2009
  2. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    میں‌ کنعان بھائی کی باتوں سے 1 فیصد بھی متفق نہیں‌ہوں۔۔میں‌نے بہت سے پی سی ایسے دیکھے ہیں‌جن میں اصلی اور نسلی اینٹی وائرس انسٹال تھے اور انہوں‌نے ان کو خریدا ہوا ہے لیکن جب وائرس کا اٹیک ہوتا ہے تو بے سود۔۔اور رہی بات کنعان بھائی کی کہ سیکورٹی سافٹ وئیر کے ٹرائل ورژن میں کچھ آپشنز اوپن ہوتے ہیں‌اور کچھ نہیں۔۔بھائی میں‌ آپ کو بتاتا چلوں‌کہ سیکورٹی کے جتنے بھی مشہور اینٹی وائرس ہیں ان کے ٹرائل ورژن میں‌فل آپشن آن ہوتے ہیں۔۔عام طور پر ٹرائل ورژن میں‌کچھ آپشن آن نہیں‌ہوتے لیکن تقریبا تمام اینٹی وائرسز ٹرائل ورژن میں فل آن ہوتے ہیں۔۔ان کی کسی بھی آپشن کو بند نہیں‌کیا ہوتا اس کے مقصد یوزر کو پوری طرح تسلی دینا ہوتا ہے۔ کہ اینٹی وائرس کس قدر پاورفل ہے۔۔۔عام طور پر ٹرائل ورژن کے ختم ہوتے ہی ایک ہی آپشن بند ہوتی ہے اور وہ ہے اینٹی وائرس کو اپڈیٹ کرنے کی۔۔اس کے علاوہ کوئی بھی آپشن بند نہیں ہوتی۔۔یقین نہ آئے تو کسی بھی اینٹی وائرس کو ڈاؤنلوڈ کر کے تجربہ کر کے دیکھیں۔۔
    باقی مجاہد بھائی آپ کے مسئلے کا حل تو نکل سکتا ہے لیکن آپ خود ہی توجہ نہیں‌دیتے تو کوئی کیا کر سکتا ہے۔۔آپ نے آئی ٹی ماہرین سیکشن میں‌ایک تھریڈ لگایا ہے۔۔پی سی کا مسئلہ،،ذرا اس کو تو چیک کر لیں اور وہاں بات کریں‌ان شاءاللہ مسئلہ حل ہو جائے گا
     
  3. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    Allah's slave بھائی میرا کیا ہوگا؟
    میں نے آپ سے کچھ سوال کیا ہے بھائی!!!
    ویسے 2 ماہ کا ٹرائل دیا ہے ان لوگوں نے الحمدللہ ٹھیک ہے لیکن 6 ہو جاتا تو زیادہ بہتر ہوتا
    اورمیں مفت خور نہیں ہوں میرا باس مجھے خریدنے سے منع کر دیتا ہے پھر بھی میں نے کاسپر لیا تھا جو انتہائی ناکارہ سافٹ ویرہے۔
     
  4. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    alex بھائی آپ کو 6 ماہ کا مفت لائسنس پی ایم کر دیا گیا ہے۔۔چیک کر لیں‌اور دعاؤں میں‌یاد رکھیں۔۔
    مجاہد بھائی campain ختم ہو چکی ہے۔۔اس لیے اب اس کو حاصل نہیں‌کیا جا سکتا۔۔مزید کچھ شیئر کروں گا ان شاءاللہ
     
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    چلیں سلیو بھائی ـ کوئی مسئلہ نہیں ـ ہماری قسمت میں نہیں تھا ــ ان شاء اللہ پھر کبھی سہی
     
  6. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,852
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

    جناب مجاھد صاحب

    کیا ہوا آپ پریشان نہ ہو مجھے جلدی سے بتاؤ آپ کو یہ والا ٹھیک رہے گا۔ میں آپ کو خرید دیتا ہوں ابھی آن لائن پر

    iolo System Shield 3 Internet Security 2009 1 Year

    http://i36.tinypic.com/jhbx1x.jpg


    والسلام
     
    Last edited by a moderator: ‏اکتوبر، 16, 2009
  7. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    کنعان بھائی صحیح بات ہے کہ مجھے تو انٹی وائرس کے بارے میں کوئی خاص تجربہ نہیں ـ اگر واقعی یہ اچھا ہے تو لے لیں ـ
     
  8. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,852
    تھوڑی دیر تک انتظار کریں میں خرید کے بتاتا ہوں
     
  9. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,852
    جناب مجاھد صاحب

    میں نے خرید لیا ھے ، 24 گھنٹے میں شپنگ ہو جائے گی تو آپ کو لائسنس کی پوسٹ کر دوں گا

    اپنی ہوٹ میل یا کوئی بھی آئی ڈی مجھے پی ایم میں میل کر دیں

    16 Oct 2009 22:18:56 BST
    Transaction ID: 08611507



    الکس بھائی آپ کو بی انٹرنٹ سیکورٹی چاہئے اگر لینا ھے تو میرے ساتھ رابطہ کریں

    والسلام
     
  10. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    تھینکس کنعان بڈڈی
    نورٹن انسٹال کر چکا ہوں اسکا لائسنس"Allah's Slave" بھائی سے مل چکا ہے
    مزید ابھی کوئی اینٹی وائرس نہیں چاہیے
    میں نورٹن سے مطمئین ہوں
     
  11. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,852
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

    مجاھد بھائی فارم والوں نے چیٹ بکس بند کر دیا ھے یا کیا ہوا ھے اسی لئے وہاں پر اب بات کا کوئی امکان نہیں

    آپ کا سیکورٹی لائسنس آ گیا ھے آپ مجھے پی۔ ایم میں اپنا ای۔میل ایڈریس جتنی جلدی ہو سکے بھیج دو میں آپ کو میل کر دوں گا۔

    اور اس دن ایک اور بھائی نے بھی کہا تھا کہ اس کو بھی چاہئے تو وہ بھی اگر پڑھیں تو ان کو بھی مل جائے گا۔ اس ممبر کا نام مجھے یاد نہیں اگر آپ کو یاد ہو تو اس کا نام بھی لکھ دیں میں اس سے بھی رابطہ کر لوں گا۔

    والسلام
     
  12. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    وعلیکم السلام !
    بھائی اگر میں نہ لکھتا تو چیٹ بکس بند نہ ہوتا ــ خیر ــ
    میں آپ کو میسج نہیں کر سکتا کیونکہ اس کی اجازت نہیں ــ یا پھر آپ نے آلاو نہیں کیا ہوا ــ اختیارات کی ترمیم میں جا کر دیکھیں ــ اگر کوئی ایسی بات ہے تو اس کو صحیح کر دیں ـ یا پھر آپ ہی میسج کردیں ـــ اگر آپ کو بھی خاموش مجاہد کو میسج کرنی کی اجازت نہیں تو پھر کچھ نہیں کر سکتے ـ سوائے اس کے کہ آرام کریں ـ
     
  13. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,852
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

    مجاھد بھائی جو چیز میں نے آپ کے لئے لی ھے وہ اگر آپ کو نہ ملی تو بہت بری بات ہو گی۔
    مجھے سب کے میسج آتے ہیں ، میں نے آپ کو میسج کیا لیکن مجھے پرمیشن نہیں ہو رہی۔
    آپ شداد بھائی سے رابطہ کریں کہ وہ یا تو آپ کو میری آئی ڈی دے دیں یا آپ کی ائی ڈی مجھے پوسٹ کر دیں۔
    اور اگر میری پی۔ ایم میں کوئی آپشن ٹھیک نہیں تو وہ مجھے بتا دیں کیونکہ مجھے اردو میں یہاں آپشن سمجھ نہیں آ رہے کہ کس طرح سیٹ کرنے ہیں ۔
    آپ شداد بھای سے رابطہ کریں۔
    والسلام
     
  14. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  15. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    لو جی حل ہو ہی گیا ـ شکرا
     
    Last edited by a moderator: ‏اکتوبر، 19, 2009
  16. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    واہ کیا بات ہے کنعان بھیا۔۔اب تو لائسنس خرید کر دے رہے ہیں۔۔اچھا ایک عدد لائسنس کیسپرسکائی انٹرنیٹ سیکورٹی 2010 کا پورے ایک سال کا مجھے بھی خرید یں۔۔مزا آ جائے گا۔۔
    ویسے آپ نے اگر حقیقت میں‌اس کو خریدا ہے تو مجھے بھی ضرور مل جائے گا ان شاءاللہ
    اور آخری بات میں‌نماز پڑھ کر ایک ایسا طریقہ بتاؤں گا کہ جس سے آپ کو آپ کا دیا ہوا لائسنس خریدنا نہیں‌پڑے گا بلکہ ہزاروں‌کی تعداد میں‌لیگل اور مفت لائسنس جب چاہے مل جائے گا۔۔خوش رہیں
     
  17. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,852
    السلام علیکم بھیا


    والسلام
     
  18. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    وعلیکم السلام ورحمۃ وبرکۃ
    کنعان بھیا آپ نے خرید لیا میرے لیے بھی کسیپرسکائی کا لائسنس؟؟؟پلز جلدی بتائیں
     
  19. طارق اقبال

    طارق اقبال محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 3, 2009
    پیغامات:
    316
    اچھا معلوماتی تھریڈ بن گیا ہے۔ جزاک اللہ
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں