شاہ عبدللہ کی بدولت 866 افراد نے اسلام قبول کیا

منہج سلف نے 'نو مسلم اور تائب شخصيات' میں ‏اپریل 21, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. منہج سلف

    منہج سلف --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2007
    پیغامات:
    5,047
    شاہ عبداللہ کی بدولت 866 افراد نے اسلام قبول کیا


    جسمانی طور پر ایک دوسرے کے ساتھ جڑے ہوئے بچوں کی پیدائش کے واقعات آج کل کوئی نئی بات نہیں رہی، مختلف ملکوں میں ایسے بچوں کو بڑے آپریشن کے ذریعے علحیدہ کرنے کے انتظامات بھی ہیں-
    اور بعض ممالک ایسے بھی ہیں جہاں ایسے بچے انتظامات نہ ہونے کی وجہ سے ساری زندگی انتہائی تکلیف دہ انداز میں گزارنے پر مجبور ہیں-
    افریقی ممالک بھی ان میں شامل ہین- جہاں بچوں کو نارمل زندگی جینے کے مواقع میسر نہیں، اس کی مثال افریقی ملک "کیمرون" کے ایک عیسائی گھرانے میں پیدا ہونے والے دو بچے ہیں جو ایک عرصے تک اسی حال میں رہے، تاآنکہ سعودی عرب کے شاہ عبداللہ بن عبداعزیز تک یہ خبر پہنچی، چونکہ سعودی عرب میں ڈاکٹر عبداللہ ربیعہ اس قسم کے آپریشن کے ماہر تصور کیے جاتے ہیں، شاہ عبداللہ نے انتہائی فراخدلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کیمرون کے اس عیسائی خانادن کے سعودی عرب میں حکومت کے خرچ پر ان بچوں کے آپریشن کی آفر دےدی۔
    آپریشن کے دوراں بچوں کے والد جیمز کومسو نے جو سعودی عرب مین شاہ عبداللہ کی دعوت پر قیام پذیر تھے، ڈاکٹر ربیعہ اور دیگر مسلمانوں کے حسن سلوک سے متاثر ہوکر نہ صرف اسلام قبول کیا بلکہ کیمرون لوٹ کر اپنے دیہات میں بھی اسلام کی دعوت کا کام شروع کردیا، جس کے نتیجے میں ان کے دیہات اور قرب و جوار کے دیہات سے جملہ 866 افراد نے اسلام قبول کیا۔
    اللہ اکبر
    انہوں نے بتلایا کہ ان مسلمانوں کے لئے مسجد اور اسلامی مرکز کے تعمیر کی ضرورت تھی، انہوں نے شاہ عبداللہ سے درخواست کی جو فوری طور پر قبول کرلی گئی اور عنقریب یہاں ایک اسلامی مرکز کی تعمیر بھی عمل میں لائی جارہی ہے۔
    سبحان اللہ
    اللہ شاہ عبداللہ کو لمبی عمر عطا فرمائے، ان کا یہ کام ان کی نجات کا ذریعہ بنادے، ان کے اگلے اور پجھلے گناہ معاف فرمادے۔ آمین
    والسلام علیکم

    اقتباس: مجلہ صراۃ مستقیم برمنگھم
     
  2. marhaba

    marhaba ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏فروری 5, 2010
    پیغامات:
    1,667
    یہی ہم میں کے ہر شخص کا حال ہونا چاھئیے۔
     
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    آمین ۔ بہت اچھی خبر بلکہ خبریں ہیں ۔ اللہ تعالى مزيد توفيق دے ۔
     
  4. منہج سلف

    منہج سلف --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2007
    پیغامات:
    5,047
  5. جمیل

    جمیل ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2009
    پیغامات:
    750

    ماشاء اللہ! بہت اچھی خبریں ہیں سعودیہ عربیہ کی۔
    میں ایک بات یہ بھی بتا ؤں کہ انڈیا میں جامعہ دارالسلام عمرآباد میں ایک شعبہ تخصص دعوت کا بھی ہے جہاں غیر مسلموں میں دعوت کا کام کرنے کی تربیت دی جاتی ہے۔ اس کے ذریعہ بھی کافی فائدہ ہورہاہے۔ بہت سارے لوگ اسلام قبول کررہے ہیں۔ان میں کے چند داعیوں کی کفالت ابنائے قدیم جامعہ دارالسلام عمرآباد شاخ قطر بھی کر رہی ہے۔
    ہم سب کو اس دعوتی کام میں اپنی بساط کے مطابق حصہ لینا چاہیے۔اللہ ہم سب دین کا داعی بنائے آمین۔
     
  6. جمیل

    جمیل ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2009
    پیغامات:
    750
    مجلہ صراۃ مستقیم برمنگھم اگر آن لین دستیاب ہو تو اس کالنک دیں مہربانی ہوگی۔
     
  7. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    بہت شکریہ عتیق بھائی !

    اللہ انہیں مزید توفیق دے ۔ آمین

    یہاں اپنے حوالے سے ایک بات عرض کردوں کہ سنہ 2005 میں بیمار ہو گیا تھا اور ناک میں ایک خطرناک ٹیومر بن گیا تھا ۔ جس کے علاج کا خرچہ اٹھانا میرے والد صاحب کے بس کے باہر تھا ۔ اس صورت حال میں میرے والد صاحب نے اس وقت کے بادشاہ شاہ فہد رحمۃ اللہ علیہ سے مدد کی درخواست کی ۔ نہ صرف انہوں نے درخواست قبول کی بلکہ ریاض شہر کے بہترین اسپتال میرے علاج کا بندو بست کرایا۔

    اللہ تعالٰی شاہ فہد کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت میں اعلٰی مقام عطا کرے ۔آمین
     
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ميرے خيال ميں مجلہ كا نام صراط مستقيم ہوگا ۔
     
  9. جمیل

    جمیل ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2009
    پیغامات:
    750
    میں نے غور نہیں چونکہ آپ نے غلط لکھا تھا اور میں نے بھی ویسے ہی نقل کردیا۔خیر ۔ مجلہ صراط مستقیم برمنگھم آن لین دستیاب ہو تو اس کا لنک دیں مہربانی ہوگا۔
     
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    : ( آن لائن
     
  11. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    بھائی ہو سکے تو اپنے ابا سے کہہ کر میری بھی مدد کرو دیں
    زیادہ کچھ نہیں چاہیے
    بس مجھے یہاں سے ایکزٹ مل جائے بسس
    ۔
    ۔
    اب نہیں مت بولنا بھائی ۔۔۔۔ میرا یہ کام ہونا چاہیے
    پلیززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززز
     
  12. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    اسکا مطلب آپ بچپنے ہی سے انقلابی واقع ہوئے ہیں:00003:
     
  13. منہج سلف

    منہج سلف --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2007
    پیغامات:
    5,047
    جی یہ مجلہ صراط مستقیم ہے اور اس کا آن لائن کوئی ربط نہیں ہے۔
    کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ اس کی بارے میں ویب سائیٹ بنانی چاہیے، کیسے بنے گی، کون بنائے گا، یہ سوچنے والی بات ہے۔
    خیر میں نے مجلہ کی انتظامیا سے بات کی تھی مگر وہاں سے فنڈنگ کی وجہ سے کام نہیں ہوسکا۔
    خیر مجلہ کی ویب سائیٹ بنانے کا کتنا خرچہ لگتا ہے اور ہر سال کتنا خرچا ہوتا ہے۔
    اس کی تفصیل مل جائے تو پھر ان سے بات کرنے کی کوشش کروں گا۔ ان شاءاللہ
    ویسے بہترین مجلہ ہے اہل حدیث کا اردو میں، آپ پڑھیں گے تو بہت مسرت ہوگی۔ ان شاءاللہ
    والسلام علیکم
     
  14. بشیراحمد

    بشیراحمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 1, 2009
    پیغامات:
    1,568
    عتیق بھائی سالانہ ویب سائیٹ تو آپ کے ایک دن کے جیب خرچہ کی چوتھائی سے بن جائے گی باقي سوچتے رہے تو سال گزر جائیں گے
     
  15. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    اللہ اکبر
     
  16. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    صراط مستقیم مجلہ کا نام بہت سنا تھا اس کی معلومات بڑی اپڈیٹیڈ ہوری ہیں
    اس لیے جاری کرانے کے لیے ایک بار کسی نمبر پر فون بھی کیا
    مگر ناکامی ہوئی وہاں سے کوئی رسیو ہی نہیں کرتا
    مجھے پوچھنا تھا اس کا سالانہ خرچ کتنا آتا ہے ؟
     
  17. منہج سلف

    منہج سلف --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2007
    پیغامات:
    5,047
    السلام علیکم بھائی!
    اس کا سالانہ خرچ 20 پاؤند ہے۔
    12 مہینے کے مجلے گھر پر آتے رہیں گے۔ ان شاءاللہ
    والسلام علیکم
     
  18. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    عتیق بھائی پارسل وغیرہ کی فیس اس میں شامل ہے یا نہیں ۔:00038:
     
  19. انصاری آفاق احمد

    انصاری آفاق احمد -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 5, 2010
    پیغامات:
    405
    السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبركاتہ
    اچھی خبر ہے۔
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں