اردو ڈکشنری چاہیے

محمد ارسلان نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏مئی 28, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    السلام و علیکم دوستو!
    مجھے اردو ڈکشنری چاہیےجو انگلش ورڈ کو اردو میں تبدیل کر دے۔ویسے یہ سی ڈیز میں مل جاتی ہیں لیکن ان میں کام کی بہت کم نکلتی ہیں۔مجھے ایک ایسی ڈکشنری چاہیے جو کام کرتی ہو اور ہو بھی آسان۔اگر کسی بھائی کے پاس ہو تو مجھ سے ضرور شئیر کرے۔شکریہ
     
  2. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
  3. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    شکریہ سسٹر

    میں چیک کرتا ہوں ان شاءاللہ

    کام بن جائے گا۔
     
  4. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    ارسلان بھائی آپ ڈکشنری کے لیے رحیق بھائی کی اس پوسٹ کو ملاحظہ کریں جس میں انہوں نے بے بی لون ڈکشنری کے بارے میں بتایا ہے۔ اسی پوسٹ میں اسکا ڈاؤن لوڈ لنک بھی دیا ہوا ہے۔ اسکے علاوہ اگر آپ کو ایکسٹرا Glosseries کی ضرورت ہو تو وہ آپ اس لنک سے لے سکتے ہیں۔
    جس میں انگلش ٹو اردو اور عربی
    اور اردو سے انگلش
    اور عربی سے انگلش
    اور Britanica Incyclopedia
    اور World Fact Book
    اور بہت کچھ
    شکریہ
     
  5. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    سسٹر ڈاون لوڈ کیسے کروں؟
    بہت شکریہ جناب۔
     
  6. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558
    یہ لیجئے ارسلان بھائی! آپ کے لیے حاضر ہے ایک ڈکشنری ۔۔۔
    اردو سے انگلش اور انگلش سے اردو
    اور اس کے علاوہ ہم قافیہ الفاظ کی تلاش میں مددگار۔
    (ویسے بھی آپ کو آج کل شاعری کا جوش چڑھا ہوا ہے ، اس میں کام آئے گی۔۔۔)
    http://www.mediafire.com/?zdytf4yzx0i
     
  7. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    بہت شکریہ بھائی آزاد

    لکھوں پھر وہی شاعری یہاں پر جو موبائل پر بھیجی ہے ہاہاہاہاہاہاہاہاہا
     
  8. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    میری بابیلون کی ڈکشنری
    [​IMG]
     
  9. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    اس کام کے لیے بے بی لون ڈکشنٹری بہت کارآمد ہے۔بے بی لون ہمیشہ میں سسٹم میں‌انسٹال رکھتا ہوں۔اس کا لیٹسٹ ورژن میں اپلوڈ کروا کر سوفٹ وئیر سیکشن میں پیش کرتا ہوں۔
     
  10. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    بہت اچھی ڈکشنری ہے بھائی
    آپ دونوں کے پاس ہے تو پھر شئیر تو کرو۔
     
  11. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    بھائی میں نے کون سا الہ دین کے چراغ کے ذریعے لیا ہوا ہے میں نے بھی درج ذیل پوسٹ کی لنک سے ہی ڈاونلوڈ کیا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  12. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558
    تشنہ بھائی ! کیا یہ ڈکشنری آن لائن استعمال ہوتی ہے یا آف لائن بھی استعمال ہوسکتی ہے؟؟؟
     
  13. معصوم

    معصوم -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مئی 5, 2010
    پیغامات:
    84
    بھائیوں میں ابھی فورم کی دنیا میں نیا ہوں اس لیے میرے سوالات اگر کسی کو غلط لگیں تو معاف کرنا
    میں پوچھنا چاہ رہا تھا کہ
    ڈکشنری میں آف لائن اور اون لائن کا کیا فنڈا ہے؟
    اس تعلق سے میں سچ مچ لا علم ہوں میری مدد کریں
     
  14. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
  15. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    -------------------------------------------------------------------
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
    معصوم بھائی جیسا کہ نام سے ہی ظاہر ہے آف لائن سے مراد ہے کہ جب آپ نے انٹرنیٹ کنیکٹ نہ کیا ہو اور آن لائن سے مراد جب آپ نے انٹرنیٹ کنیکٹ کیا ہوا ہو۔
    شکریہ
     
  16. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    آپ دونوں اسا کو استعمال کرنے کا طریقہ بتا سکتے ہیں پلز

    میں نے تو انسٹال کیا ہے لیکن کچھ نہیں ہوا۔
     
  17. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    کیا اس ڈکشنری کو آن لائن ہی استعمال کیا جاتا ہے۔ کیونکہ میں نے جب اسے ڈاؤن لوڈ کیا تھا تو اس میں مکمل الفاظ نہیں آئے کسی الفاظ کی تلاش نہیں ہوئی
     
  18. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    بھائی اس کو انسٹال کرنے کے بعد اردو کی ڈکشنڑی جو کہ فری ہے وہ بھی انسٹال کریں بے بی لون کی ویب سائیٹ سے پھر آپ آف لائن رہتے ہوئے بھی ترجمہ کر سکیں‌گے۔۔
     
  19. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
  20. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    میں‌شام تک اردو ڈکشنڑی بھی ساتھ ہی اپلوڈ کروا کر نیا لنک دیتا ہوں۔۔
    اور انسٹال اور استعمال کرنے کا طریقہ بھی بتاتا ہوں
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں