اپنی پسند کے اینیمیٹڈ بینرز بنائیں

رحیق نے 'کمپیوٹر اینی میشن' میں ‏جون 26, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    ہممممممممممممممممممممم۔۔۔شداد بھائی نے میرے دیئے گئے ٹوٹیوریل سے زیادہ مزید آپشن استعمال کر لی ہونگی اس لیے ٹرانسپیرنٹ ہو گیا۔۔
    فہد بھائی آپ بھی اور دوسرے تمام دوست بھی یہ بات ذہن نشین کر لیں کہ اس سافٹ وئیر کا اصل استعمال عامل کی صوابدید پر ہے کہ اس کو کیسے استعمال کرنا ہے۔۔۔
    آپ کی ذرا سی زیادہ یا کم اینیمیشن سے ایک نئی تخلیق ہو گی۔۔جب بھی آپ کسی ٹول کو استعمال کریں‌گے اور میرے دیئے گئے ٹوٹیوریل میں‌موجود اینیمیشن سے زیادہ یا کم ٹولز یا اینیمیشنز استعمال کریں‌گے تو ایک نئی تخلیق ہو گی۔۔۔اس کی آپشن آخر میں‌سیو کرنے کے دوران ہے جیسا کہ شداد بھائی نے بتا دیا ہے۔۔
    میں آپ کو ریپلی دینے ہی والا تھا اور سب کچھ لکھ چکا تھا کہ لائٹ آف ہو گئی۔۔بہرحال شداد بھائی نے جیسا بتایا ہے ایسا کرنے سے ٹرانسپیرنٹ ہو جائے گا۔۔چونکہ یہ ہمارا پہلا سبق تھا اس لیے ابھی صرف مقصد سافٹ وئیر کو سمجھنا اور اس سے ایک سادہ اینیمیٹڈ بینر بنانا تھا اس لیے بہت سی آپشنز کو استعمال ہی نہیں‌کیا
     
  2. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    ارسلان بھائی اتنا وقت تو نہیں لگتا۔۔جتنا آپ نے لگا دیا
     
  3. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    مثال نمبر 2:

    اس مثال میں ہم نے 3d filter اور دوسری انیمیشنز بھی استعمال کی ہیں۔۔۔غور سے دیکھیں اور پریکٹس کریں۔۔
    [HIDE]http://www.4shared.com/file/9hWInbGo/example2with3dfilterandbackgro.html[/HIDE]

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    بھائی جان بات بھول گئی اچھا اب کوشش کرتا ہوں ان شاءاللہ
     
  5. کمانڈر فہد

    کمانڈر فہد -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 29, 2009
    پیغامات:
    391
    رحیق بھائی میں کل کا منتظر تھا کہ آپ ویڈیو لنک ارسال کریں گے کل کا ٹوٹوریل آپ نے آج دیا ہے ، اب آج کا کب دیں گے؟
     
  6. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    فہد بھائی آپ اس کی پریکٹس کریں‌ اور بینر لگائیں ان شاءاللہ اگلا لیکچر بھی لگا دوں گا۔۔
     
  7. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. بشیراحمد

    بشیراحمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 1, 2009
    پیغامات:
    1,568
  9. کمانڈر فہد

    کمانڈر فہد -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 29, 2009
    پیغامات:
    391
  10. کمانڈر فہد

    کمانڈر فہد -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 29, 2009
    پیغامات:
    391
  11. mtariqtsk

    mtariqtsk -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 30, 2009
    پیغامات:
    85
    اswfی کاایک حل یہ ہے کہ اس کو انٹرنیٹ ایکسپلور میں کھول لیا جائے .
     
    Last edited by a moderator: ‏اگست 26, 2010
  12. mtariqtsk

    mtariqtsk -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 30, 2009
    پیغامات:
    85
    [​IMG]
     
    Last edited by a moderator: ‏اگست 26, 2010
  13. mtariqtsk

    mtariqtsk -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 30, 2009
    پیغامات:
    85
  14. salfi_8

    salfi_8 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 9, 2009
    پیغامات:
    150
  15. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
  16. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    زبردست
     
  17. مشتاق احمد مغل

    مشتاق احمد مغل -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2007
    پیغامات:
    1,216
    بہت خوبصورت
    ماشاء اللہ
    جزاک اللہ
     
  18. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
    بہت بہت شکریہ رحیق بھائی !
    بارک اللہ فیک!
     
  19. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
  20. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں