مردانہ گفتگو

dani نے 'گپ شپ' میں ‏اگست 31, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. کفایت اللہ

    کفایت اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اگست 23, 2008
    پیغامات:
    2,017
    ہنس لو ، ہنس لو ، اس ہنسی کی عمر شاید بہت کم ہو ، ایک بارشادی ہوجائے گی۔ تب پتہ چلے گا۔
     
  2. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    بھائی آپ کہاں‌کے رہنے والے ہو ؟
     
  3. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
  4. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
  5. مخلص1

    مخلص1 -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 25, 2010
    پیغامات:
    1,038
    السلام علیکم بھائیو
     
  6. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    وعلیکم سلام بھائی جان کیسے مزاج ہیں‌؟
     
  7. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکتہ
     
  8. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    یہاں‌گپ شپ کم سب سلام ہی ہوتا ہے کیوں نہ کسی ٹوپک پر ہی بات کر لی جائے۔
     
  9. کفایت اللہ

    کفایت اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اگست 23, 2008
    پیغامات:
    2,017
    بہت خوب ، پھر موضوع آپ ہی تجویز کریں ۔
     
  10. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    اوکے جی موضوع تو بتا دیتا ہوں‌مگر ابھی کم از کم میں‌اپنی رائے نہیں‌دوں گا کیونکہ میں‌جانے لگا ہوں۔


    موضوع ہے یہ بٹوارہ کیسا ؟ مطلب آج کل پاکستان میں‌رہنے والے پاکستان کا بٹوارہ کرنے کی بات کرتے ہیں‌ اور ہر صوبے کو الگ لاگ کرنا چاہتے ہیں‌کیا یہ ٹھیک ہے ؟
     
  11. کفایت اللہ

    کفایت اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اگست 23, 2008
    پیغامات:
    2,017
    بھائی یہ پاکستان کا معاملہ اور میں ہندوستانی ہوں‌ پھر میں اس بیچ میں کیوں آنے لگا ،بھائی کوئی انٹرنیشنل موضوع بتائیں۔
    جزاک اللہ۔
     
  12. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
  13. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    کفایت بھائی آپ نے میری بات کو صحیح‌طرح‌فالو نہیں‌کیا اس وقت بات انڈیا پاکستان کی تو میں‌کر ہی نہیں‌رہا ہوں۔

    بٹوارہ کسی بھی طرح‌سے ہو سکتا ہے جیسے بیٹے باپ سے بٹوارہ کرنے کی بات کرتے ہیں۔اسی طرح‌سے اور بھی بہت سے طریقے ہیں‌جنرلی بات کر سکتے ہیں۔

    ویسے ان شاءاللہ آج اس ٹوپک پر ایک تحریر مجلس پر شیئر کروں‌گا آپ ضرور پڑھنا میں یہاں‌اُس کا لنک دے دوں گا۔ابھی بھی ساتھ ساتھ لکھ رہا ہوں‌اُس تحریر کو
     
  14. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
  15. کفایت اللہ

    کفایت اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اگست 23, 2008
    پیغامات:
    2,017
    بے یا رو مددگار ہوں بھائی ،
    اللہ خیر کرے۔
    آپ کی تحریر ابھی پڑھتاہوں۔
     
  16. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    کتھے گئے ساڈے پرا سارے
     
  17. کفایت اللہ

    کفایت اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اگست 23, 2008
    پیغامات:
    2,017
    ساجد بھائی یہ کون سی زبان کے الفاظ ہیں میں سمجھا نہیں ؟
    اور سنائیے کیسے ہیں آپ ؟
     
  18. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
  19. کفایت اللہ

    کفایت اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اگست 23, 2008
    پیغامات:
    2,017
    جزاک اللہ خیرا
     
  20. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    آپ کو پنجابی نہیں آتی کیا بھائی؟

    مجھ سے کلاس لے لیں‌تو سیکھا دوں‌گا
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں