وائرس سے چھٹکارا کیسے حاصل کریں‌

ابوعکاشہ نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏اکتوبر، 4, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    دوستو ایک مسئلے کے حل کے لیے مدد درکار ہے کہ کچھ عرصہ پہلے ایک بھائی سے کچھ کمپیوٹر پروگرامز لیے تھے اور انہیں اپنی پانچ سو جی بی ہارڈ ڈسک میں‌ سیو کر لیا تھا ۔ ان پروگرامز کے ساتھ ساتھ ایک خطر ناک وائرس بھی منتقل ہو گیا تھا ۔ اس وائرس کی وجہ سے دو لیپ ٹاپ اور ایک پی سی خراب ہو چکے ۔ اس وائرس کی وجہ سے میری پانچ سو جی ہا رڈ ڈسک میں‌موجود پانچ سو جی بی ہارڈ دسک میں موجود کتب ، مکاتب اور مختلف پروگرامز تقریبا تباہ ہونے کے قریب ہیں‌۔

    اس وائرس کی خصوصیت یہ ہے کہ اس نے ہارڈ ڈسک میں‌موجود تمام ڈیٹا کو ہائیڈ کر دیا ہے اور اس کی کاپی کو ظاہر رکھا ہے ۔ طورجان انٹی وائرس کے استعمال کی وجہ سے ظاہر فولڈز ڈیلیڈ ہو جاتی ہیں‌ ۔ لیکن وائرس ختم نہیں ہوتا ۔ اس کا ایک اور حل بھی موجود ہے وہ یہ کہ کاسپر انٹی وائرس کو استعمال کیا جائے لیکن کاسپر تمام انفیکٹڈ ڈیٹا کو ڈیلیڈ کر دے ۔ میں‌نہیں‌چاہتا کہ میرا تمام ڈیٹا ضائع ہو۔ کیا کوئی ایسا حل ہے کہ تمام ڈیٹا بھی محفوظ رہے اور وائرس سے بھی جان چھوٹ جائے ؟؟
     
  2. asimmithu

    asimmithu -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏فروری 26, 2010
    پیغامات:
    182
    توبہ اتنا خطرناک وائرس:00013::00013:
     
  3. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672
    السلام علیکم

    Mcafee 8.0 i استعمال کر کے دیکھا ہے آپ نے؟؟؟؟
    اس کو استعمال کریں ان شاء اللہ مسئلہ حل ہو جائیگا اور اس کو مکمل اپڈیٹ کرنے کے بعد ہی نیٹورک پر لائیں اور یہ آپ کی فائل ڈلیٹ نہیں‌کرے گا ، ان شاء اللہ
    آج کل Sky Drive میں‌مسئلہ آیا ہوا ہے ورنہ یہ اینٹی وائرس میرے پاس موجود ہے۔ ورنہ میں‌آپ کو لنک سینڈ‌کر دیتا کوشش کریں کہیں‌سے اس کا کریک ورژن مل جائے کیوں‌ کہ یہ اپڈیٹ ہونے کے بعد ہی آپ کے کمپیوٹر کے وائرسز رموو کرے گا۔ اور جو وائرس آپ بتا رہے ہیں یہ وائرس NOD32 ہی پیدا کرتا ہے جب اس کا ٹرائیل ورژن ختم ہو جاتا ہے تو وہ اس طرح‌ کے کام کر دیتا ہے۔ میرے ساتھ بھی یہ کام ہو چکا ہے مگر اتنے بڑے پیمانے پر نہیں‌جتنا آپ کے ساتھ ہوچکا ہے۔

    اور کوشش یہ کریں‌کہ کسی ونڈوز 2003 سرور کی مشین پر اپنی ہارڈ ڈرائیو لگا کر ‏Mcafee سے سکین کریں‌۔

    آپ نے کہا کہ کاسپرسکائی سے یہ مسئلہ حل ہو جاتا ہے اور میں کہتا ہوں سب سے زیادہ بے کار اینٹی وایئرس کاسپر اسکائی ہی ہے جو کہ کلین کرنے کے بجائے فائل کو ہی ڈلیٹ کر دیتا ہے۔

    والسلام علیکم
     
  4. حرب

    حرب -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2009
    پیغامات:
    1,082
    کیسپر اسکائی سے ان شاء اللہ اس وائرس کا خاتمہ ممکن ہے۔۔۔
     
  5. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672
    وائیرس کا مجھے نہیں‌معلوم ہاں‌مگر دستویزات کا خاتمہ یقینی ممکن ہے!!!!

    اینٹی وایئرس وہ اچھا ہے جو وایئرس آجانے کے بعد آپ کی قیمتی چیزوں کو بچا کر صرف وایئرس کو ڈلیٹ کرے نا کہ آپ کی فائلز کو ڈلیٹ کرے یہ کام تو آپ خود بھی کر سکتے ہیں‌کہ جو فائل متاثرہ Infacted ہو اسے آپ خود ڈلیٹ کر دیں !!!

    کسی بھی اچھے اینٹی وایئرس کی دو خصوصیات بنیادی ہیں۔
    1۔ آپ کے کمپیوٹر کی حفاظت کرے یعنی اس میں وایئرس داخل ہی نا ہونے دے!! اور جہاں‌سے وایئرسز داخل ہو رہے ہیں‌اس راستے کو ہی بلاک کر دے!
    2۔ اگر بالفرض وایئرس آ بھی گئے ہیں‌توصرف وایئرس کو ہی ڈلیٹ کرے نا کہ فائلز کو ڈلیٹ کرے!!!، ورنہ ان کی ریکوری کرے۔
     
  6. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    ابوبکر بھائی 2003 سرور مشین کہاں سے حاصل کی جائے ۔ کیا ٹرائل ورژن Mcafee 8.0 i سے مسئلہ حل نہیں‌ہو گا ۔
    بھائی صاحب ہمیں بھی معلوم ہے کہ کاسپر اسکائی سے مسئلہ حل ہوجائے گا لیکن مجھے وہ والا حل نہیں چاہے کہ تمام ڈیٹا کو ہی ڈیلیڈ کردے ۔ مجھے ڈیٹا کو بچانا ہے اور وائرس کو ڈیلیڈ کرنا ہے ۔
     
  7. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672

    بھائی کوشش کریں‌کوئی دوست ہو ایسا آپ کا جس کے پاس ونڈوز 2003 سرور ہو تو میرے خیال سے تمام وائیرسز آپ کے رموو ہو جائینگے!!! اگر نا بھی ہو تو کم از کم آپ ونڈوز XP پر ہی کوشش کریں۔
    یہ انٹی وایئرس میرے پاس Sky Drive پر موجود تھا مگر آج کل اس میں مسئلہ ہے اور چل نہیں‌رہی میں کوشش کرتا ہوں‌کہ اس کو Rapidshare پر اپلوڈ کر دوں تا کہ آپ تک رسائی ممکن ہو سکے!!!
    آپ انتظارکریں۔ تھوڑی دیر۔
     
  8. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672
    جی بھائی Mcafee 8.5 i ڈاون لوڈ کرنے کے لئے یہاں‌ کلک کریں ، اور ریبڈ شیئر سے ڈاون لوڈ کر لیں۔
    اور نیچے دی گئی ہدایات کی اندھی تقلید کریں!!

    1۔سب سے پہلے ریپڑ شیئر سے ڈاون لوڈ کری ہوئی فائل کو ڈاون لوڈ کر لیں، جو کہ rar. کے فارمیٹ میں ہوگی اور اس کو ایکسٹریٹ کر لیں
    2۔اس کے بعد Setup کے فولڈر میں داخل ہو کر Setup.exe کو رن کر دیں۔
    3۔ اس کو مکمل انسٹال کرنے کے بعد اینٹی وایئرس آپ سے دو اینٹی وایئرس کو اپڈیٹ کرنے اور اس کو سکین چلانے کی اجازت مانگے گا مگر آپ صرف اپڈیٹ کرنے کی اجازت دیجئے گا اور سکین پر سے ان چیک کر دیجئے گا۔
    4۔ اپڈیٹ ہو جانے کے بعد کمپیوٹر کو ری اسٹارٹ کر دیں۔
    5۔ ری اسٹارٹ ہو جانے کے بعد اینٹی وایئرس کا جو فولڈر آپ نے ڈاون لوڈ کیا ہے اسی میں‌ "McAfee_VirusScan_Enterprise_v8.5i-Patch-6" نامی فولڈر میں موجود Setup.exe کو رن کر دیں اور فنش کرنے کے بعد کمپیوٹر کو پھر ری اسٹارٹ کر دیں۔
    5۔ اینٹی وایئرس کو پھر سے اپڈیٹ کیجئے اور اپڈیٹ ہو جانے کے بعد اینٹی وایئرس کے آئی کون پر رائٹ کلک کر کے "About VirusScan Enterprise" پر کلک کر دیں اور یہ چیک کر لیں کہ اینٹی وایئرس پر لاسٹ اپڈیٹ کون سی ہے یعنی آپ کا اینتی وایئرس مکمل اپڈیٹ ہو چکا ہے کہ نہیں۔
    6۔ اپنی ایک ایک ڈرایئو کو جس میں وایئرسز ہیں ان کو سکین کر لیں۔

    ان شاء‌اللہ مسئلہ حل ہو جائیگا۔


    اور جب دوبارہ سے کمپیوٹر ری اسٹارٹ ہو چکے تو پھر آپ اپنی ایک ایک ڈرائیو کو سکین کر لیں‌
     
  9. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    جزاکم اللہ خیرا ۔ ابوبکر بھائی
    تمام وائرس کو تو ڈیلیڈ کر دیا ہے الحمد للہ ۔ لیکن جو فولڈریا فائلیں ہائیڈ ہیں ان کو کیسے ظاہر کیا جائے۔ ؟

    ویسے آج محسوس ہوا کہ آئی ٹی ماہرین کی اردو مجلس پر کتنی کمی ہے - سوائے ابوبکر سلفی بھائی کے کوئی نظر نہیں آیا ۔ یا پھر عکاشہ کا نام دیکھ کر سارے رفو چکر ہو گئے (ابتسامہ)۔
     
  10. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672
    الحمد اللہ، چلیں یہ اچھی بات ہے کہ کم از کم وایئرس سے جان چھوٹی، اب آپ کی فائلز نظر نہیں‌آ رہی ہں‌تو اس کے لئے آپ وہی کریں‌ جو میں پہلے ایک پوسٹ میں‌بتا چکا ہوں یہاں‌ پڑھیں۔

    ابھی تو ہمیں یہ معلوم کرنا ہے کہ فائل موجود ہیں بھی کہ نہیں‌ اگر موجود ہیں تو بتائیں ۔

    ان شاء اللہ وہ بھی واپس آ جائینگی، اس کے لئے آپ کو اپنی ہارڈ ڈرائو کو کسی ونڈوز 2003 سرور کی مشین پر لگا کر دیکھنا ہوگا ورنہ جو کام میں نے اوپر بتایا ہے اس کو کر گزریئے ان شاء اللہ مسئلہ حل ہو جائیگا۔

     
    Last edited by a moderator: ‏اکتوبر، 6, 2010
  11. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    ابوبکر بھائی فائلیں موجود ہیں ،لیکن سب ہائیڈ ہیں ۔
    [​IMG]
    دوسرا یہ بھی بتا دیں‌کہ اینٹی وائرس نے دو قسم کے وائرس نکالے ، ایک طورجان اور دوسرا وائرس ۔ میں نے دونوں کو ہی ڈیلیڈ کر دیا ہے ۔ کیا اب یہ دوبارہ بھی آ سکتے ہیں ۔ یا کمپیوٹر میں‌موجود ہو سکتے ہیں‌۔
    2003 سرور مشین تو دستیاب نہیں ۔ اوپر جو حل آپ نے بتایا ۔ اس کی بھی تھوڑی سی وضاحت کر دیں ۔
     
  12. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672
    اگر فائل ہڈن ہیں تو پھر فولڈر کے آپشن میں جا کر ہڈن فولڈر کو شو کرا لیں!!!!

    اگر آپ کے پاس وہ آپشن ہی غایب ہے تو بتائیں پھر اس کا حل کرینگے کیوں‌کہ اکثر وایئرس ایسے بھی ہوتے ہیں جو مندرجہ ذیل چیزیں Disable کر دیتے ہیں ۔
    Registry Editor, Task Manager, Folder Option etc.
    اگر کچھ اس طرح کا مسئلہ ہے پھر ان شاء اللہ اس کے لئے ایک الگ سافٹ ویئر دینا پڑھے گا جس سے یہ سب چیزیں Enable ہو جائینگی ان شاء اللہ۔

    بھائی اگر فائلز ہڈن ہیں تو انہیں شو کرائیں !!!!
    اور ہڈن فائلز کو شو کرانے میں جو مسئلہ در پیش ہے وہ بتا دیں ۔ان شاء اللہ اس کا توڑ کرینگے۔
     
  13. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    ابوبکر بھائی ۔ وہی صورتحال ہے جو کہ آپ نے بتائی کہ شو کرنے کا آپشن غائب ہے ۔ صرف دو آپشن ہیں‌، ایک ہائیڈ کا اور دوسرا ریڈ اونلی ۔

    اس کے علاوہ ٹاسک منیجر بھی ڈیس ایبل ہے
     
  14. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672

    یہاں‌سے سافٹ ویئر ڈاون لوڈ کریں۔
    بھائی آپ اس سافٹ ویئر کو رن کر لیں یہ پورٹ ایبل ہے اس کو انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں ہے اور اس پر 3 جگہ چیک لگانے کی جگہ موجود ہوگی اس پر چیک لگائیں۔ اور پھر Remove پر کلک کردیں۔ ان شاء اللہ مسئلہ حل ہوجایئگا۔

    اور پھر فولڈر آپشن میں جا کر فائلز کو شو کرا لیں۔
     
  15. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    جزاک اللہ خیرا ابوبکر بھائی ۔
    اس طرح تو پہلے بھی فائلز شو ہو رہی تھیں ۔ اس سوفٹ وئر کو چلانے سے تمام فائلز شوہو گئیں ۔ اور ٹاسک منیجر بھی این ایبل ہو گیا لیکن کسی فائل کو شو کرنے کا آپشن این ایبل نہیں‌ہوا ۔
    [​IMG]
     
  16. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672
    کیا آپ کے پاس فولڈر آپشن اس طرح کا نہیں آ رہا ؟؟؟؟؟؟؟
    [​IMG]

    اگر اس طرح نہیں آ رہا تو اس کا مطلب ہے کہ اس سافٹ ویئر نے صحیح کام نہیں‌کیا اگر اسی طرح کا آپشن ہے تو پھر Show Hidden Files پر چیک لگادینے سے آپ کی فائلز شو ہو جانی چاہیئے تھیں۔


     
  17. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    ابوبکر بھائی فولڈر آپشن بلکل اسی طرح‌ ہے ۔ اور پہلے بھی کام کر رہا تھا ۔ لیکن جو بات میں کہنا چاہا رہا ہوں وہ میری لاسٹ پوسٹ میں‌تھی کہ میں کسی بھی فائل کی پراپرٹیز میں‌ جا کر مرضی سے کسی بھی فائل کو شو کر سکوں ۔ جیسا کہ پچھلی پوسٹ میں سکرین شاٹ دیا تھا ۔
     
  18. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672
    بھائی میرے خیال سے آپ کے پاس کچھ اس طرح کا مسئلہ آ رہا ہے؟؟
    [​IMG]
    اس کو صحیح کرنے کے لئے بہت سے طریقے ہیں‌مگر ہم صرف دو طریقے آزمائینگے ان شاء‌اللہ
    1 سب سے پہلے آپ کمانڈ پرمٹ کھول لیں اور یہاں یہ کمانڈ لکھیں‌جو نیچے دی گئی تصویر میں‌لکھی گئی ہے۔ اور جس ڈرائیومیں‌وہ فولڈرز موجود ہیں اس ڈرائیو کا نام بھی درج کر دیں جیسے نیچے کمانڈ میں
    attrib -H -S C:\ray
    تو ایسے ہی آپ C کی جگہ D,E,F وغیرہ لکھ دیجئے گا۔
    [​IMG]
    2۔اب اس کے بعد بھی اگر آپ کا مسئلہ حل نہیں ہوتا تو پھر ہم سافٹ ویئر کی مدد سے آپ کی فائلز کو کارآمد کرنے کی کوشش کرینگے۔ ان شاء‌اللہ۔
    سافٹ ویئر یہاں‌ سے ڈاون لوڈ کریں۔
    1۔سافٹ ویئر کو ڈاون لوڈ کرنے کے بعد ایکسٹریٹ کر لیں۔
    2۔ سافٹ ویئر پورٹ ایبل ہے صرف اس کی ایگزی کو رن کریں۔
    3۔ سافٹ ویئر میں Reset کے بٹن پر کلک کردیں، اس کے بعد آپ کو ایک میسج آئے گا کہ اس سافٹ ویئر نے آپ کے اتنی فائلز کو متاثر کر دیا ہے۔
    تصویر نیچے دیکھیں۔
    [​IMG]
    بھائی جان مجھے یہ ضرور بتائیں کہ اس مسئلہ کے ہونے کے باوجود آپ اپنی فائل کو آپن تو کر سکتے ہونگے؟؟؟ !! کیوں کہ اس مسئلہ سے فائل کو کھلنے میں‌کوئی دشواری نہیں‌ ہونی چاہئیے۔
     
  19. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672
    یا اللہ اکاشہ بھائی کا مسئلہ حل کر دے!!!!!

    بھائی مندرجہ بالا 2 طریقوں سے بھی اگر آپ کا مسئلہ حل نا ہو تو یہ آخری حل ہے جو میں‌ اب آپ کو بتانے جا رہا ہوں‌۔
    یہاں‌ سے سافٹ ویئر کو ڈاون لوڈ کر لیں۔
    2۔ ڈاون لوڈ کرنے کے بعد اپنے اس فولڈر یا فائل پر کلک کریں‌جس میں‌مسئلہ ہے، اور پھر Change Attributes پر کلک کردیں ۔
    [​IMG]
    ۔
    3۔ کلک کرنے کے بعد آپ کے پاس ایک آپشن فارم کھل جائیگا اس میں اپنے فولڈر پر سے ہڈن کا چیک ہٹا دیں یا دوسری تبدیلی کر لیں۔
    [​IMG]
    اس کے بعد ان شاء اللہ آپ کا مسئلہ حل ہو جائیگا۔
     
  20. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    جی بلکل یہی مسئلہ ہے ۔

    اس طریقے کو استعمال کرنے سے درج ذیل رزلٹ آیا ۔
    [​IMG]
    اس کو استعمال کرنے سے یہ میسج آیا کہ صفر فائل ، فولڈر ریسٹ ۔
    جی ابوبکر بھائی استعمال تو کر سکتا ہوں اور انہیں اوپن کرنے میں کوئی دشواری نہیں ۔ البتہ انٹی وائرس چلانے سے پہلے یہ دشواری تھی کہ جب بھی کسی فائل یا فولڈر پر کلک کیا جاتا تو وہ فورا ہائیڈ ہو جاتا تھا ۔ اب ایسا نہیں‌۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں