نوکیا x6 میں اردو زبان کیسے شامل کی جائے ؟

ابوعکاشہ نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏دسمبر 17, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    دوستو ! ایک دوست نے پوچھا ہے کہ ان کے پاس نوکیا X6 ہے ۔ لیکن یہ اردو سپورٹ نہیں‌۔ وہ چاہتے ہیں کہ موبائل سے اردو مجلس میں لوگن ہو کر اردو میں پوسٹس کر سکیں ۔ کیا کوئی ایسا طریقہ ہے کہ نوکیا X6 میں اردو زبان شامل کی جاسکے ۔
    Nokia Europe - Nokia X6-00 / 16GB - Products
    جواب کا انتظار ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
     
  2. سعد

    سعد -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    129
    mujhe bhi ye maloom karna hai
     
  3. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    شکریہ ۔ عکاشہ بھائی
    اور مجھے بھی یہی معلوم کرنا ہے
     
  4. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    السلام علیکم
    عکاشہ بھائی اکثر ممبر یہی معلومات حاصل کرنا چاہیں گے جن میں میں بھی شامل ہوں لیکن کیونکہ ایکس 6 ہے ہی ایسا کہ یہ اردو کو سپورٹ نہین کرتا تو میرا خیال ہے کہ آپ اپنے دوست کو کہیں کے وہ جو پیغام اردو میں دینا چاہتے ہین یا جو معلومات وہ شئیر کرنا چاہیں اس کو gif یا jpg فارمیٹ میں کر لیں۔اس کے علاوہ اور کیا حل ہو سکتا ہے۔
     
  5. محمد عرفان

    محمد عرفان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 16, 2010
    پیغامات:
    764
    بھائی آپ کو سب سے پہلے اپنا فون ہیک کرنا پڑےگا،اس کے بعد لونگ ویج copyer اور اسکا patch اور rom patcher انسٹال کرنا ہوگا،ان شاء اللہ آپ کا کام ہوجائےگا
     
    Last edited by a moderator: ‏دسمبر 17, 2010
  6. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    کچھ سمجھ نہیں بھائی محمد عرفان ۔ فون ہیک کیسے کرنا ہے ۔ اس کے بعد لونگلونگ ویج copyer اور اس کا patch اور rom patcher کیسے انسٹال کرنا ہو گا ؟
     
  7. محمد عرفان

    محمد عرفان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 16, 2010
    پیغامات:
    764
    بھائی آپ کو اپنا فون اس قابل بنانا ہے کہ وہ unsigned applications انسٹال کرلے اور اس کے لئے s60v 4 and 5 کےفون مثلا nokia x6 5800 n97 کو ہیک کرنا ہوگا،ہیک کرنے کے لئے ایک سوفٹ ویر ہے جسکا نام ہے helloOx 2.3 اس کو انسٹال کرنا ہوگا۔جب یہ انسٹال ہوجائے گا تو آپ کوئی بھی سوفٹ ویر انسٹال کرسکتے ہیں،،،
     
  8. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    السلام علیکم !
    شکریہ ۔ محمد عرفان بھائی ۔ ابھی مجھے ای 72 میں اردو اور انگلش انسٹال کرنی ہے ۔ تو اس کے لیے helloOx 2.3 کا لنک دے دیں ، تاکہ اس کو انسٹال کر کے عربی اور اردو لینگویج انسٹال کی جا سکے ۔
     
  9. محمد عرفان

    محمد عرفان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 16, 2010
    پیغامات:
    764
    وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ
    عکاشہ بھائی آپ کے فون میں اردو کیلئے یہ سوفٹ ویر انسٹال کیجئے

    سوفٹ ویر

    آپ اس سوفٹ کو ویر کو انسٹال کرنے سے پہلے یہ سائٹ چیک کرلیں
     
    Last edited by a moderator: ‏فروری 11, 2012
  10. محمد عرفان

    محمد عرفان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 16, 2010
    پیغامات:
    764
    عکاشہ بھائی اگر لائسنس کا مسئلہ ہو تو بتادیجئے گا

    اور آپ اس سوفٹ ویر کو اس کے افیشیل ویب سے بھی ڈٰاون لوڈٰ کرسکتے ہیں اور وہاں پر آپ کو لائسنس کی بھی مل جائے گی لنک
     
  11. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951

    بہت شکریہ ۔ جزاکم اللہ خیرا۔ مسئلہ حل ہو گیا ، اردو موبائل میں انسٹال ہو گئی ہے اورلائسنس کا مسئلہ بھی نہیں ہوا ، الحمد للہ ۔ اچھا ایک اور مسئلہ ہے کہ موبائل میں عربی بھی انسٹال ہے اور لینگویج میں موجود ہے ۔ لیکن میسج کرنے کے دوران شو نہیں ہوتی ۔
     
  12. محمد عرفان

    محمد عرفان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 16, 2010
    پیغامات:
    764
    عکاشہ بھائی جب آپ نیو ٹیکسٹ کیلئے ونڈو اوپن کر یں، تو آپشن میں رائیٹنگ لونگویج کا ایک آپشن رہے گا اس کے ذریعہ آپ عربی کو سلیکٹ کیجئے
     
  13. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    عرفان بھائی ۔ رائیٹنگ لونگویج میں عربی کا آپشن نہیں جبکہ لونگویج سیٹنگ میں عربی موجود ہے ۔
     
  14. سالم فریادی

    سالم فریادی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 8, 2012
    پیغامات:
    19
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    میرے پاس بھی نوکیا ای 72 موڈیل ہے جو میڈ ان کوریا ہے اور آلریڈی اس میں انگلش عربی اور فرانس اور پرتگال کی رائیٹنگ لنگوئج انسٹالڈ ہیں - مجھے اردو زبان کو رائیٹنگ لنگوئج کے طور پر استعمال کرنے کے لئے انسٹال کرنا بہت ضروری ہے- لیکن اب تک میں ناکام ہی رہا ہوں - کئی سافٹ وئر ماہرین کو دکھایا لیکن نتیجہ صفر رہا-
    آپ بھائیوں کے بتائے ہوئے طریقے بھی کام نہیں کر رہے یا میں اسے درست انداز میں استعمال نہیں کر پارہا - بھر حال مہربانی ہوگی کہ کسی بھائی کو اس کے بارے میں معلومات تو بھت ھی آسان انداز میں سمجھا دے -جزاکم اللہ خیرا
     
    Last edited by a moderator: ‏دسمبر 5, 2012
  15. حیا حسن

    حیا حسن رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 6, 2017
    پیغامات:
    118
    یہ سوال آپ نے کئی سال پہلے پوچھا ہے مگر چلیں جواب ابھی دے دیتے ہیں، ہو سکتا ہے کہ کسی اور کے کام آ جائے. آج کل تو ایسی بہت سی ایپلیکشنز موجود ہیں جن کو انسٹال کر کے اردو ٹائپ کی جا سکتی ہے، یا اردو کی بورڈ پلے اسٹور سے ڈاؤن لوڈ کر لیں، پھر آپ اردو ٹائپ کر سکیں گے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں