کیا یہ اسلام ہے

سلمان ملک نے 'ماہِ محرم الحرام' میں ‏دسمبر 17, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. سلمان ملک

    سلمان ملک -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 8, 2009
    پیغامات:
    924
    ((لَيْسَ مِنَّا مَنْ ضَرَبَ الْخُدُودَ وَشَقَّ الْجُيُوبَ وَدَعَا بِدَعْوَى الْجَاهِلِيَّةِ)

    (صحيح البخاري، الجنائز، باب ليس منا من ضرب الخدود، ح : 1297)

    وہ شخص ہم ميں سے نہيں جس نے رخسار پيٹے، گريبان چاک کيے اور زمانۂ جاہليت کے سے بين کيے۔"

    http://lh5.ggpht.com/_ivude6fVBdw/TQvAyktfyDI/AAAAAAAAAHo/EwmuNRpOLMU/s800/1.jpg

    http://lh4.ggpht.com/_ivude6fVBdw/TQvAzruWRxI/AAAAAAAAAHs/g1oYi-FRCSc/s800/2.jpg

    http://lh4.ggpht.com/_ivude6fVBdw/TQvAzy91kdI/AAAAAAAAAHw/Evk6mto-Qwo/s800/3.jpg

    http://lh5.ggpht.com/_ivude6fVBdw/TQvA0CRZ1qI/AAAAAAAAAH0/NWkM5-mjvds/s800/4.jpg

    http://lh5.ggpht.com/_ivude6fVBdw/TQvA1hUbuVI/AAAAAAAAAH4/gAko3O98Bmg/s800/5.jpg

    http://lh3.ggpht.com/_ivude6fVBdw/TQvA2N-f2GI/AAAAAAAAAH8/J2Vq5DNIaLs/s800/6.jpg
    http://lh6.ggpht.com/_ivude6fVBdw/TQvA2dwBsNI/AAAAAAAAAIA/ehVltXjmRIQ/s800/7.jpg

    http://lh6.ggpht.com/_ivude6fVBdw/TQvA3BFKZFI/AAAAAAAAAIE/52VGzEhfBCo/s800/8.jpg

    http://lh3.ggpht.com/_ivude6fVBdw/TQvA7PZzMJI/AAAAAAAAAII/FKjJz_UKJpQ/s800/9.jpg

    http://lh6.ggpht.com/_ivude6fVBdw/TQvA7balsgI/AAAAAAAAAIM/O4ED6ZPbkrQ/s800/10.jpg

    http://lh3.ggpht.com/_ivude6fVBdw/TQvA7kNFuyI/AAAAAAAAAIQ/6I1wt2RHlyE/s800/11.jpg

    http://lh6.ggpht.com/_ivude6fVBdw/TQvA8AUCzyI/AAAAAAAAAIU/BMORzb3rIRg/s800/12.jpg
    http://lh4.ggpht.com/_ivude6fVBdw/TQvA81RpXKI/AAAAAAAAAIY/I838NX8Culw/s800/13.jpg
    http://lh5.ggpht.com/_ivude6fVBdw/TQvA_DOR_zI/AAAAAAAAAIg/7zaCt6hT_N8/s800/14.jpg

    http://lh3.ggpht.com/_ivude6fVBdw/TQvA_tQ96qI/AAAAAAAAAIk/hWDbvcxQU18/s800/15.jpg

    http://lh5.ggpht.com/_ivude6fVBdw/TQvBAvNns5I/AAAAAAAAAIo/hCB2Q-PO2MU/s800/16.jpg

    http://lh3.ggpht.com/_ivude6fVBdw/TQvBBDyD6fI/AAAAAAAAAIs/tGArNbp7rag/s800/18.jpg
    http://lh4.ggpht.com/_ivude6fVBdw/TQvBBz_t1OI/AAAAAAAAAIw/2QxPTzaT0Bw/s800/19.jpg

    http://lh6.ggpht.com/_ivude6fVBdw/TQvBCiOYiFI/AAAAAAAAAI0/otsInHZoJUE/s800/20.jpg
    http://lh5.ggpht.com/_ivude6fVBdw/TQvBDVIQTHI/AAAAAAAAAI4/gTPM-Mt9T9Y/s800/17.jpg
    http://lh6.ggpht.com/_ivude6fVBdw/TQvBFMmicaI/AAAAAAAAAI8/Oogx7ZL8UD8/s800/21.jpg
     
    Last edited by a moderator: ‏دسمبر 18, 2010
  2. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672
    اناللہ وانا الیہ راجعون
    اسلام ان سب خرافات سے بری ہے۔
     
  3. سلمان ملک

    سلمان ملک -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 8, 2009
    پیغامات:
    924
  4. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    توبہ استغفر اللہ ۔ یا اللہ ان كو ہدايت دے ۔
     
  5. انجینئر عبدالواجد

    انجینئر عبدالواجد -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اگست 3, 2010
    پیغامات:
    220
    حرافات
    ؛
    شرک
    ؛
    جہالت
    ؛
    اللہ ھدایت دے آمین
    ؛
     
  6. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    اللہ تعالی ان کو خود اپنے ہاتھوں رسوا و ذلیل کررہا ہے۔ اور کیوں نا کریں یہ لوگ تو صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین کے گستاخ ہیں۔
    مار پیٹ کر پتہ نہیں یہ کونسا اسلام پھیلانے کی کوشش کررہا ہے۔
    اہل بدعت کے عقل کو شیطان اڑا دیتا ہے۔
     
  7. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    مشرک جانور سے بھی بدتر

    قرآن مجید میں اللہ رب العالمین کا ارشاد پاک ہے:۔
    "اور ہم نے ایسے بہت سے جن اور انسان دوزخ کے لئے پیدا کئے ہیں جن کے دل ایسے ہیں جن سے نہیں سمجھتے اور جن کی آنکھیں ایسی ہیں جن سے نہیں دیکھتے اور جن کے کام ایسے ہیں جن سے نہیں سنتے یہ لوگ چوپایوں کی طرح ہیں بلکہ ان سے بھی زیادہ گمراہ ہیں یہی لوگ غافل ہیں"۔(سورہ الاعراف،آیت نمبر 179)
    ان ظالموں سے کوئی یہ پوچھے کہ جس گھوڑے کو انہوں نے درمیان میں کھڑا کیا ہے کیا اس گھوڑے نے بھی کبھی اپنے جیسے گھوڑے کے آگے سجدہ کیا ہے کیا اس گھوڑے نے بھی کبھی شرک کیا ہے آپ انسان اور جنوں کے علاوہ مجھے کوئی ایسی مخلوق نہیں دکھا سکتے جو اللہ کے ساتھ شرک کرتی ہو۔
    پس اللہ کی لعنت ہو مشرکین پر ایسے مناظر دیکھ کر پتہ لگتا ہے کہ عقیدہ توحید کتنی بڑی دولت ہے جن کو اللہ نے عقیدہ توحید کی دولت ہے پلیز یہ اس نعمت عظیم کی قدر کریں اور یہ دعوت توحید لوگوں تک پہنچائیں۔
    اللہ تعالیٰ ہم سب کو شرک کی لعنت سے بچائے اور دین اسلام کا فہم و شعور عطا فرمائے آمین۔
     
  8. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    يه سب جهالت ہے.
     
  9. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    جہالت بھی ایسی جس کی معافی کوئی نہیں‌

    یااللہ ان گمراہ لوگوں کو سیدھی راہ پر چلا آمین
     
  10. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    معاف کیجیے گا ۔۔۔اس تھریڈ کا موضوع ہی بے معنی ۔۔۔۔
    اگر "مسلمان" ایسی حرکت کرے تو گلہ شکوہ جائز بھی ہو ۔۔۔مگر جو مسلمان ہی نہیں اس سے یہ کہنا ہی فضول ہے کہ "کیا یہ اسلام ہے؟؟"
     
  11. zameer_airani

    zameer_airani -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2010
    پیغامات:
    2
    aye Allah shia ki bidaat se is ummat ki hifazat farma...Aameen
    aur karbala ka sach is ummat par khol de Aameen
     
  12. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    بھائی آپ کی بات ٹھیک ہے لیکن یہ بات محدود لوگ جانتے ہیں کہ شیعہ کی حرکات کافرانہ ہیں۔لیکن یہ ظالم لوگ یہ سب کچھ کر کے بھی اپنے آپ کو مسلمانوں میں شمار کرتے ہیں اور اسلام کو بدنام کرتے ہیں۔اچھا تھا جو قادیانیوں کے ساتھ شیعوں کو بھی کافر قرار دے دیا جاتا۔
     
  13. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    السلام علیکم
    بہرحال اہل تشیع حضرات تک حق کی بات من و عن پہنچانے کا ہمارا مشن ہمیں‌جاری و ساری ہی رکھنا ہوگا۔۔۔کیونکہ اتنا آسانی سے یہ لوگ زیر نہیں‌ہونگے۔۔۔لیکن اگر ہم حکمت کے ساتھ ان پر دعوتی عمل کرتے رہیں‌تو بعید نہیں‌اللہ تعالی انہیں حق سے ہمکنار کردے۔۔آمین

    میرا ایک سوال ہے۔۔۔جسطرح سے کئی نان مسلمز کنورٹ ہوکر مسلمان بن جاتے ہیں (الحمدللہ) کہ انہیں‌ہدایت اور توفیق مل جاتی ہے۔۔۔کیا اسی طرح "اہل تشیع" حضرات کی بھی کچھ مثالیں‌یا کوئی ایک ایسی مثال ہے کہ جس میں وہ لوگ اپنے فرقہ سے حق کی طرف لپکے ہوں۔۔میری نالج میں تو نہیں‌لیکن اگر کوئی بتائیں‌تو عین نوازش ہوگی۔

    جزاک اللہ خیر
     
  14. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    خیر بہت سی مثالیں ہیں جن میں پہلے لوگ شیعہ تھے اب سنی ہوچکے اور اللہ نے حق و باطل کو واضح کردیا ہے اب جس کے نصیب میں گمراہی ہوگی وہی ضلالت میں جائے گا
    مجھے تو یہ چیز حیرت اگیز لگتی ہے کہ یہ لوگ غیروں کو اپنی طرف بلاتے کیسے ہونگے ، "آو ہمارا مذہب اختیار کرو اور خود اپنے ہاتھوں سے اپنا کام تمام کردو"
    دنیا کا باطل سے باطل مذہب بھی خون خرابے کی دعوت نہیں دیتا
    پھر یہ تو بچوں کو بھی نہیں بخشتے
    اچھا، مجھے لگتا ہے اتنا سب کرکے بھی ان کی عقیدت پھیکی ہے
    تھوڑا تھوڑا کیوں کٹتے ہو ؟؟ ایک بار میں ہی پورا کٹ جاو نا
    قصہ ہی ختم ہوجائے ، ڈرامے باز کہیں کے
     
  15. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    السلام عليكم ورحمت اللہ وبركاتہ
    يہ يقينا اسلام نہیں ہے۔جيسا كہ شروع ميں ذکر كردہ حديث سے ثابت ہے۔ اللہ تعالى ان لوگوں كو ہدايت دے۔
    كسى كے عقائد كى غلطياں واضح كرنا الگ بات ہے اور اس كو كافر قرار دينا الگ بات ہے۔ كفرو اسلام كا فيصلہ علمائے كرام كو ہی كرنے ديا جائے تو بہتر ہے۔ ايك عام مسلمان كو اپنی حدود ميں رہ كر بات كرنى چاہیے۔
     
  16. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
  17. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920

    واللہ کیا بات کہی ۔۔دل کی بات کہہ دی آپ نے ۔۔۔کیا ہی اچھا ہو اگر ایسا ہوجائے ۔۔۔

    مگر کیا کیا جائے حکومت بذات خود اور باثر ارکان خود غالی شیعہ کے زیر اثر ہیں۔۔

    اللہ سے بس دعا ہی کرسکتے ہیں ۔۔جس طرح والدین کے لیے نیک اور صالح اولاد بہت بڑی نعمت ہے
    اسی طرح نیک اور صالح حکمران ہم عوام کے لیے بڑی نعمت ہے ۔۔۔اللہ سے دعا ہے کہ ہمارے گناہوں کو
    معاف کرے اور ہم کو بھی نیک و صالح حکمران عطا کر جو اتباع قرآن و سنت کا داعی ہو ۔۔آمین
     
  18. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    السلام علیکم
    بھائی جان مسئلہ یہ ہے کہ ہر کوئی اپنے طریقہ کار اور نظریہ اور فرقہ کو ہی سچا اور پکا مانتا ہے، اور انکا یہ ماننا ہوتا ہے کہ وہی سچ ہیں۔آپ تو شیعہ حضرات کی بات کرتے ہیں، جنہیں‌بہرحال ابھی تک مسلمانوں‌کی لسٹ سے خارج نہیں‌کیا گیا، لیکن قادیانی حضرات کس دھڑلے سے انکی باطل سوچ کی ترویج کر رہی ہے، یہ ہم سب کے لئے ایک چیلنج ہے۔۔۔انکا چینل اور انکی یہودی جیسی اسٹرانگ مشنری تو چھوڑیں‌، وہ لوگ کسطرح سے عام لوگوں میں‌پینیٹریٹ ہورہے ہیں ہم تصور بھی نہیں کرسکتے۔۔۔اور نہ ہمیں‌بہ آسانی انہیں شناخت کرسکتے ہیں۔
    میں‌جب "مسلم ٹی وی" دیکھتا ہوں تب بعض اوقات مجھے لگتا ہی نہیں‌کہ یہ کافر حضرات کا ٹولہ ہے۔
    تعلیم بالغان۔
    دروس قران و حدیث‌۔
    اصلاح معاشرہ۔
    قران فہمی
    ترانے
    اور ایسی بہت سی اصطلاحات انکے پاس مستعمل ہیں‌جو کہ ہمارے پاس برصغیر ہند و پاک کی اکثر مسلم تنظیمیں‌استعمال کرتی ہیں، تب کیسے ایک عام مسلم دھوکہ نہ کھائے۔۔پھر انکا پروفیشنل اسٹائل اور ڈیڈیکیٹد انداز بھی انکے باطل نظریات کو فروغ دینے میں‌معاون ہے کہ، اللہ انہیں‌ڈھیل دئے ہوئے ہے۔۔تب اہل تشیع حضرات ہی کیوں‌نہیں۔۔۔۔!!!؟ میں‌خود کئی دفعہ اہل تشیع حضرات کی سائٹس دیکھر کر مغالطے کا شکار ہوا۔۔۔!بہرحال ایک ٹف ٹاسک ہے ہمارے لئے کہ ہم دعوتی کام کو تیز سے تیز تر کردیں، تب یہ باطل نظریات و فرقہ جات کا ازالہ ممکن ہے۔
     
  19. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    بہت ہی عمدہ اور آئیڈیل بات کہی آپ نے۔
    کہ ہم ہمارے حدود اور خود کو پہچان کر ہی کوئی فیصلے کریں ورنہ یہ بڑے کام اہل علم حضرات پر چھوڑدیں۔۔۔!خاص طور پر فتوے داغ دینے سے پرہیز بہتر ہے۔۔۔البتہ اصلاحی عمل جاری و ساری رہنا چاہئے۔
     
  20. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    واہ سبحان اللہ
    بھائی آپ نے میری بات کو مثبت انداز میں لیا۔بہت شکریہ
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں