سلیم ناز بریلوی کے ترانے

عائشہ نے 'کلامِ سُخن وَر' میں ‏فروری 9, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    بیوٹی فل ترانہ ہ۔
    مزید کا انتیظار۔
     
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بہت خوب، پرانى ياديں تازہ ہو گئیں۔ اچھی ويڈيو بنائى ہے مگر ٹیکنيكل بلنڈر۔ آنسو جھیل مقبوضہ كشمير میں کب سے ہو گئی؟
     
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
  4. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    اچھا وہ آنسو جھیل کی تصویر تھی !!!۔۔۔ :00009:
    چلو اب نیکسٹ ویڈیو فائل بناتے ہوئے خیال رکھنا پڑے گا۔۔۔۔ :00006: ڈاکٹر گوگل غلط تصویریں بھی دے دیتا ہے:00038:

    ویسے اسی سے ملتا جلتا ایک اور ترانہ بھی تھا
    خطہ کشمیر تیرے جانثاروں کو سلام۔۔۔ کیا وہ ہے کسی کے پاس؟؟؟
     
    Last edited by a moderator: ‏فروری 16, 2011
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
  6. فرخ

    فرخ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 12, 2008
    پیغامات:
    369
    جزاک اللہ خیرا۔۔
    جمیعت کے پرانے دن یاد کروا دئیے آپ نے۔۔۔۔۔۔

    سلیم ناز بریلوی کے مسلک و نظریات سے اختلاف اپنی جگہ، مگر جہادی ترانوں کی وجہ سے انہیں "صوتی مجاھد" کا خطاب بھی دیا جاچُکا ہے۔

    اور اسی وجہ سے ان میں جہاد کی نشانی موجود تھی۔ اسلئے مجھے یقین ہے کہ وہ کم از کم نفاق کے شعبے پر نہیں تھے۔

    اللہ انکے گناہوں کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں‌مقام عطا فرمائے۔ آمین، ثم آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. abrarhussain_73

    abrarhussain_73 --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2009
    پیغامات:
    371
    میں نے کالج اور یونیورسٹی دور میں مختلف پروگرامز میں سلیم ناز کی نظموں کو پڑھا ہے۔ اور مجھے بڑا اچھا لگا ہے۔
    اللہ انکی مغفرت فرمائے۔ آمین۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    حزب المجاہدین والے ميوزك كى اجازت كيسے دے سکتے ہیں؟ شباب ملى والوں نے تو خير حلال كر ركھا ہے۔
     
  9. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    ویسے یقینی طور پر تو نہیں‌کہا جاسکتا لیکن عام طور پر حزب المجاہدین کے ترانوں‌میں‌میوزک نہیں‌ہوتی تھی۔، البتہ بعد میں‌ریمکس کے ذریعہ بہت سے لوگوں‌نے ویب پر اگر کچھ ترانے چلادئے ہوں تو الگ بات ہے، ویسے سلیم ناز صاحب کی آواز میں‌کوئی ترانہ ہو تو یہ بھی یقین سے نہیں‌کہاجاسکتا وہ حزب کہ آفیشیل ترانے ہوں، باقی ویب ورلڈ زندہ باد کبھی بھی کچھ بھی، ری مکسنگ اور بہت سی وجوہات کے بنا ہر اصل کہیں‌اور چلا جاتا ہے۔
    واللہ اعلم
     
  10. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    ترانے مظہر اسحاق شہید کے ہی بس!!!!!! یا پھر جنید کے
     
  11. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    پھر انکے ترانے بھی کسی تھریڈ میں‌پیش کردیں۔
     
  12. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ ۔
    ویسے قطع نطر کہ سلیم ناز بریلوی کا تعلق کس مسلک سے تھا مجھے ان کے ترانے پسند ہیں‌۔ خاص طور پر یہ ۔ اگر بیک گراؤنڈ میوزک ختم کیا جائے تو پرسنل البم میں اچھا اضافہ ہو سکتا ہے ۔
    جی کوشش کریں ان کو بھی شیئر کریں‌۔ کیا نیٹ پر مل جائیں گئے ؟
     
  13. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    نہ جى انہوں نے بس آدھی نيكى كرنى ہوتی ہے ۔۔۔
     
  14. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    کن لوگوں‌نے آپا جی ایک آدھ نیکی کرنی ہوتی ہے؟
     
  15. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    غور مکرر پلیز۔
    ایک آدھ نہیں‌ آدھی نیکی لکھا گیا ہے۔
    مطلب یہ کہ آپ ہی شئیر کردیں‌تب پورا پورا اجر ملیگا۔
    ویٹنگ
     
  16. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
  17. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
  18. قاسم

    قاسم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 29, 2011
    پیغامات:
    875
    کیا بریلوی جہاد نہیں کرتے
     
  19. ابن عادل

    ابن عادل -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 17, 2008
    پیغامات:
    79
    سلیم ناز بریلوی
    زباں پہ بار الہ یہ کس کا نام آیا
    محترمہ نورالعین صاحبہ آپ کا شکریہ کہ آپ نے یہاں سلیم ناز بریلوی مرحوم ومغفور کا ذکر خیر فرمایا
    حقیقت یہ ہے گانوں اور بے حیائی کے اس طوفان میں اگر کوئی آواز تھی کہ جس نے خیر کو پیش کیا تو وہ سیلم ناز بریلوی تھے ۔ مجھے یاد ہے کہ میں کسی ایسی شخصیت کے انتقال پر نہیں رویا جس سے میں ملا نہ ہوں ۔ سلیم ناز بریلوی مرحوم کے انتقال کی خبر ملی تو ناجانےکیوں آنسو نکل آئے ۔ حالانکہ میں اس وقت کھلنڈرا ساتھا ۔
    مجھے یاد ہے کہ اس وقت ہم بہن بھائی بازاروں اورراستوں میں سوالئے گانوں کے کچھ نہ سنتے تھے لہذا نہ چاہتے ہوئے بھی بے اختیار کچھ آہی جاتا ہے ۔ ظاہر ہے بے سوچے سمجھے لیکن ابو نے سلیم ناز بریلوی کی کیسٹس لا کردیں تو سب ترانے یاد ہوگئے ۔ حالانکہ اس وقت موجودہ سہولیات موجود نہ تھیں ۔ میرا خیال ہے کہ یہ صرف ان کا جذبہ تھا جو سننے والے کو مسحور کن انداز میں اپنی جانب مبذول کرتا تھا۔ مجھے یقین ہے کہ اس میدان میں ہونے والی ہر نیکی میں ان کا حصہ انہیں ضرور ملے گا ۔ ان شااللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  20. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں