محترم [you] بوٹ ایبل سی ڈی کس طرح بنائی جائے گی؟

ابودجانہ نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏مارچ 18, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابودجانہ

    ابودجانہ --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏دسمبر 9, 2010
    پیغامات:
    763
    السلام علیکم
    محترم [you] !
    بوٹ ایبل سی ڈی کس طرح بنائی جائے گی جس طرح وینڈوز کی ہوتی ہے
     
    Last edited by a moderator: ‏مارچ 18, 2011
  2. حراسنبل

    حراسنبل -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏فروری 24, 2011
    پیغامات:
    534
  3. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
  4. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    بہت شکریہ سسٹر
     
  5. ابودجانہ

    ابودجانہ --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏دسمبر 9, 2010
    پیغامات:
    763
    جی بہنا !
    بوٹ ایبل سی ڈی
     
  6. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    السلام علیکم
    آپ کو کس قسم کی بوٹ سی ڈی بنانی ہے
    1 ویندوز کی
    2 لاینکس کی
    3 یا پھر کسی اور قسم کی؟
     
  7. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ ۔
    ونڈیوز 7 الٹمیٹ‌
     
  8. ابودجانہ

    ابودجانہ --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏دسمبر 9, 2010
    پیغامات:
    763
    کسی اور قسم کی
     
  9. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    کاکا جی پہلے یہ سوچ لیں کہ بوٹ ایبل بنانی ہے یا آٹو رن !!!!
     
  10. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    ہمممم ۔ یہ کاکاجی کون ہیں ؟
    ویسے میں نے تو بوٹ ایبل کا پوچھا تھا اگر آٹورن کا بھی بتا دیا جائے تو سب کا بھلا ہو جائے گا ۔
     
  11. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    دجانھ کے والد صاحب کیا اس خاکسار نے کھیں
     
  12. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    دجانھ کے والد صاحب کیا اس خاکسار نے کھیں آئ ثی کا ماہر ھونے کا رعوی کیا تھا جو یہ سوال بطور خاص اسے مخاطب کر کے کیا گیا
     
  13. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    میرے محترم !
    یہ [یو] کا کمال ہے !!!
     
  14. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    یہ کاکا جی ہماے کاکائے خاص یعنی ابو دجانہ صاحب ہیں
     
  15. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    بابر بھائی ۔ آپ کونہیں سب کو مخاطب کیا گیا ہے ۔ مزید تفصیل درج ذیل تھریڈ میں ۔
    مہمان آپ کے لیے ایک نیا آپشن - URDU MAJLIS FORUM
     
  16. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    بوٹ ایبل سی ڈی بنانے کے لیے بوٹ فائل بنانا ہوتی ہے اورآٹو پلے یا آٹورن سی ڈی کے لیے اسکی ایک فائل بنانا ہوتی ہے ۔
    اس لیے اگر وضاحت ہو جائے کہ سی ڈی کو بوٹ کرکے یا آٹو رن کرکے آپ کس پروگرام کو چلانا چاہتے ہیں تو کام آسان ہو جائے گا ۔
     
  17. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    اس وضاحت پر جزاکم اللہ خیرا۔
    فی الوقت درج ذیل چار چیزوں پر وضاحت کی ضرورت ہے اگر کوئی بھی یہ سب سکرین شاٹ کے ذریعے سمجھا دے تو آسانی ہو جائے ۔
    1- بورٹ ایبل سی ڈی ۔
    2- آٹو رن
    3- ویڈیو سی ڈی کیسے بنائی جائے ۔ جو کہ کمپیوٹر اور ڈی وی ڈی player دونوں پر چلے ۔ (آجکل نیا دور ہے کسی بھائی کو کسی تقریر کی آڈیو سی ڈی دو تو وہ ویڈیو سی ڈی کا تقاضا کرتا ہے کہ بھائی لوگ آواز کے ساتھ دیکھنا بھی چاہتے ہیں ) حد ہو گئی ہے ۔
    4- آڈیو سی ڈی جو کہ کمپیوٹر اورسی ڈی player دونوں پر رن ہو ۔
     
  18. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    اللہ کے حکم سے کوشش کر تا ہوں وقت نکال کر آپ کے چاروں سوالات کا جواب ادا کرنے کا ان شاء اللہ
     
  19. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    جزاکم اللہ خیرا۔ بھائی فاروق ۔
    انتظار رہے گا ۔
    اگر تمام سوالات کے جوابات الگ الگ تھریڈ کی صورت میں دیں تو تلاش کرنے میں آسانی رہے گی ۔
     
  20. ابودجانہ

    ابودجانہ --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏دسمبر 9, 2010
    پیغامات:
    763
    جی جناب آپ کے اور میرے سوالوں کے جواب آگئے ہیں
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں