ہارڈ ڈسک ماہرین سے فوری مدد درکار ہے

مشتاق احمد مغل نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏مئی 3, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. مشتاق احمد مغل

    مشتاق احمد مغل -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2007
    پیغامات:
    1,216
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ!
    جزاک اللہ برادر
    320 جی بی ساٹا کا ایک ڈائیوڈ ریکٹیفائر اڑ گیا تھا وہ لگا دیا گیا ہے مگر ہارڈ ڈسک ڈیٹیکٹ نہیں ہو رہی۔صرف سسٹم پراپرٹیز میں اپنی جھلک دکھا رہی ہے۔ریکوری پروگرام چلاؤ تو وہاں سے بھی غائب ہوجاتی ہے۔
    کوئی حل۔۔۔۔۔؟
    اللہ رب العزت آپ کو خوش وخرم رکھیں۔آمین ثم آمین
    (جس وقت آپ نے میسیج کیا اسوقت میں آنلائن نہیں تھا ابھی ہوا ہوں۔)
     
  2. ابودجانہ

    ابودجانہ --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏دسمبر 9, 2010
    پیغامات:
    763
    السلام علیکم!
    بھائی جان آپ اسے بھی کنکٹر کی مدد سے لگائیں ورنہ پھر اسے چھوڑ دیں کیونکہ میرا بھی ایک سو بیس جی بی کا ڈیٹا ضائع ہوگیا تھا پریشان نہیں ہونا اللہ دوبارہ جمع کروا دے گا اگر وہ ڈیٹا کسی دوست کے پاس یا رشتے دار کے پاس رکھا ہو تو اسے وہاں سے اپنے پاس محفوظ کرلیں ۔
    والسلام
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں