یوٹیوبرز کے لیے خوش خبری اور اس میں مدد درکار ہے

فاروق نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏نومبر 19, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
    جو حضرات بھی یوٹیوب استعمال کرتے ہیں ان کے لیے بہت اچھی خبر یہ ہے کہ اب اللہ کے فضل وکرم سے ایسا آپشن ملا ہے جس سے یوٹیوب فحش کو کافی حد تک کنٹرول کیا جاسکتا ہے۔

    سب سے پہلے آپ یوٹیوب پر لاگ ان ہوجائیں
    پھر صفحہ کے سب سے نچلے حصہ میں جائیں
    اور اس تصویر میں دیے گئے سیف موڈ کو آن کردیں
    [​IMG]
    آپ خود فرق محسوس کریں گے

    آب تمام ماہرین سے ایک بات پوچھنی ہے اور درخواست کرنی ہے کہ اگر یوٹیوب میں ایک طرف جو بار آرہی ہوتی ہے وہ کس طرح غائب کی جاسکے، کیوں کہ اکثر فتنے میں مبتلا کرنے والی چیز وہ بار ہے۔
    اکثر دوست احباب وہاں دینی محاضرات وغیرہ سننے کے لیے تشریف لے جاتے ہیں پھر شیطان ان کو کسی اور کام ہی لگادیتا ہے۔ اعوذ باللہ من شیطان
    تو کیا کوئی طریقہ ہے جو اس بار کو غائب کرسکے۔
    جزآک اللہ خیرا​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وعليكم السلام ورحمت اللہ وبركاتہ جزاك اللہ خيرا ، آزماتے ہيں ان شاء اللہ۔
    موزيلا فائرفوكس كا ايك ايڈ اون نو سکرپٹ اس كام ميں مدد ديتا ہے ۔ تفصيل يہاں اور یہاں ديكھیے ۔ انسٹاليشن كے بعد اس كے استعمال كا طريقہ درج ذيل اميجز ميں ۔
     

    منسلک فائلیں:

    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  3. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    جزاکم اللہ خیرا

    شکریہ فاروق بھائی اور ام نور العین سسٹر!
     
  4. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    سسٹر میں نے آپ کے بتائے ہوئے پلگ انکو انسٹال کیا مگر کچھ سمجھ نہیں آرہی
    لیکن میں جو چاہ رہا تھا وہ دی گئی تصویر میں سرخ رنگ کا ہے یعنی ایک تو جب کوئی ویڈیو ختم ہوتی ہے تو اس کی جگہ پر نئی اسی طرح کی ویڈیوز کی ایڈز آجاتی ہیں اور دوسرا کہ جو دائیں طرف سرخ رنگ میں دیا گیا ہے اس کو بالکل ظاہر ہی نہیں ہونا چاہیے
    [​IMG]
     
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بھائى مجھے معلوم ہے آپ ريليٹڈ وڈيوز يا سيجسٹڈ وڈيوز ختم كرنا چاہتے ہيں ۔ جہاں تك مجھے علم ہےاگر آپ كا يوٹيوب پر اپنا اكاؤنٹ ہے، يا آپ كسى وڈيو كو ايمبيڈ كر رہے ہيں تو ريليٹڈ وڈيوز كو ختم كرنا ممكن ہے ليكن بغير لوگ ان ہوئے وڈيو ديكھنے والے عام ويور كے ليے وہ طريقہ نہيں۔
    عام ويور يہ طريقے اپنا سكتا ہے:
    1-لارجر وڈيو بٹن پر كلك كريں تو يہ ريليٹڈ وڈيو بار منظر سے غائب ہو جائے گی۔
    2- فل اسكرين بٹن پر كلك كريں تو يہ ريليٹڈ وڈيو بار منظر سے غائب ہو جائے گی۔
    3- نوسكرپٹ انسٹال كرکے اس كا آئيكون تلاش كريں اور ميرے گزشتہ مراسلے كى اٹيچمنٹ نمبر 1 ديكھيں اور فالو كريں۔

    فاروق بھيا آپ كے سكرين شاٹ ميں نيچے نو سكرپٹ بٹن موجود ہے ۔ بس اس پر كلك كر کے باقى سب كچھ اٹيچمنٹ نمبر ايك كى طرح كريں۔
     

    منسلک فائلیں:

  6. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    یا اللہ تجھ کو تیرے پیارے پیارے ناموں کا واسطہ ہے تو سسٹر کو جنت الفردوس عطا فرما
    سسٹر میں نے یوٹیوب پر رجسٹریشن کی ہوئی ہے یعنی میرے پاس اس کا اکاؤنٹ ہے
    سسٹر ايمبيڈ کیا کیا مطلب ہے؟

    تو ريليٹڈ وڈيوز كو ختم كرنا ممكن ہے
    سسٹر یہ والا طریقہ بتادیں میرے خیال میں یہ زیادہ آسان لگ رہا ہے
    اور آخر میں جزاک اللہ خیرا و احسن الجزا
     
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    فاروق بھيا يہ دعا آپ غائبانہ ياد سے كر ديجیے گا ۔ ميں ريليٹڈ وڈيوز بار كا مكمل ٹيوٹوريل بعد ميں فرصت سے پوسٹ كرتى ہوں باذن اللہ تعالى ، آج ممكن نہ ہو شايد ۔ ابھی embedding كے آپشن ديكھ ليں۔

    Embed كا مطلب ہے اس وڈيو كو كسى دوسرى سائٹ بلاگ ويب پيج پر لگانا ، صرف ربط يا لنك نہيں بلكہ يوٹيوب جيسى ونڈو (كھڑكى ) سميت ، جس ميں وڈيو اسى سائٹ پر چل سكے ۔
    Suggested videos سجيسٹڈ وڈيوز وہ ہيں جو كسى وڈيو كے ختم ہونے پر مفت مشورے كى صورت ميں نظر آتى ہيں۔
    آپ كسى وڈيو كو اپنی سائٹ پر ايمبيڈ كرتے وقت سجيسٹڈ وڈيوز ختم كر سكتے ہيں ۔

    كسى وڈيو كو اپنى سائٹ /بلاگ پر ايمبيڈ Embedكرتے وقت Suggested وڈيوز ختم كرنے كا طريقہ:​

    اٹيچڈ اميجز ديکھیے ، ان مراحل پر عمل كرنے سے آپ كى سائٹ پر ايمبيڈڈ وڈيو ختم ہونے پر سجيسٹڈ وڈيوز نظر نہيں آئيں گی۔
     

    منسلک فائلیں:

  8. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    جزاک اللہ خیرا سسٹر
     
  9. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    صرف اكاؤنٹ ہے يا چينل بھی ہے؟
     
  10. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    اگر اس کو چینل کہتے ہیں تو یہ ہے جو کچھ بھی ہے میرے پاس لنک
     
  11. این اے ناصر

    این اے ناصر -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2011
    پیغامات:
    808
    بہت عمدہ شئیرنگ۔ تھینکس
     
  12. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    سيفٹی موڈ واقعى مفيد ہے ۔ ميرے خيال مي يہ اشتہارات اور كمنٹس كو بھی چھپا (hide كر ) ديتا ہے۔ كم از كم اب تك يہی تجربہ ہوا ہے اور يہ اچھی بات ہے۔ البتہ كمنٹس كو شو كمنٹس نامى ايك ربط پر كلك كر كے ديكھا جا سكتا ہے۔
    ايك اہم بات کہ اگر آپ كا اپنا يوٹيوب اكاؤنٹ ہے تو آپ اپنے كمپيوٹر پر سيفٹی موڈ لگا كر اس كو لاك كر سكتے ہيں يعنى كوئى بھی اس سيفٹی موڈ كو ہٹانا چاہے تو سائن ان كيے بغير ايسا نہيں كر سكتا ، اس كا فائدہ يہ ہے كہ كوئى دوسرا آپ كى كمپيوٹر مشين كو اللہ تعالى كى نافرمانى ميں استعمال نہيں كرسكتا ۔
     

    منسلک فائلیں:

  13. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ليجيے اس مسئلے كا ايك اور حل :
    SafeShare.TV - The Safest Way To Watch and Share YouTube videos.
    اپنی مطلوبہ وڈيو كا ربط اس ميں پيسٹ كريں ،
    generate safe share link بٹن پر كلك كريں،
    take me to the safe view پر کلک کریں
    اور حاصل ہونے والا ربط شئير كريں۔
    صرف وڈيو ظاہر ہو گی۔
    اس طرح : Let's Talk About Love - Dr. Bilal Philips - Safeshare.TV
     
  14. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    بہت خوب شیئرنگ
    اتنی اچھی ٹیوٹوریلسز شاید ہی کہیں دیکھنے میں آئیں!!
    جزاک اللہ خیرا
     
  15. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    واياك ليكن ميرا خيال ہے يہ نيك كام ميل آئی ڈی سے كرنا چائیے كل كلاں خواتين كے ٹيوٹوريلز ميں سے بھی كوئى فتنہ يا فتنى نكل آئى تو كيا ہو گا۔
     
  16. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    آپا جی آپ کا بے حد شکریہ
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں