وینڈوز سیون میں مکتبہ شاملہ کا مسئلہ

ابودجانہ نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏جنوری 20, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابودجانہ

    ابودجانہ --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏دسمبر 9, 2010
    پیغامات:
    763
    السلام علیکم
    میرے کمپیوٹر میں وینڈوز سیون انسٹال ہے اور میں نے مکتبہ شاملہ بھی انسٹال کیا ہے لیکن جب میں اس کے آئیکان پر کلک کرتا ہوں تو وہ نہیں چلتا مہربانی فرما کر میری رہنمائی کریں
    والسلام
    آپ کا بھائی
     
  2. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    وعلیکم السلام
    بھائی ایک کام کریں
    آئکون پر رائٹ کلک کریں اور Properties میں جائیں پھر یہ کام کریں جو میں‌نے سکرین شاٹ میں‌دیا ہے۔ امید ہے کہ مسئلہ حل ہوجائے گا۔
    [​IMG]
    اگر نہیں چلا تو برائے مہربانی مکتبہ شاملہ کا ورژن نمبر بتائیں
     
  3. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    بھائی Run this program as Administrator پر چیک کو کلک کرنا ہے۔ سکرین شاٹ میں میں بھول گیا ہوں۔
     
  4. ابودجانہ

    ابودجانہ --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏دسمبر 9, 2010
    پیغامات:
    763
    السلام علیکم
    بھائی میں نے آپ کی دی ہوئی ہدایات کے مطابق کام کیا ہے لیکن اس سے بھی کوئی فرق نہیں ہوا بلکہ ویسے ہی ہے کہ نہ مکتبہ چلتا ہے اور نہ کوئی میسج دیتا ہے اور نہ ہی کوئی ایرر بس ڈبل کلک کرنے کے بعد بیٹھے رہیں کوئی فائدہ نہیں ہوتا
     
  5. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    وعلیکم السلام
    بھائی برائے مہربانی ورژن بتائیں کونسا ہے ؟؟؟
     
  6. ابودجانہ

    ابودجانہ --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏دسمبر 9, 2010
    پیغامات:
    763
    win 7 ultimate 32bit
     
  7. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    بھائی میرے اللہ آپ کو معاف کرے
    مجھے مکتبہ شاملہ کا ورژن چاہیے ۔ 3.5 تو نہیں ہے نا ؟؟؟؟
     
  8. این اے ناصر

    این اے ناصر -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2011
    پیغامات:
    808
    اعجازبھائی اتفاق سے مجھے تویہ بھی نہیں پتہ کہ یہ مکتب شاملہ کیاہے؟ ہوسکے تواس اپلیکشن کاتھوڑاسہ تعارف لکھ دیں تواپ کی مہربانی ہوگی۔
     
  9. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ ۔
    بھائی ابودجانہ آپ پرانا مکتبہ شاملہ مکمل ان انسٹال کر کے درج ذیل لنک سے نیا ورژن انسٹال کریں ، ان شاء اللہ مسئلہ حل ہو جائے گا ۔
    الترقية للإصدار الأخير 3.47
     
  10. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    بھائی معذرت لیٹ رپلائی پر
    مکتبہ شاملہ میں ہزاروں کتب ہیں ، سب عربی میں، احادیث وغیرہ کی سب کتب اس میں شامل ہیں،
    میں نے جو ورژن دیکھا تھا وہ 2gb سے اوپر تھا،
    بلکہ ہمارے شیخ عبدالاحد بن عبدالقدوس نے بتایا کہ انہوں نے ایک دیکھا ہے جو سائز میں بہت زیادہ بڑا ہے لیکن اس میں اصلی پیجز بھی سکین کی صورت میں‌موجود ہیں،
     
  11. ابن حسیم

    ابن حسیم ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 1, 2010
    پیغامات:
    891
    ابو دجانہ بھائ اگر آپ کوئ سکرین شاٹ دیں تو رہنمائ ہو سکے۔ یہاں مسئلہ موافقت کا نہیں ہے۔ اگر آئیکون پر ڈبل کلک کرنے سے بالکل کچھ بھی نہیں آتا تو پھر دو صورت ہو سکتی ہیں یا اسکی انسٹالیشن درست طور پر نہیں ہوئ یا پھر فولڈر کا پاتھ درست نہیں ہے۔ اس صورت میں آپ دوبارہ انسٹال کر کے دیکھ لیں۔ لیکن اگر کوئ ایرر آتا ہے تو برائے مہربانی اسکا سکرین شاٹ مہیا کریں تاکہ صحیح راہنمائ ہو سکے۔ میرے پاس ورژن ۲ ہے اور ونڈو سیون پر زبردست چلتا ہے لیکن ایک پرابلم ہے کہ بحث کے جو نتائیج محفوظ کیے ہوتے ہیں وہ چند دن بعد غائیب ہو جاتے ہیں۔ وجہ ابھی مجھے بھی نہیں معلوم ہو سکی کہ ایسا کیوں ہوتا ہے۔ ہاں مگر نتائیج آخر بحث محفوظ رہتے ہیں۔۔

    عکاشہ بھائ یہ جو آپ نے نیا ورژن دیا ہے مکمل ہے؟؟ میں تو حیران ہوں کہ صرف 12 ایم بی میں؟؟ جبکہ میرے پاس الاصدار الثانی کا حجم 3 جی بی سے زیادہ ہے حالانکہ ابھی تک کسی کتاب کا کوئ سکرین شاٹ تو اس میں سامنے نہیں آیا۔۔۔ اچھا میں اسے انسٹال کر کے دیکھتا ہوں کہ آخر حجم میں اتنا فرق کیوں ہے۔
     
    Last edited by a moderator: ‏جنوری 23, 2012
  12. ابن حسیم

    ابن حسیم ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 1, 2010
    پیغامات:
    891
    جزاکم اللہ خیرا۔ کرلیا اپڈیٹ۔ یہ تو صرف اپڈیشن فائیل ہے۔ تبھی تو اتنا کم حجم ورنہ میں تو پریشان ہو گیا تھا کہ یہ کیا۔:)
     
  13. ابودجانہ

    ابودجانہ --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏دسمبر 9, 2010
    پیغامات:
    763
    السلام علیکم!
    بھائی مکتبہ شاملہ کا ورژن ہے 3.47
    اور میں نے اس کو صحیح انسٹال کیا ہے اور میرے پاس آزاد بھائی نے بھی آکر دوبار انسٹال کیا ہے لیکن اس کو کلک کرنے کے بعد بھی کوئی ایرر نہیں آتا اور نہ ہی وہ اوپن ہوتا ہے صرف ایرو کام کرتا ہوا دکھائی دیتا ہے اور اس کے بعد بس
    اور جی ہاں میں نے اس کو فریش ڈاؤن لوڈ کیا ہے اور اس کے بعد اپ ڈیٹ فائل بھی ڈاؤن لوڈ کی ہے اور آزاد بھائی کے کمپیوٹر سے بھی کاپی کیا ہے
    پھر بھی مسئلہ وہی
    والسلام
     
  14. ابن حسیم

    ابن حسیم ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 1, 2010
    پیغامات:
    891
    بھائ آپ کنٹرول آلٹ بٹن کو اکٹھا دبا کر ڈیلیٹ کا بٹن دبائیں۔ پھرTaskManager پر کلک کریں پھر Processes پر کلک کریں تو یہ ونڈو کھلے گی۔
    [​IMG]

    اس میں لسٹ میں چیک کریں کیا شاملہ کی فائیل نظر آرہی ہے؟

    اگر نہیں تو پھر آپ یہاں سے اپنا مطلوبہ اینٹی وائیریس انسٹال کر کے اپنے پورے سسٹم کو سکین کریں اسکے بعد مکتبہ شاملہ کی دوبارہ انسٹالیشن کریں لیکن پہلے کو ان انسٹال کر کے اور رجسٹری سے اسکی ویلیوز بھی ختم کرنے کے بعد۔

    اسکے بعد بتائیں کہ مسئلہ حل ہوا یا نہیں؟
     
  15. sfahad10

    sfahad10 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 27, 2010
    پیغامات:
    265
    السلام علیکم

    آپ کے پاس کونسا اینٹی وائرس انسٹال ہے ؟ کیونکہ avg شاملہ کی دونوں .exe فائلز کو وائرس والٹ میں پھینک دیتا ہے۔

    اگر آپ avg استعمال کر رہے ہیں تو سکین ہسٹری میں‌جا کر شاملہ کی فائلز ریکور کر لیں۔ اور انہیں‌ایکسپشن میں‌ڈال دیں۔

    والسلام
     
  16. ابودجانہ

    ابودجانہ --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏دسمبر 9, 2010
    پیغامات:
    763
    السلام علیکم
    بھائی مسئلہ ویسے ہے
    السلام علیکم
    میں اینٹی وائرس استعمال کررہا ہوں
    eset smart secutity 5
     
  17. ابودجانہ

    ابودجانہ --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏دسمبر 9, 2010
    پیغامات:
    763
    السلام علیکم
    بھائی ابھی تک کسی نے جواب نہیں دیا
    لگتا ہے اس پوسٹ پر توجہ نہیں دی
     
  18. ابودجانہ

    ابودجانہ --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏دسمبر 9, 2010
    پیغامات:
    763
    السلام علیکم!
    الحمد للہ مکتبہ شاملہ میرے پاس چلنا شروع ہوگیا ہے ۔
     
  19. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    وعلیکم السلام
    الحمدللہ
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں