ٹوتھ پیسٹ پرسنالٹی ٹیسٹ

Ishauq نے 'لطائف' میں ‏اپریل 5, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    ٹوتھ پیسٹ پرسنالٹی ٹیسٹ

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  2. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
  3. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847
    جمال ؔ کمال ہے
     
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    :smile: ہہہہ زبردست ، سب اپنا اپنا بتائيں كيا آيا ؟
    سويٹی بيڈ بريتھ والے سے ميں متفق نہيں كيونكہ ہو سكتا ہے كوئى مسواك استعمال كرتا ہو؟
    اس اميج كا اردو ترجمہ كرنا چاہیے۔
     
  5. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    مسواک والا ٹوتھ پیسٹ خریدے گا کیوں؟؟؟
     
  6. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    [​IMG]

    اگر ترجمہ میں کوئی غلطی ہو تو معاضرت چاہتا ہوں
    جزاک اللہ خیرا آپا جی کہ اس طرف توجہ دلائی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    آسان زندگی کی بجائے غیر منظم زندگی
    اور بو دار کی بجائے بدبو دار
     
  8. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    ہاہاہاہاہا واقعی بہت اعلٰی ہے
    میرا تو جلد باز والا آیا ہے کیونکہ میرا پیسٹ میں اکیلی نہیں میرا چھوٹا بھائی بھی کرتا ہے۔

    بیڈ بریتھ والے کی جگہ کنجوس ہو سکتے ہیں جو اپنا پیسٹ استعمال نہیں کرتے بلکہ دوسروں کا کرتے ہیں:00003:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  9. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بعض لوگ دونوں استعمال کرتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    واہ ـ کیا ترجمہ کیا ہے ـ کہاں رہے گئے بھائی ـ اللہ آپ کو حفاظت سے رکھے ـ
    بعض اوقات کسی شخص کو چاروں اقسام سے واسطہ پڑ سکتا ہے ـ اور بعض کو تین ۔۔ بعض کو دو ۔ ویسے اگر کوئی "مسواک" بھی استعمال کرتا ہے تو وہ بودار سے دور رہتا ہوگا ان شاء اللہ
     
  11. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    واہ بہت خوب!
     
  12. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    ہم نے اپنا پرسنالٹی ٹیسٹ کرنا چاہا تو علم ہوا کہ
    -----
    ہم ان چاروں میں سے کسی پر پورے نہیں اترتے بلکہ ایک پانچویں کیٹاگری یعنی کفایت شعار (دوسرے لفظوں میں سست ) لوگ ہیں کہ ٹوتھ پیسٹ نچوڑ نچوڑ کر نکالنا پڑتا ہے مگر نیا لا کر رکھنے کی زحمت میں نے کرنی ہے نہ میری روم میٹ نے :ROFLMAO:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  13. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    عید کے دنوں میں میں نے بھی نچوڑنے والا کام کیا ہے!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  14. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ویسے اب ایسی ٹیوبز آ گئی ہیں جو اتنی خراب شکل کی نہیں لگتیں نہ پتہ چلتا ہے کہاں سے دبایا گیا۔ میرا خیال ہے یہ پلاسٹک ٹیوبز سے پہلے کے زمانے کا ٹیسٹ ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  15. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    شکر ہے آپ پر کہانت کا فتوی نہیں لگا.

    Sent from my H30-U10 using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  16. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    کبھی تو ٹیوب کو پھاڑ کر پیسٹ کوپوچھ پاچھ کر کام چلاتے ہیں :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  17. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    ادھار لے کراستعمال کر لینا اور پھر واپس کردینا بھی پرسنالٹی کا حصہ ہے ـ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں