مسنون ادعیہ و اذکار تجاویز و آراء

عائشہ نے 'مسنون ادعیہ و اذکار' میں ‏جون 11, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    گرافكس كى ففٹی ہونے والى ہے ، اب ايك ڈجيٹل بك يا البم بن سكتى ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    یہ دیکھیے ۔۔۔ اس آئیڈیا پر اردو میں کام کوئی فلیش کا ماہر کر سکتا ہے ۔۔۔

     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    وعلیکم السلام ورحمۃ‌اللہ وبرکاتہ
    فلیش پر 2000 میں کام کرنا سیکھا تھا۔ بہت ہی زبردست کام کیا تھا۔ لیکن اب تو حالت بہت خراب ہوچکی ہے پڑھائی اور کام نے بالکل دماغ ختم کردیا ہے۔ فلیش میں سب کام Layers پر کام ہوتا ہےاور ساتھ ساتھ Frames پر۔
     
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بھیا پڑھائی بھی ضروری ہے اور ماشاءاللہ جتنا آپ پڑھائی کے ساتھ کر رہے ہیں یہ بھی بہت اچھا ہے ۔ اللہ تعالی ہم سب کے وقت اور صلاحیتوں میں برکت دے ۔
    فلیش میں میں نے کچھ تجربے کیے تھے لیکن اب میرے پاس بھی وقت نہیں ۔ پچھلی بنائی ہوئی وڈیوز ڈلیٹ ہونے کے بعد اب تک وقت نہیں نکال سکی ۔ اللہ کرے کوئی فلیش کا ماہر اردو میں اس آئیڈیا پر کام کرے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بھائی اب آپ کا کام جدھر بھی نظر آئے پتہ چل جاتا ہے یہ کس کا کام ہے ۔ یہ دیکھیں :
    http://www.facebook.com/photo.php?fbid=10151229828046104&set=pb.207242941103.-2207520000.1359891450&type=3&src=http%3A%2F%2Fsphotos-b.ak.fbcdn.net%2Fhphotos-ak-ash3%2F550083_10151229828046104_57490734_n.jpg&size=720%2C576
    سید الاستغفار (گرافکس) - URDU MAJLIS FORUM
    دوسرے والے تھریڈ کو اصل سیکشن میں لائیں ۔ جہاں یہ بھی موجود ہے ۔
    سید الاستغفار (سلسلہ اذکار مسنونہ - گرافکس 22) - URDU MAJLIS FORUM
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    باجی !!!
    الحمد للہ کافی جگہ اپلوڈ ہو کر خوشی محسوس ہوتی ہے۔
    بارک اللہ فی عمرک
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    ویسے باجی آپ کے اس کام نے مجھے مجبور کردیا ہے کہ اردو مجلس پر ایک ایسے سیکشن کا قیام عمل میں لایا جائے جہاں‌پر اس پراجیکٹ کیلئے ٹیم ورک تشکیل دیا جائے۔ آپ نے جو گرافکس استعمال کیے ہیں‌وہ میرے پاس ماسٹر فائلز کی صورت میں ہیں اور گرافکس کوالٹی کو مزید خوبصورت کیا جاسکتا ہے۔
    البتہ مجھے پڑھائی نے گھیر رکھا ہے لیکن مناسبtime management کے ذریعے اس پر کام کیا جاسکتا ہے۔
     
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جی بھیا یہ تھریڈ شروع کرنے کا مقصد یہی تھا کہ ہم سب رابطے میں رہیں اور دوسرے ارکان بھی اپنے خیالات (آئیڈیاز) اور تجاویز دے سکیں
    یونی کوڈ دعاؤں والاکام ماشاءاللہ فاروق بھائی نے مکمل کر دیا ہے ، مکمل حصن المسلم اب موجود ہے ۔ کرنے کا کام یہی رہ گیا ہے کہ
    • اس کے گرافکس اور ویڈیوز بنا دئیے جائیں ۔
    • اس کے بعد گرافکس اور ویڈیوز کے البم اس طرح ہوں کہ تلاش آسان ہو۔
    • کیا ہی اچھا ہو اگر اردومجلس کا اپنا ڈاؤن لوڈ سیکشن ہو جہاں یہ سب چیزیں ایک جگہ موجود ہوں ۔
    میرے کیے ہوئے کام پر تنقید مطلوب ہے ، مجھے معلوم ہے اس میں کئی خامیاں ہیں کیوں کہ میں آئی ٹی بیسکس اور ٹیکنیکس سے ناواقف ہوں ۔ اگر آپ سب بتائیں تو میں مسنون دعاؤں کو بہتر انداز میں پیش کر سکوں گی ۔
     
  9. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    ان شاء اللہ اس پر کام کریں گے لیکن مناسب سیکشن کا قیام بہت ضروری ہے۔
     
  10. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    خامیاں ہمیشہ ہوتی ہیں اور کبھی کبھی فضول اعتراضات بھی لوگ کرتے ہیں۔
    آپ کے کام نے اس لیے مجبور کیا کہ جو گرافکس آپ نے استعمال کیے ہیں آپ کو کافی محنت کرنی پڑی ہوگی ۔ حالانکہ میں یہ سب کچھ آپ کو الگ الگ دے سکتا تھا۔ اسطرح‌کی ویڈیوز پر کافی عرصہ سے سوچ رہا تھا لیکن مناسب ٹائم نہ ملنے کی وجہ سے اور گرافکس کارڈز بنانے کی وجہ سے ہمیشہ کام شروع نہیں کر پاسکا۔ لیکن اگر ٹیم ہو تو پھر یہ کام آپ جیسی بہنیں کرسکتی ہیں۔ البتہ گرافکس میں مہیا کرسکتا ہوں۔
     
  11. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    بہت نیک ارادے ہیں آپ لوگوں کے۔ ماشاء اللہ۔ اللہ برکات عطا فرمائے۔
    ہم بھی حاضر ہیں اگر کوئ خدمت ہمارے لائق ہو تو۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  12. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جزاک اللہ خیرا۔ اصل مسئلہ وقت کا ہے ۔ بعض اوقات میں پورا ہفتہ چیزیں جمع کر کے کسی دن وقت ملنے پر کام فائنل کرنا شروع کرتی ہوں ۔ مجھے اندازہ ہے آپ بھی اسی طرح وقت نکالتے ہوں گے۔ اسی لیے میں آپ کو زحمت دینے کی بجائے موجود گرافکس میں سے کوئی منتخب کر لیتی ہوں ۔ ایک رضاکارٹیم بنا لینے میں کوئی حرج نہیں ۔ جو ارکان شامل ہونا چاہتے ہوں یہیں پر رضامندی دے دیں ۔ پھر مل کر کچھ کرتے ہیں ۔
     
  13. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    ان شاء اللہ جلد ایک سیکشن کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔
     
  14. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    آمین ، عفرا آپ کا مراسلہ ابھی دیکھا ہے تب شاید ظاہر نہیں ہوا تھا ۔ آپ اپنا کام مکمل کر لیں ، ان شاءاللہ آپ کو شامل کر لیتے ہیں ۔
     
  15. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  16. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    ماشا اللہ یہ کام بڑا اچھا ہے لیکن افسوس کہ میں اس کو بالکل بھی نہیں جانتا کہ کیسے کیا جاتا ہے اگر کوئی مدد کرے تو ہم بھی اس کار خیر میں حصہ لے سکتے ہیں۔:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  17. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    ماشاء اللہ لاقوۃ الاباللہ
    بہت خوب
    بہت ہی زبردست
    ویسے انگلش گرافکس بھی یہاں پر موجود ہیں اور آپ اس ویب سائٹ کا ایڈریس بھی دی سکتی ہیں۔ ہمارے یہ بھائی وہاں پر بھی لنک کرسکتےہیں۔
    [​IMG]
    http://www.hisn-ul-muslim.com/data//2012/12/Azkar-e-Masnoona-English-24.jpg
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  18. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اوہ جزاک اللہ خیرا بھیا ، مجھے پہلے علم نہیں تھا ۔ شکر ہے اس کے کلرز بھی پچھلے کام سے میچ کرتے ہیں ۔ : ) اصل میں سارا مسئلہ یہ ہے کہ الگ الگ گرافکس لینے سے رنگوں کی کھچڑی بن جاتی ہے ۔ اب کل میں اس کو وڈیو میں شامل کر کے اپ لوڈ کرتی ہوں ۔
    اس کے علاوہ بھی غور سے خامیاں دیکھیے گا ۔ املا یا اعراب کی غلطیاں وغیرہ ۔
     
  19. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
  20. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    سب مسائل حل ہوجائیں گے ان شاء اللہ
    اعراب کا میرے پاس بہت زبردست آئیڈیا ہے۔ ::00032:
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں