قومی و صوبائی انتخابات ۲۰۱۳ء

عائشہ نے 'حالاتِ حاضرہ' میں ‏مارچ 22, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

?

آپ اپنا ووٹ کس کو دیں گے ؟

رائے شماری ‏جون 20, 2013 کو بند ہو چکی
  1. پاکستان پیپلز پارٹی

    0 آراء
    0.0%
  2. پاکستان مسلم لیگ ن

    5 آراء
    38.5%
  3. متحدہ قومی موومنٹ

    0 آراء
    0.0%
  4. جماعت اسلامی

    1 آراء
    7.7%
  5. مسلم لیگ ق

    0 آراء
    0.0%
  6. پاکستان تحریک انصاف

    2 آراء
    15.4%
  7. عوامی نیشنل پارٹی

    0 آراء
    0.0%
  8. مرکزی جمعیت اہل حدیث

    1 آراء
    7.7%
  9. جمعیت علمائے اسلام ف

    0 آراء
    0.0%
  10. ان سب کے علاوہ کسی اور کو

    0 آراء
    0.0%
  11. ابھی فیصلہ نہیں کیا

    1 آراء
    7.7%
  12. آپ ووٹ نہیں دیں گے

    3 آراء
    23.1%
  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    پاکستان میں آج کل انتخابات کا موسم ہے ۔ اس سلسلے میں ہم انتخابی سرگرمیوں پر بات کریں گے ۔
     
  2. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    کل تو عمران کا جلسہ ہے لاہور میں۔ بے شمار پیسہ پبلسٹی پر لگایا ہے۔ معلوم نہیں اتنا پیسہ کہاں سے لیا۔ لاہور کی ہر سٹریٹ لائیٹ پر عمران کے بینر لگے ہیں۔اخبارات آدھے سے زیادہ کل کے جلسہ کے اشتہارات سے بھرے ہیں۔ افسوس ہوتا ہے ایسی فضول خرچی دیکھ کر۔ اس سے تو ملک ریاض ہی اچھا ہے، جیسا بھی ہے لیکن غریبوں کے کھانے کے لیے مفت دستر خوان تو لگایا ہے نا۔۔۔ عوامی فلاح کے کام کر رہا ہے۔ عمران بھی ایک وقت تک اچھا تھا۔ کینسر ہسپتال میں کینسر کے مریضوں کا علاج ہوتا ہے لیکن اس طرح اپنی پبلسٹی کرنے کی بجائے میں غریب عوام کی فلاح‌و بہبود کو بہتر سمجھتا ہوں
     
  3. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    آج مریدکے سے لے کر گھر تک ٹریفک بے انتہا تھی 10 منٹ کا راستہ 1 گھنٹے میں طے کرنا پڑا:00008:
     
  4. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    ووٹ تو دے دیا ہے ۔ اب آگے اللہ حافظ ہے ۔
     
  5. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    سعودیہ میں ہونے کی وجہ سے ووٹ تو نہیں ڈال سکتا اگر دینے کا موقع ملتا تو ۔ ۔ ۔ ۔ شاید پی ٹی آئی کو دیتا۔

    اس لئے یہاں بھی اسی کو ووٹ کر رہا ہوں۔
     
  6. Bilal-Madni

    Bilal-Madni -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2010
    پیغامات:
    2,469
    پی پی پی اور نواز لیگ کو لوٹ مار کر نے کے مواقع پہلے مل چکے ہیں اس دفعہ شا ید بچا کچا سرمایہ لوٹنے کا موقعہ پی ٹی آئی کو مل جائے
    موجودہ کرپٹ جمہوری نظام کی غلام جما عتوں سے عوام کو ریلیف ملنا مشکل ہے
    اللہ اس ملک کو دین سے محبت کر نے والے حکمران دے آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    بابے عمران خان نے کہا ہے شیر پر مہر لگائیں :00003:
     
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    یہاں رائے شماری میں تو پی ٹی آئی جیت رہی ہے ۔۔۔
    اس کی نصیحت پر عمل کرنا چاہیے سب کو ۔ معرفت کی بات منہ سے نکل گئی ۔
     
  9. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    آثار بھی کچھ ایسے ہی لگ رہے ہیں، حقیقت کا تو نتائج آنے کے بعد پتہ چلے گا!
     
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    پی ٹی آئی کو چند سیٹیں ہی مل جائیں بہت ہو گا ۔ وہ کوئی ملک گیر پارٹی نہیں ہے ۔
     
  11. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    ہیں ، کیا واقعی عمران خان نے کہا ہے کہ شیر پر مہر لگائیں ؟
     
  12. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    تلہ گنگ کے جلسے میں جذبات میں آکر زبان پھسل گئی کہ والدین سے کہیں کہ شیر پر مہر لگائیں بعد میں غلطی کا احساس کرتے ہوئے تصحیح کر دی، جیسے شہباز شریف نے فرمایا کہ ہم اقتدار میں آکر دو سال میں بجلی ختم کر دیں گے اور پیچھے کھڑے حواری بلند آواز میں بولے ان شاء اللہ!
     
  13. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    عمران خان خود تو شیر کو ہی مہر لگا رہے ہیں ۔رہے آثار وغیرہ تو دیکھ لیتے ہیں، الیکشن کون سے دور ہیں ۔ عمران خان جیسے کنفیوز انسان کو ووٹ دینا اپنا ووٹ ضائع کرنا ہے ۔بہت سارے اہم معاملات پر اس کی رائے واضح نہیں ۔ اس کا ریکارڈ دیکھیں ، کبھی مشرف کے ساتھ، کبھی طاہرالقادری کے ہم نوا ۔ اگلی اسمبلی میں چند سیٹیں لے کر پہنچ بھی گئے تو بائیکاٹ اور واک آؤٹ کے علاوہ کوئی خدمت نہیں کر سکیں گے ۔ جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی دائیں بازو کے ووٹ تقسیم کرنے کے علاوہ کیا کارنامہ کر رہے ہیں ؟
     
  14. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بہت زور لگا کے کہا ہے بے چارے نے : )
     
  15. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جناب آپ اپنے لیڈر کے لیے جتنا زور بیان خرچ کریں دونوں غلطیوں میں زمین آسمان کا فرق ہے ۔ شیر شیر ہوتا ہے ۔
     
  16. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    دراصل ایسے لوگوں کی ضرورت ہے جن کی خلیجی ممالک اور خصوصا سعودیہ کے ساتھ تعلقات اچھے ہوں‌۔ پی پی پی والے تورافضی ہیں‌، ان کو تو آنا ہی نہیں‌چاہے ، عمران خان کو ابھی دیر ہے ۔ صرف ن لیگ ہی رہ جاتی ہے ، دیکھیں کیاکرتے ہیں‌۔
     
  17. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    میں نے جلد بازی میں ابھی فیصلہ نہیں کیا پر کلک کر دیا ۔ کوئی میرا ووٹ واپس کر دے ۔
     
  18. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    نہیں ۔ یہ ناممکن ہے ، عمران خان کی طرح یہ بھی معرفت میں ووٹ کاسٹ ہو گیا ۔
     
  19. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    ہم شاید دور بیٹھے ہیں اس لئے ڈھول سہانے لگ رہے ہیں! ویسے کنفیوذڈ لیڈر تو سبھی ہیں، نہیں‌ ہے تو زرداری اور اس نے بڑے بڑے کھلاڑیوں‌ کو سیاست کر کے دکھا دی۔
     
  20. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    عالمی سطح پر اگر پاکستان کی نمائندگی کرنے کے قابل کوئی لیڈر ہے تو وہ عمران خان کے علاوہ کوئی نہیں!
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں