آصف بھائ کے لیے دُعائوں کی اپیل

ام ثوبان نے 'مجلسِ دعا' میں ‏مئی 2, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    آصف بھائ کے لیے دُعائوں کی اپیل



    السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:۔​


    اُمید کرتی ہوں کہ آپ سب لوگ خریت سے ہوں گے، اپنے پروردگار سے التجا کرتی ہوں کہ آپ لوگوں کو ہمیشہ خوش و خرم ہی رکھے اور آپ سب کی زندگی میں آنے والی ہر ٹینشن کو خوشی میں بدل دے اور آپ سب کو ہر بیماری سے دور رکھے آمین۔

    ہماری مجلس کےایک بہت سینیئر رکن آصف بھائ جن کے بارے میں پتہ چلا ھے بہت بیمار ھیں پاکستان سے سسٹر سایئرہ کا میسج ملا کہ آصف بھای بہت بیمار ھیں ان کا بخار 105 اور 106 سے کم نہٰیں ھو رھا ان کے لییئے دعا کریں یہاں سے بھی بھای نے فون کرکے ان کی خریت معلوم کی اور میسج کرکے مجھے بتایا کہ ان کے لیے دعا کا تھریڈ لگا دوں -

    مجلس میں موجود سب بہن بھایئوں سے درخواست ھے کہ آصف بھای کے لیے دعا کریں اللہ تعالی اصف بھای کو جلد ازجلد صحت یاب کرے ان کا سایہ ان کے بچوں کے سر پر سلامت رکھے ایمان والی صحت والی زندگی دے آمین

    مجلس میں موجود آپ کے تمام بہن بھائی آپ کے لیے دُعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالی آپ کو جلد از جلد اس بیماری سے دور کر دے آمین۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ!

    اللہ محترم محمد آصف مغل بھائی کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے، میری ان سے فون پر بات ہوئی تھی، گلے کی خرابی اور بخار کی شدت ان کے آواز سے ظاہر ہو رہی تھی۔

    اسال اللہ العظیم، رب العرش العظیم ان یشفیہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. بےلگام

    بےلگام ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جنوری 15, 2013
    پیغامات:
    121
    اللہ محترم محمد آصف مغل بھائی کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے، میری ان سے فون پر بات ہوئی تھی، گلے کی خرابی اور بخار کی شدت ان کے آواز سے ظاہر ہو رہی تھی۔

    اسال اللہ العظیم، رب العرش العظیم ان یشفیہ
     
  4. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    ہہہہہہ کاپی پیسٹ!
     
  5. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    اللہ تعالی بھائ محمد آصف مغل کو شفاۓ کاملہ عطا فرماۓ۔ آمین!
     
  6. ابن حسیم

    ابن حسیم ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 1, 2010
    پیغامات:
    891
    اسال اللہ العظیم، رب العرش العظیم ان یشفیہ۔
    اللھم اشفیہ شفاء کاملا عاجلا غیر آجل، یا شافی المرضات اشفیہ شفاء کاملا عاجلا غیر آجل۔
    اللھم اذھب الباءس رب الناس اشفیہ انت الشافی لا شفاء الا من عندک، انزل شفاء من عندک علی مرضانا یا شافی المرضا۔
     
  7. mahs

    mahs --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2012
    پیغامات:
    332
    اللہ رب العزت ہمارے اس بھائی کو شفاءکاملا عطا فرمائے
    آمین یا رب العالمین
     
  8. mahs

    mahs --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2012
    پیغامات:
    332
    السلام و علیکم
    کچھ دنوں‌ سے کچھ بھائی نظر نہیں‌ آرہے اردو مجلس پر
    رفی بھائی، ساجد تاج بھائی، کچھ خاموشی رہی ہے اس ہفتے میں‌؟؟؟
     
  9. ابن حسیم

    ابن حسیم ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 1, 2010
    پیغامات:
    891
    پاکستان میں اردو مجلس اوپن نہیں ہو رہی، کچھ مسئلہ آرہا ہے، لیکن میرے آفس والے کمپیوٹر پہ اوپن ہو رہی ہے اور لیپ ٹاپ پر نہیں۔
     
  10. ام احمد

    ام احمد محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2008
    پیغامات:
    1,333
    اللہ اپنی رحمت سے آصف بهائی کو شفائے کاملہ عطا فرمائے اور انکی ہر پریشانی دور فرمائے آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. mahs

    mahs --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2012
    پیغامات:
    332
    الحمداللہ میرے پاس تو گھر اور آفس دونوں‌جگہ اوپن ہو رہی ہے
     
  12. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,312
    لاباس طھور ان شاء اللہ
    اللَّهُمَّ أَذْهِبْ الْبَأْسَ رَبَّ النَّاسِ وَاشْفِ فَأَنْتَ الشَّافِي لَا شِفَائَ إِلَّا شِفَاؤُکَ شِفَائً لَا يُغَادِرُ سَقَمًا
    ( اے اللہ ! مرض کو دور کر، اے لوگوں کے رب شفادے تو ہی شفا دینے والا ہے، شفا صرف تیری ہی طرف سے ہے۔ ایسی شفا عطا فرما کہ کوئی مرض باقی نہ رہے)

    ♥ ♥ ♥
     
  13. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    اللہ ان کو شفائے کاملہ عطا کرے۔ آمین
     
  14. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    اللہ تعالی آصف بھائی کو جلد ازجلد صحت یاب کرے ان کا سایہ ان کے بچوں کے سر پر سلامت رکھے ایمان والی صحت والی زندگی دے آمین
     
  15. مستقيم

    مستقيم -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 3, 2013
    پیغامات:
    21
    لاباس طھور ان شاء اللہ
     
  16. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    لاباس طھور ان شاء اللہ
     
  17. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    اسال اللہ العظیم، رب العرش العظیم ان یشفیہ
    لاباس طھور ان شاء اللہ
    اللہ تعالٰی آصف بھائی اور تمام مریضوں کو شفائے کاملہ عطا فرمائیں۔ آمین
     
  18. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    اللہ عزوجل آصف بھائی سمیت تمام مسلمانوں کو شفائے کاملہ عطا فرمائے اور صراط مستقیم پر رکھے ۔ آمین ۔
     
  19. گمنام

    گمنام رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2013
    پیغامات:
    12
    اسال اللہ العظیم، رب العرش العظیم ان یشفیہ
     
  20. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    اللہ تعالٰٰی ہمارے محترم بھائی کومکمل صحت عطا فرمائے۔ آمین
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں