تراویح کے لیے کس مسجد میں جائیں؟

عائشہ نے 'ميرى درس گاہ' میں ‏جولائی 8, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ماشاء اللہ جزاکم اللہ خیرا ۔
    اب جلدی سے بتائیں اور اجر کمائیں کہ کس مسجد میں کب ختم قرآن ہو رہا ہے ۔ ساتھ میں تروایح کا وقت بھی ذکر کر دیں تاکہ جانے والوں کو آسانی ہو ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    مسجد قبا ضرور جائیں ساؤنڈ سسٹم تلاوت بہترین ہے طاق رات میں زبردست اہتمام ہوتا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    فیصل مسجد جاہل دیوبندیوں اور بریلویوں کے قبضے میں ہے سب سلفی خطباء کو چن چن کر نکال دیا گیا ہے اعتکاف کے عجیب وغریب مسائل بیان ہوتے ہیں اعتکاف میں نہانا اور خوشبو لگانا منع ہے جیسے اعتکاف نہ ہو بیوہ کی عدت ہو
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    ان کا بس نہیں چلتا ورنہ خواتین کی گیلریوں پر تالے پڑوا دیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    قاری عبدالسلام عزیزی حفظہ اللہ کی بہترین تلاوت۔۔۔۔ یوں محسوس ہوتا ہے کہ آپ شیخ سعود الشریم کو سن رہے ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    آپ سب ایک ہی مسجد قبا کی تعریفیں کر رہے ہیں یا اپنے اپنے علاقے کی الگ الگ مساجد کی ؟ اور یہ تو بتایا نہیں کہ ختم کب ہو رہا ہے ؟ بلکہ اب تو ہو گیا ہو گا ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ان کے نکالنے سے کیا ہوتا ہے صاحب علم ، با صلاحیت انسان عہدے اور عمارت کا محتاج نہیں ہوتا ۔ وہ سب علماء اتنے علم والے ہیں کہ درخت کے نیچے خطبہ شروع کر دیں تو لوگ وہاں نماز پڑھنے لگیں ۔الحمدللہ وہ اپنی اپنی مساجد میں سو گنا بہتر کام کر رہے ہیں ۔ عمارتوں اور عہدوں پر قبضہ بزدل لوگ کرتے ہیں جو اپنے خالی پن سے ڈرتے ہیں ۔
    اعتکاف کے مسائل میں سنا ہے ٹوتھ پیسٹ ، شیمپو اور کریم بھی حرام کر دی گئی ہے ۔ پتہ نہیں ان کے بارے میں قول امام کہاں سے ملا ہو گا ۔ مقلد عقل کے کرشمے ۔
     
  8. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    مسجد قبا،، آئی ایٹ‌ مرکز اسلام آباد
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    جی سسٹر ان کے اکثر مسائل اسی طرح کے مضحکہ خیز ہونے ہیں۔
    دوران حج نہانے کی اجازت تو ہے مگر خیال کیجیۓ کہ میل جسم سے نہ اترے۔ اب ان سے کوئ پوچھے کہ کیا کوئ ایسا پانی ایجاد ہوا ہے کہ جس سے نہایا جاۓ تو میل جسم سے لگی رہ جاۓ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. sfahad10

    sfahad10 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 27, 2010
    پیغامات:
    265
    مسجد قبا اسلام


    السلام علیکم

    مسجد قبا (I-8 Markaz Islamabad) میں‌ ختم قرآن، حسب معمول 29 رمضان کو ہوگا۔ ان شا اللہ


    والسلام
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    یہ کیا معاملہ ہے ؟ فیصل آباد ، اسلام آباد اور سعودیہ والے سب اسی مسجد کا بتا رہے ہیں ؟ اپنے اپنے شہر کی مسجدیں کیوں نہیں بتا رہے ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  12. sfahad10

    sfahad10 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 27, 2010
    پیغامات:
    265

    السلام علیکم

    دراصل میں‌ ایک کام کے سلسلے میں اسلام آباد آیا ہوا ہوں۔ اور میری رہائش کے قریب مسجد قبا ہی ہے۔ اگر گھر پر ہوں‌ تو یہیں‌ نماز پڑھتا ہوں۔


    اور اگر فیصل آباد میں ہوتا تو مسجد عمر (نزد ڈی پی ایس سکول فیصل آباد ) یا مسجد مرکز خیبر (نزد نشاط آباد پل فیصل آباد)‌ میں‌ تراویح پڑھتا۔

    والسلام ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  13. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    یہ تقلید کی میل ہے دھو کر بھی لگی رہتی ہے:00026:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  14. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    اگلی قسط میں سنا دوں تراویح کے بعد حافظ عبدالرحمن مکی حفظہ الرحمن خلاصہ قرآن بیان کرتے ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  15. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    مسجد الحرام میں ابھی دعائے ختم القراٰن کی لائیو سٹریمنگ
    ریڈیو پر سننے والوں کے لیے: FM 93MHz
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  16. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وہ تو کل ہو گیا ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  17. sfahad10

    sfahad10 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 27, 2010
    پیغامات:
    265
    :think:
    ــــــــــــــــــــــــــــ :unknown:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  18. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اس سال آپ کہاں تراویح پڑھ رہے ہیں مساجد کے اوقات ضرور بتائیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  19. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    جامع مسجد القادسیہ:
    تراویح: حافظ عبدالودود عاصم و قاری سلمان احمد
    خلاصہ: حافظ عبدالغفار المدنی و پروفیسر حافظ سعید

    رات نو بجے تا 12 بجے
     
  20. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    ابھی تو بارہ نہیں بجے! آپ مسجد سے لاگ ان ہیں :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں