اضواء القرآن : ہفتہ وار آن لائن درس قرآن از ڈاکٹر سہیل حسن

عائشہ نے 'ميرى درس گاہ' میں ‏ستمبر 15, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بسم اللہ الرحمن الرحیم

    انٹرنیشنل قرآن لرننگ انسٹی ٹیوٹ اور توحید اکیڈمی کے تعاون سے

    اضواء القرآن

    ہفتہ وار آن لائن درسِ قرآن اردو زبان میں

    معلم: ڈاکٹر سہیل حسن حفظہ اللہ و رعاہ

    ہر سوموار [ منڈے] بعد از مغرب

    اسلام آباد کے وقت کے مطابق

    آن لائن شرکت کا ربط یہاں ملاحظہ کیجیے
    .:Lights of The Quran :.

    ڈاکٹر سہیل حسن حفظہ اللہ و رعاہ کا تعارف یہاں ملاحظہ کیجیے
    ڈاکٹر سہیل حسن حفظہ اللہ ورعاہ - URDU MAJLIS FORUM
     
  2. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    ایک تھوڑا مسئلہ ہے مجھے یہ بتائیں کیا جو بھی کلاسز ہیں ڈاکٹر فضل الہی حفظہ اللہ،خلیل الرحمن چشتی حفظہ اللہ اور دکتور شہباز حسن حفظہ اللہ کی ان میں سے کسی ایک پر رجسٹرڈ ہوجانا کافی ہے یا ہر ایک کےلئے الگ الگ ہوناپڑے گا۔۔۔؟ کیوں طریقہ کار سب کا سیم ہی ظاہر ہو رہا ہے۔اس پر تھوڑی روشنی ڈال دیں۔ جزاکم اللہ
     
  3. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    ان میں پہلے سے رجسٹر ہونا ضروری نہیں ہوتا۔ ویبسائٹ پر ہر کلاس سے چند منٹ پہلے لنک دیا جاتا ہے بس اس کی مدد سے آپ کلاس میں داخل ہو سکتے ہیں۔
     
  4. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    جزاک الله خیرا
     
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ہر ایک کے لیے الگ الگ ۔ای میل ایڈریس دے کر مفت رجسٹر کریں ۔
     
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
  7. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    ہر ایک کے لئے الگ ای میل ایڈریس۔۔۔؟
    اگر کسی کے پاس اتنے نہ ہوں تو۔۔؟
     
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    تو وہ دو درجن خرید لے ۔
    آج کی کلاس کینسل ہو گئی تھی ۔
     
  9. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جزاک اللہ خیرا عفراء
    آج کی کلاس ہو گئی نا ؟
     
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اوہ یہ کہاں پوسٹ کر دیا ۔ اضواء القرآن والی کلاس مس ہوگئی آج میری ۔ گھر پر نہیں تھی۔
     
  11. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    وایاک۔
    ڈاکٹر سہیل حسن کی نا؟
    ہوگئی وہ تو۔ ابھی ختم ہوئی ہے ۔
     
  12. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    اور میری بھی کافی ساری مس ہوگئی جو تھوڑی سنی اس میں بھی دماغی غیر حاضر۔۔۔ سورۃ المؤمن کی تفسیر چل رہی ہے ۔
    کوئی خلاصہ لکھے گا؟
     
  13. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    یاددہانی
    قریبا ۲۰ منٹ بعد کلاس شروع ہو گی ان شاءاللہ ۔
     
  14. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    سورۃ مومن : آیت ۲۰
    ویبی نار ابھی شروع ہو ا ہے ۔ سورۃ مومن کی آیت ۲۰ کی تفسیر ہو رہی ہے ۔
     
  15. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    آج کا رکوع تو سارا ہی تقریبا موجودہ سیاست کی عکاسی کر رہاتھا میں لیٹ ہی کلاس میں آیا ہوں۔ لیکن ڈاکٹر صاحب حفظہ اللہ اس وقت فل مورڈ میں تھے۔ اگلے سوموار کلاس نہیں‌ہو گی اب اگلی کلاس 21 اکتوبر کو ہو گی ان شاء اللہ۔
     
  16. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    جس نے مکمل اٹینڈ کیا ہے وہ خلاصہ لکھ کر عنداللہ ماجور ہو!
     
  17. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    آپ نے بھی نہیں پڑھی کیا آج۔۔؟
    اور ریکارڈنگ کے بارہ میں معلومات دیے دیں اگر ہیں تو۔
    بارک اللہ فیک۔
     
  18. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    نہیں میری مس ہوگئی بجلی کی وجہ سے۔
    ریکارڈنگ کے بارے میں ان کا کہنا ہے کہ ڈیٹا raw شکل میں ہے اس لیے وہ ابھی نہیں دے سکتے۔ اس کو پروسیس کرنے کے لیے والنٹیرز چاہیے۔ البتہ جو پیڈ کورسز ہیں ان کی ریکارڈنگ مل جاتی ہے۔
     
  19. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    آج کی کلاس کا ربط ابھی اپئیر نہیں ہوا ۔
     
  20. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    آج کی کلاس نہیں ہو گی ۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں