سعودیہ میں عاشوراء کا روزہ ؟

بنت امجد نے 'ماہِ محرم الحرام' میں ‏اکتوبر، 26, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    اس سال یعنی 1436ھجری کو سعودی عرب میں کس دن دس(10) محرم ہے ؟

    جزاکم اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    آج محرم کی تین تاریخ ہے۔ اور پیر کا دن ہے۔ اس حساب سے 10 محرم اگلے پیر کو ہوگی۔
    واللہ اعلم!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  3. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    10 کے ساتھ 9 تاریخ کا بھی روزہ رکھنا ہے ـ یعنی'' اتوار اور پیر'' دو دن ـ یاد رہے کہ دس کے ساتھ گیارہ والی روایت صحیح نہیں ـ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  4. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    جزاک اللہ خیرا یا شیخ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  5. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    جزاک اللہ خیرا وبارك اللہ
    اس بات کا علم نہیں تها همیشہ یہی پڑها کہ 10 کے ساته 11 محرم کا روزہ بهی رکه سکتے هیں یا 9 اور دس اور گیارہ کا رکهیں ۔۔۔
    اللہ آپ کو بہترین جزا دے آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں