آج آپ کے علاقے میں موسم کیسا ہے ؟

عطاءالرحمن منگلوری نے 'موسم' میں ‏فروری 5, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    آج شام کے وقت اچانک تیز ہوا کے ساتھ کالے بادل نمودار ہوئے.شام چھ بجے ہی اندھیرا چھا گیا.بارش برسی اور سردی ہوگئ.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. علی رضوان

    علی رضوان رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 28, 2014
    پیغامات:
    18
    کراچی میں تو ہمیشہ کی طرح مطلع صاف ہی رہا۔ دن بھر تیز دھوپ رہی اور کافی گرمی و حبس رہا، لیکن شام کو الحمدللہ ٹھنڈی ہوا چلنے لگی اور نسبتا بہتر موسم رہا۔ دن کے گیارہ بارہ بجے تو قریبا اتنے سیاہ بادل چھا گئے تھے کہ بارش کا امکان پیدا ہوگیا تھا، لیکن ہم کراچی والوں کے نصیب میں بارش کہاں؟ آئے بادل اور چلے بھی گئے، بنا برسات
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    گرمی کچه بڑه گئی
     
  4. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    کالے بادل چھائے ہیں.دن میں بھی شام کا سماں.
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    گرمی اتنی کہ اےسی کے بغیر بهی گذارا ہو رہا ہے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    خوش گوار، بہت چمکیلا دن
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    گرمی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جی موسم گرما شروع ہو گیا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    یہاں بھی گرمی محسوس ہو رہی ہے.پہاڑوں سے برف پگھل کر دریا کا رخ کرنے لگی ہے.
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    گرمی اپنی شدت کیطرف
     
  11. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    آج دن میں بھی تارے نظر آئے. پارہ 50 ڈگری سے تجاوز کر گیا .
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  12. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
  13. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    بہت خوشگوار. ہواؤں کے ساتھ ساتھ چھینٹے بھی پڑے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  14. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    دن میں آسمانی بجلی کی خوف ناک کڑک کے ساتھ ہلکی پھوار تھی۔
    اس وقت موسلادھار بارش ہو رہی ہے۔
     
  15. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  16. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    آج طلوع شمس
    [​IMG]
     
    Last edited: ‏مئی 19, 2015
  17. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    ابر آلود بھی روشن بھی ٹھنڈا بھی
    واضح نظر ہے آرہا نانگا پربت بھی
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  18. محمد عامر یونس

    محمد عامر یونس محسن

    شمولیت:
    ‏مارچ 3, 2014
    پیغامات:
    899
    الحمدللہ

    کراچی میں تو سخت کرمی ہے اور اوپر سے بجلی اور پانی غائب!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  19. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بادلوں اور سورج کی آنکھ مچولی
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  20. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    [​IMG]
    آسمان کے بدلتے رنگ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں