روایت پرستی یا اتباع نبو ی ﷺ ..

T.K.H نے 'نقطۂ نظر' میں ‏جون 20, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. T.K.H

    T.K.H رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2014
    پیغامات:
    234
    ”تفہیم القرآن “کے ساتھ اگر” تدبر ِقرآن“ کو بھی شامل کر لیا جائے تو عوام کےلیے بہت اچھا ہے ۔یہ اردو تفاسیر روایتی طرز پر لکھی گئی تفاسیر سے بہت بہتر ہے لیکن اگر کوئی ان کے علاوہ کسی تفسیر کو پڑھتا ہے تو اس میں بھی کوئی حرج نہیں۔تفسیر سعدی، مظہری، دعوۃ القرآن، ابنِ کثیر، احسن البیان، تیسیر الرحمٰن ، تیسیر القرآن ، بیان القرآن وغیرہ بھی مفید رہیں گی۔
     
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    یہ تدبرقرآن کی کونسی تفسیر کی کتاب ہے ؟ تفہیم القرآن میں عام لوگو ں کے لئے تدبر کی کوئی چیز نہیں ـ اہل علم اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. T.K.H

    T.K.H رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2014
    پیغامات:
    234
    محترم !” تدبرِقرآن“ مولاناامین احسن اصلاحی ؒکی اور ”تفہیم القرآن“ مولانا سیدابو الاعلیٰ مودودیؒ کی تفسیر ہے۔یہ تفاسیر عوام و خواص سب کے لیے ہے۔
     
  4. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    دونوں کا الله حافظ ہے. ایک منکر حدیث اور ایک ...

    Sent from my H30-U10 using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  5. T.K.H

    T.K.H رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2014
    پیغامات:
    234
    روایت پرستوں سے اس کے سوا اور کیا توقع کی جاسکتی ہے ۔ اللہ تعالٰی ہم سب کو روایت پرستی کے فتنے سے بچائے !
     
  6. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    الحمد لله کہ ہم نبی سے منقول شدہ روایات کے آمین ہیں. اور اپنی عقل کو فرمان نبوی کے تابع کرنے والے نہ کہ اس بے لگام گھوڑے کو آزاد چھوڑنے والے

    Sent from my H30-U10 using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  7. T.K.H

    T.K.H رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2014
    پیغامات:
    234
    روایت پرستی اور قرآن ایک دل میں جمع نہیں ہو سکتے اور روایت پرستی کی وجہ سے قرآن سے عناد ہونا ایک فطری بات ہے۔شیعہ حضرات نے تو کچھ کو معصوم کہا تھا لیکن اہلِ حدیث حضرات نے تو لاکھوں معصومین کی جماعت تیار کر لی۔منافقینِ عجم اور سبائیوں کا جادوسر چڑھ کے بولا۔اللہ تعالٰی ہمیں قرآن مجید اور روایات میں فرق کرنے کی توفیق عطاء فرمائے۔
     
  8. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    انا لله وانا الیہ راجعون.

    صحابہ اور سلف صالحین سے بغض چھپائے نہیں چھپتا

    خیر

    راہ پر لے آئے ہیں تم کو باتوں ہی باتوں میں
    اور کھل جاؤ گے ذرا دو چار ملاقاتوں میں

    اب آپ یوں کریں کہ ایک علیحدہ تھریڈ میں اوپر کہی گئی باتوں کی دلیل عنایت فرما دیں

    آپ کی آسانی کے لیے دوبارہ نقل کیے دیتا ہوں

    ۱- روایت پرستی اور قرآن ایک دل میں جمع نہیں ہو سکتے
    ۲-روایت پرستی کی وجہ سے قرآن سے عناد ہونا ایک فطری بات ہے۔
    ۳-شیعہ حضرات نے تو کچھ کو معصوم کہا تھا لیکن اہلِ حدیث حضرات نے تو لاکھوں معصومین کی جماعت تیار کر لی۔
    ۴-منافقینِ عجم اور سبائیوں کا جادوسر چڑھ کے بولا۔

    Sent from my H30-U10 using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  9. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    اتنا بڑا دعوی کرنا آسان ہے کوئی دلیل ہے آپ کے پاس !
    ایسی عقل پرستی اور تعصب پر افسوس ہی کیا جاسکتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    شخصیت پرستوں کے سر پر سینگ نہیں ہوتے لیکن ان کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت بہت چبھتی ہے ہمیں ان کی یہ نشانی معلوم ہے۔
    اللہ کا شکر ہے جس نے ہمیں قرآن و حدیث کی اتباع کا درست راستہ دکھایا جس پر صدیوں سے امت مسلمہ چل رہی ہے اور الحمدللہ جس نے ہمیں اصلاحی پرستوں ، چکڑالوی پرستوں اور تمنا عمادی پرستوں جیسے حقیر گروہوں سے محفوظ رکھا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  11. T.K.H

    T.K.H رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2014
    پیغامات:
    234
    محترمہ ! آپ نے بھی شائد جذبات میں آ کر یہ تبصرہ کیا ہے جسکا کوئی وزن نہیں اگر آپ میں حق کی جستجو ہوتی تو یقیناً مولانا مودودیؒ، مولانا اصلاحیؒ اور علامہ تمنا عمادیؒ کو بغور پڑھ کے رائے قائم کرتیں، ہاں البتہ چکڑالوی حضرات سے آپ کا اختلاف صحیح ہے ہم بھی انکی دینی تفہیم کو صحیح نہیں سمجھتے۔حدیث کے متن کو سمجھنا، جانچنا اور غور و فکر کرنا ایک بات ہے اور محض سند کو حرفِ آخر قرار دےکر کسی حدیث کو صحیح یا ضعیف مان لینا ایک دوسری ہی بات ہے۔
    ہمیں سنت کے لفظ سے کبھی چبھن نہیں ہوئی البتہ بعض اہلِ حدیث حضرات کو ”محدث فورم“ پر ہمارے قرآنی آیات پر مبنی دستخط سے ایک خاص قسم کا عناد تھااور روایت پرستی میں ایسا ہونا کچھ عجیب نہیں۔
    ہم اہلِ حدیث حضرات کی طرح نہیں ہیں جو صرف اپنے علماء کی بات کو سنتے اور حق سمجھتے ہیں اور دوسروں کی بات سننے سے گھبراتے ہیں، اگر یہ حوصلہ اِن میں نہیں ہے اور ہم میں ہے تو ہم پر شخصیت پرستی کا طعنہ کیوں ؟
     
  12. T.K.H

    T.K.H رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2014
    پیغامات:
    234
    اللہ تعالٰی ہمیں قرآن مجید اور روایات میں فرق کرنے کی توفیق عطاء فرمائے۔پہلے اپنے بنائے ہوئے روایتی حصار سے تو باہر نکل کے دیکھیں اور دوسروں کا نقطۂ نظر بجائے اپنے علماء سے پوچھنے کے خود جاننے کی عادت ڈالیں۔جب یہ توفیق ہو جائےگی تو ان شاء اللہ دلیل بھی خود بخود معلوم ہو جائے گی۔
     
  13. محمد عامر یونس

    محمد عامر یونس محسن

    شمولیت:
    ‏مارچ 3, 2014
    پیغامات:
    899
    اللہ سبحان وتعالیٰ ھم سب کو منکر حدیث کے فتنے سے بچائے - آمین یا رب العالمین
     
  14. محمد عامر یونس

    محمد عامر یونس محسن

    شمولیت:
    ‏مارچ 3, 2014
    پیغامات:
    899
    سنت سے اعراض کر کے قران پاک کی دلیل مانگنے والا گمراہ ہے‬ :

    ابو قلابہ رحمہ اللہ کہتے ہیں :

    " جب تم کسی آدمی کو سنت (حدیث) بیان کرو اور وہ کہے : اس کو چھوڑو ، اللہ کی کتاب لاؤ ، تو جان لو کہ وہ گمراہ ہے _ "

    *کیوں کہ جس طرح قران پاک حجت ہے صحیح حدیث بھی اسی طرح حجت ہے. اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہی قران کی تبیین کرنے والے ہیں_
    ___________________________
    قال ابو قلابة رحمہ اللہ :

    (( اذا حدثت الرجل بالسنة ، فقال : دعنا من هذا ، وهات كتاب الله ، فاعلم انه ضال. ))

    [الفوائد الغراء من سير اعلام النبلاء ٣٣٨/١]
     
  15. محمد عامر یونس

    محمد عامر یونس محسن

    شمولیت:
    ‏مارچ 3, 2014
    پیغامات:
    899
  16. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    مجلس کو کسی دوسرے فورم کے بارے میں کوئ سروکار نہیں ہے کہ وہاں آپ کے ساتھ کیا سلوک ہوا۔ یہاں اسی فورم کے بارے میں گفتگو کیجیے۔ رہی بات آپ کے دستخط کی تو ہمارے خیال میں بھی دستخط مختصر ہونے چاہئیں۔ آپ کے دستخط کافی طویل ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  17. محمد عامر یونس

    محمد عامر یونس محسن

    شمولیت:
    ‏مارچ 3, 2014
    پیغامات:
    899
  18. T.K.H

    T.K.H رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2014
    پیغامات:
    234
    اور قرآن سے عناد رکھنے سے بھی بچائے !
     
  19. T.K.H

    T.K.H رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2014
    پیغامات:
    234
    بالکل غیر متعلق ۔
     
  20. محمد عامر یونس

    محمد عامر یونس محسن

    شمولیت:
    ‏مارچ 3, 2014
    پیغامات:
    899
    آمین یا رب العامین

    میرے بھائی جس کے دل میں قرآن سے عناد ہو وہ مسلمان نہیں اسی طرح اگر کسی کے دل میں صحیح حدیث کا بغض ہو وہ بھی مسلمان نہیں
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں