مردانہ گفتگو

dani نے 'گپ شپ' میں ‏اگست 31, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. Asif

    Asif -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 4, 2007
    پیغامات:
    161
    اب آپ کو نظر آتے رہے گے :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    تھریڈ کا نام تبدیل کردیا گیا ہے ــ
     
  3. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    شکریہ : )
    احباب کی مجلس تھریڈ میں حاضری لگاتے رہیں ـ اور بتائیں کہ آج کل کیا مصروفیات ہیں ـ
     
  4. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    جزاک اللہ خیرا

    پہلا نام حکیمانہ مشوروں والا تھا :ڈ
     
  5. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    میں تو فی الحال ایک ہفتے تک بیڈ ریسٹ پر ہوں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    اللہ تعالی آپ کو صحت دیں.

    Sent from my ALE-L21 using Tapatalk
     
  7. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    میرے خیال میں آپ اپنی پسند کا نیا موضوع شروع کر سکتے تھے۔ ایک پرانے موضوع کا نام تبدیل کرنا کیوں ضروری ہو گیا تھا معلوم نہیں۔ پرانے نام میں کوئی شرعی عیب نہیں تھا :p
     
  8. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    میری درخواست ہے کہ میرے موضوع کو ویسا ہی رہنے دیا جائے جیسا یہ اتنے سالوں سے تھا۔ رفی کو اپنا نیا موضوع شروع کرنا چاہیے۔
     
  9. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    جی بھائی بالکل شرعی عیب نہیں تھا، لیکن اس میں موٹیویشن کی کمی تھی، احباب کی مجلس میں ایک اپنا پن محسوس ہوتا ہے اور اس نام کی باقی کوتاہیاں اپنی جگہ، بہرحال اب تو نام تو تبدیل ہو چکا،
     
    Last edited by a moderator: ‏اپریل 4, 2016
  10. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    محترم دانی بھائ، یہ ہمارے محترم بھائ رفی کا ایک مشورہ تھا اور انتظامیہ نے بھی یہ مناسب سمجھا کہ اس کا عنوان تبدیل کر دیا جاۓ۔ اور مجلس کی انتظامیہ اس کا اختیار بھی رکھتی ہے۔
     
  11. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    کسی انتظامی اختیار کو چیلنج نہیں کیا گیا، صرف ایک درخواست کی گئی ہے کہ چھ سال پرانے موضوع کے نام میں اچانک تبدیلی کی کیا ضروت پڑ گئی۔ جس رکن نے مشورہ دیا وہ اپنا تھریڈ کھول لیتے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  12. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    تو بھائی آپ اپنے موٹیویشنل لیول کے حساب سے ایک نیا تھریڈ بنا لیں اور چھ سال تک چلا لیں، کس نے منع کیا ہے؟ اپنے پن کی بات خوب کی، مجھے اپنے چھ سال پرانے موضوع کے اصل نام سے اپنائیت محسوس ہوتی تھی۔ کچھ لحاظ چھ سال پرانی یادوں کا کر لینا تھا۔
     
  13. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    محترم دانی بھائ، یہ آپ سے کسی نے نہیں کہا کہ آپ نے کسی انتظامی اختیار کو چیلنج کیا ہے۔ نام بدلنے کے بارے میں آپ کو بتا دیا گيا ہے۔ اس پر گفتگو کی اب کوئ ضرورت نہیں ہے۔ اگر آپ کے پاس وقت ہو تو آیے اور اس تھریڈ کی رونق بڑھایے۔
    بارک اللہ فیک۔
    رفی بھائ اب آپ کی طبیعت کیسی ہے۔ آفس جانا شروع کیا یا نہیں؟
     
  14. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    میرے بنائے ہوئے تھریڈ اصل میں اتنا چلتے نہیں ہیں اس لئے موٹیویشن ادھر ڈل گئی پر لگتا ہے خالی موٹیویشن ہی نہیں اس میں آپکے جذبات بھی مجروح ہوئےمجھے اندازہ نہیں تھا کہ تھریڈ کے نام سے آپ کو اتنی اپنائیت ہے، بس کر دو میری جان اب چھ سال پرانی یادیں یاد دلا کر رلائو گے کیا؟ چلو مل کر انتظامیہ سے کہتے ہیں کہ پرانا نام بحال کر دیں

    اب خوش
     
  15. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    اس تھریڈ میں سے پوسٹس کیوں حذف کی جا رہی ہیں؟
    ہم خدانخواستہ کسی لڑائی کی طرف نہیں جا رہے بلکہ دانی بھائی سے گہری دلی وابستگی ہے اس لئے تحاریر میں بے تکلفی کو نظر انداز کیا جائے۔
     
  16. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    بالکل مجروح ہوئے ہیں اور ابھی تک ہیں
     
  17. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    اوئے ہوئے...
    گرما گرمی ہو رہی ہے..
    اللہ خیر کریں....
    کوئی مسئلہ نہیں ان شاءاللہ انتظامیہ محبت کا ثبوت دے گی آخر یہ آپ سب کی مجلس ہے


    Sent from my ALE-L21 using Tapatalk
     
  18. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
    احباب مجلس کیسے ہیں؟
     
  19. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    و علیکم السلام و رحمت اللہ و برکاتہ
    اللہ کا شکر ہے
     
  20. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    آفس جا رہے ہیں یا ابھی تک بستر پر آرام فرما رہے ہیں۔ رفی بھائ۔
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں