احباب کی مجلس گفتگو

ابوعکاشہ نے 'گپ شپ' میں ‏مئی 18, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    شیخ قربانی کررہے ہیں یا حج؟؟
    اس سال کوئی رکن مجلس حج کر رہا ہے ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    السلام عليكم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
     
  3. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    اللہ جس کی توفیق دے ۔
    رکن مجلس میں کسی کا پتہ نہیں ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. Asif

    Asif -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 4, 2007
    پیغامات:
    161
    وعلیکم السلام
     
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ !
     
  6. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    کیسے ہیں سب لوگ ؟
     
  7. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    الحمد للہ ، آپ سنائیں کیسے ہیں . اور عید کیسی گزری
     
  8. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    السلام عليكم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
     
  9. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    الحمد للہ
    عید بھی اچھی گزر گئی - الحمدللہ
    آپ کی کیسی اور کہاں گزری ؟
     
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  10. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
     
  11. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    سب احباب کیسے ہیں۔
    ہم تو کل ڈیوٹی کیلئے بوری بستر کھول رہے ہیں :)
    ان شاء اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  12. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    ماشاء اللہ، بھائی، گوشت، سری پائے بھجوانے تھے : ) خیر، عید تو جیسی گزر ہی گئی. الحمد للہ، پاکستانی لوگ صرف قربانیاں ہی نہیں کرتے، بلکہ گوشت بھی شوق سے کھاتے ہیں. ماشاءاللہ.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  13. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    السلام علیکم و رحمتہ و برکاتہ
    کیسے ہیں احباب مجلس۔ امید ہے ایمان و صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے ۔ انشاء اللہ ۔
    آپ سب سے اپنے لیے دعاوں کی درخواست ہے۔ میرا کل پتے کا آپریشن ہوا ہے۔ ابھی بھی اسلام آباد میں اک ہسپتال میں ہوں۔ امید ہے کل حالت بہتر ہونے پر ڈسچارج ہو جاوں گا۔ انشاء اللہ
     
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  14. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    اللہ عزوجل شفائے کاملہ عطا فرمائے ، آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  15. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
    اللہ تعالی آپ کو صحت کاملہ سے نوازے۔ آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  16. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ !
     
  17. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    عکاشہ بھائی
     
  18. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    اللہ تعالی شفائے کاملہ و عاجلہ عطا کرے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  19. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
    اللہ آپ کو شفاء کاملہ آجلہ عطا فرمائے۔آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  20. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    السلام عليكم ورحمة الله !
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں