کون سا زینہ استعمال کیا جائے؟

عائشہ نے 'فن کدہ' میں ‏جنوری 28, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

?

آپ اوپر جانے کے لیے کون سا زینہ استعمال کریں گے اور نیچے جانے کے لیے کون سا؟

  1. دایاں اوپر جانے کے لیے بایاں نیچے آنے کے لیے

  2. بایاں اوپر جانے کے لیے دایاں نیچے آنے کے لیے

  3. دونوں سے جا سکتے ہیں

Results are only viewable after voting.
  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اس تصویر کو دیکھ کر سوال کا جواب دیں کہ آپ اوپر جانے کے لیے کون سا زینہ استعمال کریں گے اور نیچے جانے کے لیے کون سا؟
    (نوٹ یہ غلط صحیح قسم کا سوال نہیں۔ بنا جھجک رائے دے سکتے ہیں)
    stairs.jpg
     
    Last edited: ‏جنوری 28, 2017
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. Abdulla Haleem

    Abdulla Haleem محسن

    شمولیت:
    ‏جولائی 19, 2014
    پیغامات:
    118
    سوالنامہ تصویر کے بعد دکھاتے تو اچھا ہوتا۔

    ابھی تصویر رائے پڑھنے کے بعد نیچے جانے پر نظر آرہی ہے۔
    میری رائے ہے کہ دونوں سیڑھیوں سے اوپر نیچے آجا سکتے ہیں۔

    اور ووٹ دینے کےلئے دبانے کے باوجود بٹن دب نہیں رہی۔ یا نتیجہ طآہر نہیں ہورہا۔

    پہلے بھی کسی پول میں ایسا ہی کچھ ہوا ہے۔ شائد میرے براؤزر کا مسئلہ ہے یا ویب پیج کی کسی سیٹنگ کی بنا پر ایسے ہوتا ہوگا۔

    شکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    کوئی مسئلہ نہیں ۔ اپنے براؤزر کی سیٹنگ چیک کریں ۔ یا براؤزرتبدیل کرکے کوشش کریں ۔
     
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    یہ ترتیب مجلس کے سوفٹوئیر کی ہے۔ موضوع شروع کرنے والے اس کو نہیں بدل سکتے۔
     
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    سمجھ نہیں آئی؟عبداللہ حلیم نے مشورہ دیا کہ سوالنامہ تصویر کے بعد ہونا چاہیے، آپ نے لکھا کہ یہ ترتیب سوفٹویر کی ہے. اب اگر سوفٹویر کی ترتیب ہے تو اس کو سوفٹوئیر والے ہی بدل سکتے ہیں!! یا پھر سوالنامہ سے کیا مراد ہے،
     
  6. Abdulla Haleem

    Abdulla Haleem محسن

    شمولیت:
    ‏جولائی 19, 2014
    پیغامات:
    118
    ماشاء اللہ۔ ابھی ٹھیک ہے۔

    پہلے بھی کچھ پول تھے جن میں شامل نہیں ہوسکا۔

    اور ابھی تو صرف تین،چار ووٹ ہی ہے۔ شائد شروع ابھی سے ہی ہوا ہو، یا ووٹ کا حق استعمال کرنے سے کچھ لوگ کتراتے ہوں۔
    بہرحال ووٹ والا مسئلہ حل ہوگیا۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    آئی نو اٹ، ، ، ،
    اس تھریڈ میں دائیں سائیڈ والا
     
  8. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    ہممم،، دونوں ہی دائیں سائیڈ پر ہیں
     
  9. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وہ اوپر والا سوال نامہ جہاں ووٹ ڈالنے ہیں۔ وہاں تصویر شامل نہیں ہو سکتی۔
     
  10. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    میرا خیال ہے
    ان زینوں کے درمیان فاصلہ کافی زیادہ ہے.جس سے جائیں اسی سے واپس آئیں.
    یا دی گئ ہدایات پر عمل کریں جانے اور آنے کے لئے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    ٹھیک ، یہ تو پھر سوفٹوئر کی ترتیب ہے ۔ انتظامیہ بھی اس کو نہیں بدل سکتی ۔
     
  12. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اس کوئز کو بنانے والوں کا خیال ہے کہ جو لوگ دائیں جانب سے تحریر کی جانے والی زبانیں جانتے ہیں وہ دایاں زینہ منتخب کریں گے اور بائیں جانب سے لکھی جانے والی زبانیں جاننے والے بایاں زینہ منتخب کریں گے۔
    تیسرا اختیار میں نے شامل کیا ہے۔ کیوں کہ منطقی لحاظ سے مجھے دو اختیار ہضم نہیں ہو رہے تھے۔ شاید اس کی ایک وجہ یہ ہو کہ مجھے دونوں طرف سے لکھی جانے والی زبانوں سے واسطہ پڑتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  13. Abdulla Haleem

    Abdulla Haleem محسن

    شمولیت:
    ‏جولائی 19, 2014
    پیغامات:
    118
    کیا ہم اس کا|کی مأخذ یا اصل جان سکتے ہیں۔ اور کیا اگر کوئی شخص بیک وقت دائیں اور بائیں طرف سے لکھی اور پڑھی جانے والی زبان|زبانیں سمجھتے ہیں تو ان کا جواب یا خیال دونوں سیڑھیوں کے بارے میں یکساں ہوں گے؟
    شکریہ
     
  14. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  15. حیا حسن

    حیا حسن رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 6, 2017
    پیغامات:
    118
    زبانوں والی لاجک کو دیکھے بغیر اگر اس تصویر کو دیکھا جائے تو دونوں سیڑھیوں سے ہی اوپر نیچے آ جا سکتے ہیں.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  16. حیا حسن

    حیا حسن رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 6, 2017
    پیغامات:
    118
    ان کو دیکھ کر ایک لمحے کے لیے مجھے بھی یہ خیال آیا تھا کہ دائیں ہاتھ والا زینہ استعمال کیا جائے لیکن وہ خیال اس لیے آیا تھا کیونکہ ہم تو سب کام ہی دائیں ہاتھ سے شروع کرنے کی کوشش کرتے ہیں. تو اس زینے کو دیکھ کر بھی دائیں زینے کا خیال آیا، مگر آپ کی دی گئی تیسری آپشن زیادہ بہتر محسوس ہوئی.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں