طرزِ نسواں

حافظ عبد الکریم نے 'کلامِ سُخن وَر' میں ‏فروری 14, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    585
    شاعر:اظہرؔ پاشاہ

    اسلام کی تعلیم بھلانے لگیں ہیں وہ
    تہذیبِ نَو کو دل میں بسانے لگیں ہیں وہ

    نبوی عہد میں شرم و حیا کی نشان تھیں
    کیوں آج اپنا نقش مٹانے لگیں ہیں

    اسکرٹ اور چھوٹے لباسوں میں گھوم کر
    کیوں بے حیائی آج بڑھانے لگیں ہیں وہ

    فٹ پاتھ پہ چل چھرے اڑاتے ہوے کیسے
    اس دور کے لڑکوں کو پٹانے لگیں ہیں وہ

    شوہر تو زباں سے نہ کبھی حرف نکالا
    کیوں آج زباں اپنی لڑانے لگیں ہیں وہ

    بچوں کو کیسے قوم کا رہبر بنائیں گی
    دنیا کی محفلوں کو سجانے لگیں ہیں وہ

    اظہرؔ نے ان کو تلخ حقیقت سنا دیا
    تو شرم سے چہرے کو چھپانے لگیں ہیں وہ

     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  2. ہدایت اللہ

    ہدایت اللہ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جنوری 5, 2017
    پیغامات:
    43
    دوسرے شعر میں شاید "وہ" چھوٹا ہے
     
  3. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    585
    جی بالکل
    جزاک اللہ خیرا
    اصلاح کرنے کے لیے شکریہ
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں