اپنے android فون کو root کرائیں بغیر کمپیوٹر کے!!!

عدیل سلفی نے 'موبائل کی دُنیا' میں ‏اپریل 1, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
  1. عدیل سلفی

    عدیل سلفی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2014
    پیغامات:
    30
    اپنے اینڈرائیڈ فون کو Root کرائیں صرف ایک app سے!

    ایپ کا نام Kingroot گوگل پلے اسٹور سے نہ کریں ڈاونلوڈ

    ایپ ڈاونلوڈ کرنے کے بعد انسٹال کریں انسٹال کرنے کے لئے اینڈرائیڈ کی settings میں جا کر Unknown sources کو enable کرنا ہوگا اس کے بغیر یہ ایپ انسٹال نہیں ہوگی
    Unknown sources کو enable کرنے کی ویڈیو


    ایپ کا ڈاونلوڈ لنک
    انسٹالیشن ویڈیو
    ٹیوٹوریل ویڈیو

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]

    Root Checker انسٹال کریں پھر چیک کریں root ہوا یا نہیں

    [​IMG]


    Root Checking ویڈیو

     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. ہدایت اللہ

    ہدایت اللہ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جنوری 5, 2017
    پیغامات:
    43
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    585
    جزاک اللہ خیرا
    اگر اس کے فوائد کا بھی ذکر کردیں تو بہتر ہوگا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    585
    الحمد للہ app انسٹال ہوگیا ہے مگر روٹ نہیں ہورہا ہے
     
  5. عدیل سلفی

    عدیل سلفی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2014
    پیغامات:
    30
    مجھے اسکرین شاٹ دکھائیں
     
  6. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    585
    اسکرین شاٹ اپلوڈ تو کرنا چاہتا ہوں مگر مجھے گیلیری کے ذریعہ فوٹوز اپلوڈ کس طرح کرتے ہیں نہیں معلوم
    اس کی وضاحت کردیں کہ کس طرح میموری کارڈ کے ذریعہ فوٹوز اپلوڈ کی جاتی ہیں تاکہ میں آسانی کے ساتھ یہاں پر اسکرین شاٹ پیش کرسکوں۔
    جزاک اللہ خیرا
     
  7. عدیل سلفی

    عدیل سلفی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2014
    پیغامات:
    30
    محترم بھائی میرے پاس موبائل میں فائل اپلوڈ کا آپشن نہیں آرہا ہے شاید یہ آپشن ہے ہی نہیں
    آپ ایک کام کریں بھائی کسی بھی فوٹو اپلوڈ کی سائٹ پر وہ اسکرین شاٹ اپلوڈ کریں پھر اسکا لنک یہاں لگادیں
     
  8. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    585
    https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=276612609432616&id=100012516368393
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. عدیل سلفی

    عدیل سلفی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2014
    پیغامات:
    30
    محترم آپ کی فیس بک پروفائل پر کچھ privacy ہیں جس کی وجہ سے لنک کھولنے پر کچھ نہیں آرہا ہے
    The page you requested cannot be displayed right now. It may be temporarily unavailable, the link you clicked on may be broken or expired, or you may not have permission to view this page.
    Back to home
     
  10. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    585
    جی محترم ٹھیک ہے البتہ میں آپ کو اسکرین شاٹ تو بتا نہ پایا البتہ
    717pplis Research requests is not enough, please wait Root again
    اس طرح بتایا جارہا ہے بار بار
    نوٹ: روٹ ٪60 ہوتا ہے اس کے بعد اس طرح کی عبارت اسرین پر آجاتی ہے
     
  11. عدیل سلفی

    عدیل سلفی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2014
    پیغامات:
    30
    آپ اپنے موبائل کا مکمل ماڈل نمبر بتائیں
     
  12. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    585
    Panasonic T44
    3g مؤبائل
     
  13. عدیل سلفی

    عدیل سلفی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2014
    پیغامات:
    30
  14. حیا حسن

    حیا حسن رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 6, 2017
    پیغامات:
    118
    اس اپپ کے ذریعے پچھلے دنوں میں نے اپنا فون روٹ کیا، بس سوچا کہ فون میں فونٹ تبدیل کیا جائے اس کے لیے روٹ کرنا ضروری تھا، روٹ تو ہو گیا مگر بیچارہ موبائل ،،،،، پھر سوچا اب ان روٹ کر لیتے ہیں، لیکن موبائل یہ سب برداشت نہ کر پایا اور ٹھیک ہونے کے لیے دیا ہوا ہے اب
    میرے موبائل کو روٹ کرنے کے لیے کمپیوٹر ہی ایک بہترین حل ہے، کیوں کہ اس کا صحیح طریقہ بھی موجود ہے، اس لیے میرے خیال میں اس طرح کے تجربے کرنے کے بجاۓ صحیح طریقہ اپنانا چاہیے ہے.
     
    Last edited: ‏مئی 13, 2017
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  15. حیا حسن

    حیا حسن رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 6, 2017
    پیغامات:
    118
    کسی بھی موبائل کو روٹ کرنے کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ،،،،

    کچھ موبائلز میں LIMITATIONS ہوتی ہیں کہ آپ فلاں چیز انسٹال نہیں کر سکتے، فلاں اپپ انسٹال نہیں ہو سکتی، پلے اسٹور ڈاؤن لوڈ نہیں ہو سکتا یا آپ اپنے سسٹم کا font تبدیل نہیں کر سکتے یا اور بہت سی چیزیں.
    تو اب یہ کام کرنے کہ لیے یعنی ایسی کوئی بھی ایپ جو کہ آپ کے موبائل میں انسٹال نہیں ہو رہی مگر آپ کو اس کی ضرورت ہے تو اس کے لیے آپ کو اپنا موبائل روٹ کرنا ہو گا.

    پہلے پہلے آپ کو روٹ کرنے کے لیے اپنے موبائل کو کمپیوٹر کے ساتھ کنیکٹ کرنا پڑتا تھا، مگر اب بغیر کمپیوٹر کے بھی ہو جاتا ہے. جس کے لیے مختلف ایپ موجود ہیں جن کو پلے اسٹور سے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے.

    مگر روٹ کرنے کے بعد موبائل کی وارنٹی ختم ہو جاتی ہے، تو روٹ کرنے سے پہلے سوچ لینا چاہیے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  16. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    585
    جزاک اللہ خیرا
     
  17. شرجیل احمد

    شرجیل احمد رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جون 19, 2017
    پیغامات:
    56
    سال دو سال پہلے یوفون اپنے دو اینڈرائیڈ موبائل مارکیٹ میں لایا تھا۔
    U5 اور U5a
    U5a
    اپنے وقت کے لحاظ سے جدید ترین خصوصیات کا حامل تھا۔ کواڈ کور پروسیسر، ایک جی بی ریم، چار جی بی روم۔ اس وقت کے حساب سے ایپ کا سائز بھی چھوٹا ہوتا تھا تو چار جی بی روم میں کتنی ہی ایپ بآسانی سما جاتی تھیں۔ لیکن آج کے ٹائم میں ایپ کا سائز بڑا ہو رہا ہے تو چار جی بی روم کسی کھاتے میں نہیں آتی۔ اس لیے ایپ کو میموری کارڈ پر منتقل کرنے کے لیے روٹ کرنے کا سوچا ہے۔ چونکہ یہ ایک خطرناک عمل ہے کہ جس میں فون مکمل طور پر خراب بھی ہو سکتا ہے اور شوئی قسمت یوفون سیٹ کی ریپئر مارکیٹ میں کہیں بھی ممکن نہیں۔ اور اس کی وارنٹی / رپیئر کرنے والا واحد بندہ راولپنڈی چکلالہ سکیم کا اویس پہلے ہی بھاگ چکا ہے اور سینکڑوں لوگ وارنٹی کے جھانسے میں آ کر اپنے موبائلوں سے بھی محروم ہو چکے ہیں تو ایک ایک قدم پھونک پھونک کر رکھنا پڑ رہا ہے۔ اس حوالے سے آپ کی رہنمائی درکار ہے کہ
    Ufone U5a
    کے لیے محفوظ روٹ کا طریقہ کیا ہے؟ کیا یہ
    King Root
    یوفون سیٹ کے لیے مناسب ہے؟
     
  18. حیا حسن

    حیا حسن رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 6, 2017
    پیغامات:
    118
    جی نہیں یہ خطرہ مول لینا درست نہیں جب کہ وارنٹی بھی نہیں ہے
    میں نے پچھلے دنوں کنگ روٹ استعمال کیا تھا جس سے موبائل کو نقصان پہنچا پھر میں نے ٹھیک کروایا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  19. حیا حسن

    حیا حسن رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 6, 2017
    پیغامات:
    118
    آپ اپپس کو میموری کارڈ میں منتقل کرنے کے لیے کوئی اور طریقہ دیکھیں یا آپ اپنے موبائل کی میموری بڑھائیں مگر اس کے لئے بھی روٹ درکار ہے۔ مگر کوئی نہ کوئی طریقہ تو ہو گا ہی
     
    • مفید مفید x 1
  20. شرجیل احمد

    شرجیل احمد رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جون 19, 2017
    پیغامات:
    56

    Ufone U5a
    میں
    Android 4.4.2
    ہے ، جس کا مطلب ہے کہ ہم کسی طرح بھی، کسی بھی ایپ کو
    Internal memory
    کے علاوہ کہیں اور نہیں انسٹال کر سکتے تاہم ایپ اپنا ڈیٹا میموری کارڈ پر ڈال سکتی ہے وہ بھی اگر ڈویلپر نے ایپ بناتے ہوئے یہ آپشن کھلا چھوڑا ہو۔ یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ پرانے اینڈرائیڈز (غالبا بشمول آئس کریم سینڈوچ) میں استعمال کندہ کو اختیار دیا گیا تھا کہ وہ جہاں چاہے ایپ انسٹال کر لے۔

    WhatsApp
    کے بھاری استعمال کندہ جانتے ہیں کہ پیغامات میں آنے والی ویڈیوز کس طرح اور کتنی جلدی ان کی
    Internal Memory
    کو کھا جاتی ہیں کیونکہ وٹس ایپ کے ڈویلپرز نے یہ اختیار ہی نہیں دیا کہ ایپ اپنا ڈیٹا میموری کارڈ پر رکھ سکے۔ اس مسئلے کے حل کے لیے ایپ تو پلے سٹور میں موجود ہیں جو کسی خاص فولڈر ڈائریکٹری کو میموری کارڈ پر منتقل کر دیں لیکن سب روٹ موبائل کے لیے ہیں۔
    :cry:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں