آئی ٹی ماہرین سے پوچھئے

عبید ﷲ غازی نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏اکتوبر، 4, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عبید ﷲ غازی

    عبید ﷲ غازی نوآموز

    شمولیت:
    ‏ستمبر 20, 2017
    پیغامات:
    18
    ہم نے ایم ایس ورڈ میں لکھکر PDF فائل بنایا اب اگر PDF فائل سے کچھ مواد کاپی کرکے کہیں بھی پیسٹ کرنے پر اصل مواد اور اصل مضمون بدل جاتا اور کھچڑی بن جاتاہے،
    اسکا حل بتا کر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں
     
  2. حسیب رزاق

    حسیب رزاق -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 8, 2013
    پیغامات:
    103
  3. عبید ﷲ غازی

    عبید ﷲ غازی نوآموز

    شمولیت:
    ‏ستمبر 20, 2017
    پیغامات:
    18
    السلام علیکم
    ہم نے میکروسوفٹ ورڈ سے PDF فائل بنایا ہے جو کہ یونیکوڈ پر کام کرتاہے، انپیج فائل سے PDF نہیں بنایا ہے اس مسئلہ کا اگر کوئی حل ہو بتائیں

    اصل عبارت
    جمع مذکر سالم، کا اعراب عشرون اور اسکے اخوات، کا اعراب اور اولو کا اعراب حالت رفع ضمہ،اور حالت نصب وجر میں یا ما قبل مکسور کے ساتھ ہوتا ہے، جیسے جاء مسلمون، رأيت مسلمین ومررت بمسلمین،جاء عشرون، رأيت عشرين و مررت بعشرين،جاء اولو مال رأيت أولي مال و مررت باولي مال،

    اور نقل عبارت اس طرح کچڑی بنتا ہے

    "ﻣﯿﮟﻭﺟﺮﻧﺼﺐﺎﻟﺍ ﺣ ﺖﻭﺿ،ﺭﻤﮧﺭﻓﻊﺎﻟﺣ ﺖﺍﻋﺮﺍﺏﮐﺎﺍﻭﻟﻮﺍﻭﺭﺍﻋﺮﺍﺏﮐ،ﺎﺍﺧﻮﺍﺕﺍﺳﮑﮯﺍﻭﺭﻋﺸﺮﻭﻥﺍﻋﺮﺍﺏﮐﺎ،ﺎﻟﺳﻢﻣﺬﮐﺮﺟﻤﻊ ﻣﺮﺭﺕﻭﻋﺸﺮﻳﻦﺭﺃﻳﺖ،ﻋﺸﺮﻭﻥﺟﺎ، ﺀﺑﻤﺴﻠﻤﯿﻦﻭﻣﺮﺭﺕﻣﺴﻠﻤﯿﻦﺭﺃﻳﺖ،ﻣﺴﻠﻤﻮﻥﺟﺎﺀﺟﯿﺴﮯ،ﮨﮯﮨﻮﺗﺎﺳﺎﺗﮫﮐﮯﻣﮑﺴﻮﺭﻗﺒﻣ ﻞﯾ ﺎﺎ ﺎﻝﻣﺑﺎﻭﻟﻲﻣﺮﺭﺕﺎ ﻭﻣﻝﺃﻭﻟﻲﺭﺃﻳﺖﺎﻣﻝﺍﻭﻟﻮﺟﺎ، ﺀﺑﻌﺸﺮﻳﻦ" جمع مذکر سالم،.pdf
     
    Last edited: ‏اکتوبر، 5, 2017
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اصلی ورڈ فائل محفوظ رکھا کریں اور اسی سے پیسٹ کیا کریں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. عبید ﷲ غازی

    عبید ﷲ غازی نوآموز

    شمولیت:
    ‏ستمبر 20, 2017
    پیغامات:
    18
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    کیا اسکا کوئی مستقل حل نہیں ہے
    اگر کسی کے پاس صرفPDF فائل ہے تو وہ کیا کرے، کیا
    اس مسئلہ کا اور کوئی حل ہے
     
  6. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    پی ڈی ایف، اصل میں ان پیج کی طرح نہیں. فی الحال ایسا کوئی کنورٹر موجود نہیں جو کہ پی ڈی ایف میں موجود اردو، یا عربی عبارت کو بغیر کسی تبدیلی کے ورڈ یا ان پیج میں کنورٹ کرسکے. اس کی ورڈ فائل کا ایک نسخہ رکھا کریں. اس سے کاپی کیا کریں..
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں