حدیث نور

ابو طلحہ السلفی نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏فروری 10, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابو طلحہ السلفی

    ابو طلحہ السلفی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    555
    بریلوی حضرات حدیث نورپر ڈاکٹر عیسیٰ حمیری سے امام عبدل رزاق اور امام عبدل رزاق سے حضرت جابر تک جو سند پیش کرتے ہیں کیا اس پر اب تک کوئی تحقیقی کا م ہوا ہے یا نہیں ؟؟؟
     
  2. ابو طلحہ السلفی

    ابو طلحہ السلفی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    555
    اگر اس ضمن میں کوئی تحقیق موجود ہے تو پلیز کتاب کا نام یا لنک بتا دیجیے ، شکریہ
     
  3. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    وعلیکم السلام بھائی
    اگر مکمل حدیث یہاں شئر کردیں‌ تو شاید میں آپ کی مدد کر سکوں ۔
     
  4. مسلم

    مسلم Guest

    اگر تو آپ کو اس حدیث‌کی تحقیق چاہئے تو ماہنامہ الحدیث‌حضرو شمارہ پانچ (5( شمارہ تئیس (23( میں اس پر تحقیقی مواد موجود ہے۔ نیز جس کتاب مصنف عبدالرزاق کی روایت پیش کی جاتی ہے۔ اس بارے میں‌بھی بریلوی علماء نے کچھ نسخہ جات کہیں پہاڑیوں سے دریافت فرمائے ہیں۔ اس بارے میں‌تفصیلات پر مشتمل چند تحقیقی مقالہ جات آپ کو یہاں مل جائیں گے۔
     
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
  6. جمیل

    جمیل ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2009
    پیغامات:
    750
    جزاکم اللہ احسن الجزاء
     
  7. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
    ویسے ایک دیو بندی عالم (حبیب الرحمٰن کاندھلوی) کی ایک کتاب جس کا نام ہے ( مزہبی داستانیں اور اُن کی حقیقت،،،) میں‌اس کی سند کی تفصیل بیان کی گئی ہے۔
     
  8. ابو طلحہ السلفی

    ابو طلحہ السلفی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    555
    جزاک الله آپ سب کا بہت بہت شکریہ
     
  9. ابو طلحہ السلفی

    ابو طلحہ السلفی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    555

    شکریہ بھائی جواب مل گیا ہے
     
  10. عدیل سلفی

    عدیل سلفی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2014
    پیغامات:
    30
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  11. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    جزاک اللہ خيرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  12. عدیل سلفی

    عدیل سلفی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2014
    پیغامات:
    30
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں