مناقشت

ابو حسن نے 'نقطۂ نظر' میں ‏اپریل 24, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابو حسن

    ابو حسن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 21, 2018
    پیغامات:
    415
    مجھے لگا باپ کی جگہ بیٹے کا نام لکھ دیا۔:p

    علی بن حسین بن علی رضی اللہ عنہما بن ابی طالب

     
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    بھائی صاحب آپ تو بہت آگے کی سوچتے ہیں. ماشاءاللہ.
    ہماری کوشش ہوتی ہے سلف کی طرف رہیں.
     
    • متفق متفق x 1
  3. ابو حسن

    ابو حسن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 21, 2018
    پیغامات:
    415
    کیا یہ اسلاف کے دائرہ سے باہر ہیں ؟ اگر باہر ہیں تو تھوڑی روشنی ڈال دیں تاکہ آپکی بات سے مستفید ہوا جاسکے
     
  4. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    بھائی. اگر آپ کو سمجھ نہیں آئی تو درگزر کیجیے.
    بحث کا بلکل وقت نہیں : ). یہ تھریڈ کسی اور مقصد کے لیے شروع کیا گیا تھا.
     
    • متفق متفق x 1
  5. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    ابو حسن بھائی اسلاف کے بھی تو اسلاف ہوتے ہیں نا! تو عکاشہ بھائی غالبا اس نسبت سے کہہ رہے تھے۔ کہ ہم ان سے دو پیڑھی اوپر کو مقدم جانتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. ابو حسن

    ابو حسن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 21, 2018
    پیغامات:
    415
    محترم آپ الگ سے تھریڈ بناکر اس میں تفصیل ذکر کردیں ، میں نہیں سمجھ سکا ؟ تو آپ آسان لفظوں میں سمجھادیں ، اس میں درگزر کرنے والی بات کیا ہے ؟ یہ تو مزید علم میں اضافہ والی بات ہے ، آپ نہ بتانا چاہیں وہ الگ بات ہے ، میں آپ سی کسی قسم کی بحث نہیں کررہا

    مجھے لگا باپ کی جگہ بیٹے کا نام لکھ دیا۔:p

    علی بن حسین بن علی رضی اللہ عنہما بن ابی طالب

    میں نے یہ بات مزاح کیلئے کہی تھی ، اگر آپ کو برا لگا ہے تو اس کیلئے معذرت چاہتا ہوں آئندہ آپکی کسی پوسٹ پر کمنٹ کرنے پر حد درجہ احتیاط برتوں گا ، ان شاءاللہ
     
  7. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    جی ایسا ہی ہے. جزاک اللہ خیرا. علی رضی اللہ عنہ، حسین بن علی کے سلف ہی تھے.
     
    • متفق متفق x 1
  8. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    ابو حسن بھائی یہ ہلکی پھلکی گپ شپ ہے۔ عکاشہ بھائی کا ریپلائی بھی مزاح کے طور پر ہی لیجئے جیسا کہ انہوں نے اس کی وضاحت بھی کر دی۔ جو موقف آپ ان کے سے منوانا چاہتے ہین وہ تو انہوں نے کہا ہی نہیں ;)
     
  9. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    : ) میرے تھریڈ یا پوسٹ میں کمنٹ نا کرنا آپ کی مرضی ہے.کوئی اعتراض نہیں.میں نے بھی مزاح میں ہی لکھی تھی. مگر اس میں کچھ حقیقت کا رنگ تھا. اور بات بھی ختم ہو گئی.
     
    • متفق متفق x 1
  10. ابو حسن

    ابو حسن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 21, 2018
    پیغامات:
    415
    اس میں نہ سمجھنے والی بات کونسی ہے ؟

    ہمارے لیے سلف تو تینوں قرون والے ہیں ، لیکن دوسرے اور تیسرے کے وہ خواص جو قرآن و سنت پر عمل پیرا تھے
     
  11. ابو حسن

    ابو حسن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 21, 2018
    پیغامات:
    415
    محترم جو میں نے لکھی اس میں بھی حقیقت کا رنگ تھا اور بات تو یہاں بھی ختم ہوگئی تھی

     
  12. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    خیر ہووے، آج بھر پور بحث کے موڈ میں ہیں میاں صاحب!
    چلو فیر ایداں ای سہی، اپ ہی بتا دیں علی بن حسین اور علی بن ابی طالب رضی اللہ عنھما میں سے کس کو ترجیح دیتے ہیں۔
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  13. ابو حسن

    ابو حسن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 21, 2018
    پیغامات:
    415
    شاہ جی بحث کا تو ذہن میں دور دور تک شائبہ نہ تھا اور نہ ہے

    مقدم وہی ہے جسکو مقدم ہونے کی فضلیت حاصل ہے اور مؤخر کو بھی سلف کے درجہ سے نہيں نکال سکتے

    محترم بھائی نے یہ بات کہی ہماری کوشش ہوتی ہے سلف کی طرف رہیں تو میں نے اسکی بابت سوال کیا

    یہاں یہ بات ہرگز نہیں ہے کہ جو ہم میں سے کسی کی ذاتی رائے ہو یا جو کہے اس پر سبھی متفق ہونے چاہیے

     
  14. ابو حسن

    ابو حسن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 21, 2018
    پیغامات:
    415
    ویسے شاہ جی 12 ہزار کے بعد اب تک کل ملا کر کتنے مراسلے ہوگئے ہیں ؟ ;)
     
  15. ابو حسن

    ابو حسن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 21, 2018
    پیغامات:
    415
    شاہ جی آپکا یہ جواب ابھی دیکھا

    میں کسی سے کوئی موقف نہیں منوانا چاہتا اور نہ ہی میرا کوئی ایسا ارداہ تھا نہ ہے

    محترم عکاشہ صاحب کے اس جملہ کی نسبت جاننا چاہا ہماری کوشش ہوتی ہے سلف کی طرف رہیں اور شاہ جی یہ بھی ہوسکتا ہے کہ آپکا عرصہ دراز کا ساتھ ہے تو جو جملہ انہوں نے کہا آپ اسکو انکے انداز میں سمجھ لیتے ہونگے

    پر میں ابھی مجلس پر نیا ہوں اس لیے میں ابھی اسطرح سمجھنے سے قاصر ہوں
     
  16. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    بھائی بات ہو رہی تھی اس لڑی کی:
    علی بن حسین بن علی بن ابی طالب
    تو اس میں علی بن ابی طالب ، علی بن حسین کے سلف میں سے ہیں
    اور علی بن حسین ، علی بن ابی طالب کے خلف میں سے ہیں
    جبکہ ہمارے لئے دونوں ہی سلف میں سے ہیں، کسی ایک کو سلف میں نکالنے کی بات کسی نے کی نہیں،
    اسی تناظر میں جب اس لڑی کے خلف اور سلف دونوں کا ذکر آیا تو سلف کو ترجیح دی گئی۔

    ا س مراسلے کے بعد 12010 ہو جائیں گے، لیکن بہت سے ایسے بھی مراسلات ہیں جو اس شمار میں نہیں آتے۔

    جی وہ اس لئے کہ ہم عکاشہ بھائی کو نہ صرف عرصہ دراز سے جانتے ہیں بلکہ مجلس انتظامیہ میں ان کا دینی علم اور تجربہ بھی ہم سب سے کہیں زیادہ ہے۔ درس و تدریس سے وابستہ ہونے کی وجہ سے ان کے پاس وقت کم ہوتا ہے لہذا مختصراً اپنی بات واضح الفاظ میں کہنے کی کوشش کرتے ہیں اور بحث سے حتی الامکان گریز کرتے ہیں۔ اس لئے انہوں نے آپ کے علم اور مرتبے کو مدنظر رکھتے ہوئے جواب دیا اور پھر جب مزید سوال آیا تو یہ پوسٹ کی:
    لیکن بحث چیونگم کی طرح کھچتی چلی گئی، جو اس تھریڈ کو ماحول کو متاثر کر رہی ہے، اب اس موضوع پر مزید بحث اگر آپ کرنا چاہیں تو نیا تھریڈ کھول لیں۔ وہاں ان شاء اللہ تسلی بخش گفتگو ہو گی۔
     
    Last edited: ‏اپریل 25, 2018
    • متفق متفق x 1
    • غیر متفق غیر متفق x 1
  17. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    منتظم اعلی رفی بھائی کے لئے شروع کیے گئے تہنیی تھریڈ( کا لنک یہاں) ہے ۔سے غیر متعلقہ پوسٹس منتقل کی گئی ہیں ۔
    ابوحسن بھائی،اپنی بات جاری رکھ سکتے ہیں ۔
     
  18. ابو حسن

    ابو حسن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 21, 2018
    پیغامات:
    415
    جب دونوں حضرات ہمارے لیے سلف تو بات ہی ختم ہوجاتی ہے اور کسی قسم کا کوئی سوال باقی ہی نہیں رہتا


    ہماری کوشش ہوتی ہے سلف کی طرف رہیں

    اس جملہ کی وجہ سے میں نے پوچھا تھا کہ



    کیا یہ اسلاف کے دائرہ سے باہر ہیں ؟ اگر باہر ہیں تو تھوڑی روشنی ڈال دیں تاکہ آپکی بات سے مستفید ہوا جاسکے

    نہ تو میں اور آپ قرون اولی سے ہیں کہ قرون ثانیہ کو خلف جانیں

    اور نہ قرون ثانیہ سے ہیں کہ صرف قرون اولی ہی کو سلف جانیں

    بلکہ ہم اس دور حاضر میں ہیں اور سبھی حضرات بعد از قرون اولی کے جو قرآن و سنت پر عمل پیرا تھے وہ ہم سب کیلئے سلف ہیں

    جیسا کہ شاہ جی آپ نے کہا جبکہ ہمارے لئے دونوں ہی سلف میں سے ہیں


    اللہ تعالی انکے علم نافع میں مزید برکت عطا فرمائے اور میں انکے دینی علم کا معترف ہوں

    اور یہی وجہ تھی کہ میں نے لکھا

    تو تھوڑی روشنی ڈال دیں تاکہ آپکی بات سے مستفید ہوا جاسکے

    اس زمرہ میں ،میں نے طنزا نہیں لکھا تھا اور نہ ہی کوئی اور وجہ تھی سوائے مندرجہ بالا سطر کے اور وہ بھی پہلی مرتبہ کسی سے اس طرح یہ بات جانی تو سوال ذہن میں

    بحرحال شاہ جی قرآن و سنت کی دلیل سے ہٹ کر کسی کی بات پر متفق بھی ہوا جاسکتا ہے اور غیر متفق بھی ،اس پر ہر کسی حق کو حاصل ہے اور ضروری نہیں ہے کہ ہر کوئی ہر کسی کی بات پر متفق ہو

    اللہ تعالی ہم سب کو ایک دوسرے کے شر سے محفوظ رکھے اور خالص اللہ کی رضا کیلئے ایک دوسرے سے محبت رکھنے کی توفیق عطا فرمائے ،آمین
     
    Last edited: ‏اپریل 25, 2018

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں