میرا پسندیدہ شعر ۔۔

ابوعکاشہ نے 'کلامِ سُخن وَر' میں ‏ستمبر 22, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    دھوپ میں نکلو گھٹاؤں میں نہا کر دیکھو
    زندگی کیا ہے کتابوں کو ہٹا کر دیکھو

    ندا فاضلی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. صدف شاہد

    صدف شاہد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2018
    پیغامات:
    307
    کتاب کی زندگی بس بہتر کتاب میں ہے
    مت پوچھ کیا حال اِس جہانِ خراب میں ہے

    اک امتحاں ہے زندگی میرا بھی اور تیرا بھی
    معاملہ الگ الگ اپنے نصاب میں ہے

    نامعلوم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. JUNAID BIN SHAHID

    JUNAID BIN SHAHID نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    805
    ﻧﺲ ﻧﺲ ﺳﮯ ﻭﺍﻗﻒ ﮨﮯ ﺭﮒ ﺭﮒ ﺟﺎﻧﺘﺎ ﮨﮯ
    ﻣﺠﮭﮯ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻣﯿﺮﺍ ﺭﺏ ﺟﺎﻧﺘﺎ ﮨﮯ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  4. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    دل ابھی پوری طرح ٹوٹا نہیں
    دوستوں کی مہربانی چاہئے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  5. JUNAID BIN SHAHID

    JUNAID BIN SHAHID نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    805
    ﯾﮧ ﺩﺭﺱ ﻣﺠﮭﮯ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﺳﮯ ﻣﻼ ﮨﮯ
    ﺣﺎﺟﺖ ﺭﻭﺍ ﻣﺸﮑﻞ ﮐﺸﺎ ﺻﺮﻑ ﺍﯾﮏ ﺍﻟﻠﮧ ﮨﮯ
    ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. صدف شاہد

    صدف شاہد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2018
    پیغامات:
    307
    اِک زخم تھا،کہ وقت کے ہاتھوں سے بھر گیا
    کیا پُوچھتے ہیں آپ،کسی مہرباں کی بات

    عبدالحمید عدم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  7. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    مقبول نقش

    پتھر بھی چٹختے ہیں تو دے جاتے ہیں آواز

    دل ٹوٹ رہے ہیں تو صدا کیوں نہیں دیتے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  8. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    سایہ ہوں تو پھر ساتھ نہ دینے کا سبب کیا
    پتھر ہوں تو رستے سے ہٹا کیوں نہیں دیتے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  9. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    ہر سمت ہیں نفرت کے اندھیرے ہی اندھیرے
    اک شمع محبت کی جلا کیوں نہیں دیتے؟

    حُسین سحر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  10. JUNAID BIN SHAHID

    JUNAID BIN SHAHID نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    805
    ﺟﻮ ﯾﻘﯿﮟ ﮐﯽ ﺭﺍﮦ ﭘﮧ ﭼﻞ ﭘﮍﮮ
    ﺍﻧﮩﯿﮟ ﻣﻨﺰﻟﻮﮞ ﻧﮯ ﭘﻨﺎﮦ ﺩﯼ
    ﺟﻨﮩﯿﮟ ﻭﺳﻮﺳﻮﮞ ﻧﮯ ﮈﺭﺍ ﺩﯾﺎ
    ﻭﮦ ﻗﺪﻡ ﻗﺪﻡ ﭘﮧ ﺑﮩﮏ ﮔﺌﮯ

    (شاعر نامعلوم)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  11. صدف شاہد

    صدف شاہد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2018
    پیغامات:
    307
    ہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگ
    دیکھتے ہی دیکھتے کتنا بدل جاتے ہیں لوگ

    حمایت علی شاعر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  12. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    کسی کو فکر نہیں قوم کے مسائل کی
    ریا کی جنگ ہے بس حاشیہ نشینوں میں
    حبیب جالب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  13. سیما آفتاب

    سیما آفتاب محسن

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    484
    دریچے بند ذہنوں کے نہیں کھلتے ہیں طاقت سے
    لگا ہو زنگ تالے میں تو چابی ٹوٹ جاتی ہے

    نا معلوم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  14. صدف شاہد

    صدف شاہد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2018
    پیغامات:
    307
    اچھی نہیں نزاکتِ احساس اس قدر
    شیشہ اگر بنو گے تو پتھر بھی آئے گا

    نوشاد علی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  15. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    مت کریدو پرانے قصوں کو
    بند میری کتاب رہنے دو
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  16. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    ہمیشہ اپنی لڑائی میں آپ لڑتا ہوں

    نہیں رہی کبھی حاجت کسی کمک کی مجھے

    رؤف خیر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  17. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    خاکسار کے سیاسی تبصرے ۔
    جھپٹنا پلٹنا پلٹ کر جھپٹنا
    لہو گرم رکھنے کا ہے اک بہانہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • متفق متفق x 1
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  18. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    اپنے لہجے سے وہ خود رسوا بھی ہو سکتاہے
    کیا ضروری ہے کہ جیسے کو میں تیسا کہہ دوں
    عمر فراہی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  19. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    زائرین کعبہ سے اقبال یہ پوچھے کوئی
    کیا حرم کا تحفہ زمزم کے سوا کچھ بھی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  20. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    یہ بہتر ہے ۔۔
    کیا حرم کا تحفہ سیلفی کے سوا کچھ بھی نہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں