torrent, ٹورنٹ، ویب سائٹس کیا ہیں؟

محمد حسن لاہوری نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏نومبر 25, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. محمد حسن لاہوری

    محمد حسن لاہوری رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2018
    پیغامات:
    7
    ٹورنٹ، Torrnet ویب سائٹس کیا ہیں اور کیسے کام کرتی ہیں؟
    ان ویب سائٹس تک رسائی کیسے حاصل کریں؟
    کیا ان ویب سائٹس سے ایپس، ویڈیوز، آڈیوز، اور دیگر چیزیں باآسانی ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں؟

    ان سب سوالوں کے جواب اہل علم سے درکار ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. عبیدالرحمن

    عبیدالرحمن نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جون 6, 2015
    پیغامات:
    17
    ٹورنٹ چھوٹی سی میٹا ڈیٹا فائل ہے، جس میں کسی فائل یا فولڈر کو ڈاؤنلوڈ کرنے کے بارے انفارمیشن ہوتی ہے، یوں سمجھ لیں کہ ٹورنٹ ایک ڈاؤنلوڈ لنک ہے، اسے کھولنے اور اس کے ذریعے فائلز ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے آپ کو خاص ایپلیکیشن کی ضرورت پڑتی ہے، اینڈرائیڈ پر سب سے بہتر ایپلیکیشن Flud ہے
    کمپیوٹر پر utorrent کا کوئی پرانا ورژن مل جائے تو وہ انسٹال کر لیں یا Qbittorrent انسٹال کر لیں، 5، 6 سال پہلے تک ٹورنٹس وغیرہ کا بہت زور تھا مگر زیادہ پائیریٹڈ pirated میٹیریل کی دستیابی ہونے کی وجہ سے بہت ساری ٹورنٹ ویبسائٹس بلاک ہو چکی ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  3. عبیدالرحمن

    عبیدالرحمن نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جون 6, 2015
    پیغامات:
    17
    یہ ویب سائٹس ڈائریکٹ ویڈیوز، آڈیوز وغیرہ نہیں بلکہ چھوٹی سی ٹورنٹ فائل بھیجتی ہیں جو آپ نے کسی ٹورنٹ کلائنٹ جیسے اینڈرائیڈ پر Flud ہے، اس میں اوپن کرنی ہوتی ہے، یہ کلائنٹ آپ کو فائل ڈاؤن لوڈ کر دیتا ہے
    Bittorrent ایک Peer to peer نیٹ ورک ہے، جس میں یوزرز ایک دوسرے سے کنیکٹڈ ہوتے ہیں بغیر کسی سرور کے - آج کل زیادہ تر Spam فائلز ملتی ہیں ٹورنٹس پر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  4. عبیدالرحمن

    عبیدالرحمن نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جون 6, 2015
    پیغامات:
    17
    یہ فائلز کسی ویب سائٹ کے سرور پر نہیں بلکہ یوزرز کے کمپیوٹرز میں پڑی ہوتی ہیں جہاں سے ایک دوسرے کو شئیر کرتے ہیں، یہ سب انفارمیشن اس چھوٹی سی ٹورنٹ فائل میں موجود ہوتی ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    عمدہ. شکریہ
    تو کیا یہ کہ سکتے ہیں کہ ٹورنٹ پہلے کی طرح مفید نہیں رہا؟
     
  6. عبیدالرحمن

    عبیدالرحمن نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جون 6, 2015
    پیغامات:
    17
    جی، ایسے ہی ہے، جب عروج تھا تب میں نے اسلامی میٹیریل کے 100، 100 جی بی والے بھی ٹورنٹس ڈاؤن لوڈ کئے ہیں، مگر بد قسمتی سے اب ایک اسلامی ڈیٹا کا ٹورنٹ بھی نہیں ملتا، وہ ویب سائٹس اب بند ہوچکی ہیں، بہت ساری چیزیں اب کمرشل ہو چکی ہیں، اسلامی آڈیوز، ویڈیوز کو ہوسٹ کرنے والی بہت سی ویب سائٹس بند ہو چکی ہیں، ان کی جگہ کمرشل ٹی وی چینلز اور یو ٹیوب نے لے لی ہے، پہلے خدمت کا جذبہ کار فرما ہوتا تھا اب پیسے کا چکر ہے،
    اب بھی کچھ لوگ ہیں جو فری انٹرنیٹ کانٹینٹ کے لیے کوششیں کر رہے ہیں مگر زیادہ سپورٹ اور فنڈ نہ ہونے کی وجہ سے یہ لوگ کم ہو رہے ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. عبیدالرحمن

    عبیدالرحمن نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جون 6, 2015
    پیغامات:
    17
    اب اگر آپ کو ملا بھی تو گانے، فلمیں، ٹی وی سیریز اور دوسری واہیات چیزیں ہی ملیں گی
     
  8. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    جی بلکل. شاید اس کی وجہ یہ ہو سکتی ہے کہ دس سال پہلے تک لوگوں کو معلوم نہیں تھا کہ پیسہ کیسے کمایا جاتا ہے. جب معرفت ہوئی تو خدمت کا جذبہ مفاد میں بدل گیا..یعنی لوگ خود کمرشل ہو گئے
     
  9. عبیدالرحمن

    عبیدالرحمن نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جون 6, 2015
    پیغامات:
    17
    ایک ویب سائٹس بچی ہے ٹورنٹس کی جہاں سے آپ ڈاکومنٹریز کے ٹورنٹس ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں
     
  10. محمد حسن لاہوری

    محمد حسن لاہوری رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2018
    پیغامات:
    7
    اس ویب سائٹ تک رسائی کیسے ممکن ہے برائے مہربانی رہنمائی کریں
     
  11. عبیدالرحمن

    عبیدالرحمن نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جون 6, 2015
    پیغامات:
    17
  12. عبیدالرحمن

    عبیدالرحمن نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جون 6, 2015
    پیغامات:
    17
    ویب سائٹ پہ اکاؤنٹ بنانا پڑتا ہے، جب اکاؤنٹ بنا لیں اور داخل ہو جائیں تب Main Tracker پر جائیں

    ویب سائٹ یہ ہے
    Http://forums.mvgroup.org
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں