مچھلی کا تیل اورپھلوں کا استعمال انسانی یادداشت کیلئے مفیدہے

راضی نے 'صحت و طب' میں ‏جنوری 9, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,524


    مچھلی کا تیل اورپھلوں کا استعمال انسانی یادداشت کیلئے مفیدہے
    لندن : طبی ماہرین نے کہا ہے کہ پھل سبزیاں اور مچھلی کا تیل زیادہ استعمال کرنے والوں کی یادداشت دوسروں سے بہتر ہوتی ہے اور انہیں یادداشت میں کمی کا مرض لاحق ہونے کے امکانات کم ہوتے ہیں۔

    وکٹر سیگالن بورڈیوکس یونیورسٹی کے ماہرین نے تحقیق کے دوران اخذ کیا کہ پھلوں، سبزیوں اورمچھلی میں وٹامن سی اور فلیوونائیڈز پائے جاتے ہیں جو جسم میں سوزش نہیں ہونے دیتے۔ ماہرین کے مطابق دماغ کی بیرونی سطح پر اومیگا تھری ہوتے ہیں جو کہ سوزش کو روکنے میں معاون ہیں۔

    ماہرین کاکہنا ہے کہ پھلوں ، سبزیوں اور مچھلی میں پائے جانے والے اومیگا تھری دماغ کی بیرونی تہہ کو سوزش سے بچاتے ہیں جس کی وجہ سے یادداشت بھی متاثر نہیں ہوتی ۔

    یونیورسٹی ماہرین نے اس تحقیق کو ثابت کرنے کے لیے 65 سال سے زائد عمر کے 8085 مرد وخواتین کو ان کے کھانے پینے کی اشیاء ، طرززندگی، یادداشت ، غذاؤں اور صحت کے بارے میں سوالنامے فراہم کر کے ان کا 4 سال تک تحقیق کی جس کے دوران معلوم ہوا کہ پھل ،سبزیاں اور مچھلی کا تیل زیادہ استعمال کرنے والوں کی یادداشت دوسروں سے بہتر ہوتی ہے۔
     
  2. ابوبکر

    ابوبکر -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 12, 2007
    پیغامات:
    368
    مفید معلومات دینے کا شکریہ سعدی صاحبہ ۔ ۔ ۔
     
  3. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,524
    پسند کرنے کا شُکریہ جی
     
  4. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  5. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,524
    ویلکم بھائی
     
  6. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    شکریہ سسٹر
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں