افسوس یہ عبارت غلط طورپر مراسلہ میں شامل ہوگئی ہے۔
لیکن مجھے ایک بات تاحال سمجھ نہیں آئی ناظمین کا یہ رویہ کہ صرف ایک مخصوص گروپ اورطبقہ کے تھریڈ پر اگراعتراض کئے جائیں تواس کیلئے الگ سے ایک تھریڈ...
پتہ نہیں یہ ایک عجیب سی قدر مشترک ہے ہندئوں اورمسلمانوں دونوں میں۔ایک صاحب بابار رام دیو جو یوگاگرو ہیں اوردنیا بھر میں ان کے شاگرد پھیلے ہوئے...
اس پوسٹ کو اس تھریڈ سے یہاں منتقل کیا گیا ہے ۔ مزید اگر کسی کو گفتگو جاری رکھنی ہو تو یہاںرکھ سکتا ہے ۔ انتظامیہ ایک جگہ جب کسی نے ایک اعتراض...
سلمان ملک فورم اردومجلس فورم کی ہردلعزیز شخصیتہیں' ہوسکتاہے کسی کوشبہ ہو لیکن اس میں شبہ نہیں ہوناچاہئے کہ ان کا مبلغ علم خاصاناقص ہے۔کبھی وہ امام...
تعبیر شاید غلط ہوگئی ہے۔کہنے کا مقصد یہ ہے کہ مولانااسماعیل سلفی نے جس طرح اپنی اس کتاب میں حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی کے عقائد اورفقہی مسلک کے...
آنجناب کو ایک مدت بعد اردو مجلس پر دیکھ کر خوشی ہوئی ۔آپ نے اپنامقصد اورمدعا واضح نہیںکیااگرکردیتے توبہترہوتا۔ انقلابی تحریکوں میں غیرمقلدیت کی...
جناب عاکف سعید صاحب!آپ اپنامضمون مکمل کریں بعدازاں میں بھی کچھ عرض کرتاہوں
آپ نے آزاد شاعری یادوسرے لفظوں میں تک بندی کے ذریعہ کچھ کہنے کی کوشش کی ہے اس محنت اورسعی وکاوش کی قدردانی کے باوجود شعروادب کی زبان میںمیرا...
جناب یہ بڑی حیرت کی ہے آپ ایک بات کہتے ہیں اوراس کی مزید تشریح وتفصیل سے عاجز ہوجاتے ہیں۔ جب اپنی کہی بات کو وضاحت اورصراحت سے کہنالکھناآجائے تب...
یوں توہم آپس میں عمومی طورپر حنفیت اوراہل حدیثیت اورتقلید وعدم تقلید پر لڑتے ہی رہتے ہیں اورایک دوسرے پر اپنانکتہ نظرواضح کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔...
جناب اہل حدیث !ہمیشہ سائل بننااچھانہیں ہوتاکبھی سامنے والے کے اعتراض کابھی جواب دیناسیکھئے۔میں نے پوچھاتھاکہ کتاب وسنت کی جان بوجھ کرمخالفت سے...
Separate names with a comma.