ادھر بھی بہت سے بچے تھے۔۔۔۔۔
ماشااللہ بات کہاںسے کہاںاور پھر کہاںجارہی ہے، اسکو کہتے ہیں، " بات سے بات" بہت خوب
السلام علیکم بہت ہی اہم میچ ہے یہ ، اور اگر یہاںپر ٹیم حفیظ گھٹنے ٹیکے تب ورلڈ کپ سے باہر کا راستہ ہے، اورنہ سیمیز تک کی رسایئ اس میچ سے آسان...
ورلڈ کپ کے ڈیسک سے۔۔۔ آج پاک بنگلہ اہم میچ ہے، جس میںبنگلہ کو تو کچھ فرق نہیںپڑے گا ، البتہ پاکستان کےہار سے باہر اور جیت سے سیمیز کے امکانات...
السلام علیکم بہت دنوں کےبعد اس محفل میں شرکت ہوئی تھی، البتہ ام ثوبان بہن کے لیے بہت دن پہلے سے ہی دعائیںچل رہی ہیں۔ اللہ کرے کہ یہ ٹسٹ بھی اور...
اگریڈ۔۔۔! البتہ اسی امت کی اصلاحبھی ہمارا ہی فرض ہے۔ ان شااللہ۔
السلام علیکم سوشل میڈیا کے ایک حد تک فوائد ہے بس، ٹچ رہنے کے لئے ورنہ وقت گذاری کے مشغلہ کے سوا یہ کچھ نہیں، دین پھیلانے کےلئے ایک ٹول کے طور پر...
السلام علیکم مخلوط اداروںمیںتعلیم حاصل کرنا آجکل کی مجبوری ہے۔، اس سے قطع تعلق تعلیم سے قطع تعلق ہے، اور بہت کم ہی جگہوںپر اپنی پسند کیفیلڈ...
اللہ آسان کرے۔۔۔! آمین
السلام عیکم عزیز برادران اینڈ سسٹران بہت دنوںکے بعد، پھر سے اس محفل میںاسپورٹ کے ذریعہ انٹری ہورہی ہے۔ امید کے سب بخیر ہونگے، عبدالرحمٰن بھایی...
بہرحال۔ انڈیا اچھا کھیلا، اور ٹی۔ٹیونٹی میںابھی تک ، سب سے اچھے کھیل کا مظاہرہ بھی انڈین ٹیم کی جانب سے ہے۔ پاکستان نے انڈیا کے خلاف خراب آغآز...
السلام علیکم ماشااللہ بہت عمدہ نعت ہے۔ شرئینگ کا شکریہ۔ جزاک اللہ خیرا۔
لیکن یار یہ 2 وکٹ کا نکتہ کہاںسے آگیا آپ کے ذہن میں۔۔۔۔:00003: پلیز اکسپلین۔۔۔:00001:
Separate names with a comma.