ابھی ایک ویڈیو دیکھنے کو ملی جس میں کچھ ایسا ہی معاملہ شاہد آفریدی کے ساتھ بھی دیکھنے کو ملا کہ بنگلہ دیشی کھلاڑی غلطی سے رننگ کے دوران شاہد...
شیخ یہ سائیٹ ہمارے ایک بھائی اشفاق راجپوت کی ہے ، پہلے بیلیکس پر آن لائن آتے تھے ،اب ذاتی مصروفیت کی بنا پر صرف فیس بک پر ہی کبھی کبھار آن لائن...
میری طرف سے بھی شیخ کو بہت بہت مبارک ہو ۔ اللہ نومولود کو دین و دنیا میں کامیابی عطا فرمائے ۔آمین
میرے پاس hp 1730 کی "17 کی ایل سی ڈی ہے ، اور اللہ کا شکر ہے ٹھیک جا رہی ہے ، ہاں یہ ہے کہ بجلی کے زیادہ کم ہونے کی وجہ سے ہم ایک دفعہ خرچہ اٹھا...
جی ہاں
اعجاز بھائی یہ واقعہ تین چار دن پہلے کا ہے اور یہ ویڈیوزکل ہی یوٹیوب پر اپلوڈ کی گئی ہیں ۔
وعلیکم السلام ! جزاک اللہ سلمان بھائی ، ارے اسلان بھائی آپ اقباس شئیر کرنے کا کہہ رہے ہیں ، میں کہتا ہوں کہ اس پوری کتاب کا کوئی آن لائن ربط...
مرکزی جمعیت اہلیحدیث کی طرف سے پرنٹ کردہ یہ پوسٹر میرے پاس بھی اسی عنوان سے پڑا ہوا ہے ، علی بھائی نے اس کو یونیکوڈ میں لا کر بہت اچھا کام کیا ۔...
کیوں ارسلان بھائی ! یہ ڈیزائن پسند نہیں آیا ؟اور جہاں تک بات ہے خود ڈیزائن کرنے کی تو اس کے لیے یونی کوڈ فائل چاہیے جو ملنا مشکل ہے ۔
اس بات کا خدشہ میں پہلے ہی اس فورم میں اپنی ایک پاسٹ میں ظاہر کر چکا تھا کہ جس طرح امریکی فوج زلزلہ زدہ لوگوں کی مدد کے بہانے ریکی کرنے پاکستان...
[IMG]
ماشا ء اللہ ، اچھی ٹپ ہے ۔
جزاک اللہ خیرا بھائی ، بہت اچھی سا ئیٹ شئیر کی اور کتب کا بہت مفید ذخیرہ موجود ہے ۔
ہہم سہی ، اصل میں ہوتا یوں تھا کہ لوگن ہونے سے پہلے اوپن لنک ان نیو ٹیب کھولتے ہیں تو جو پیجزلوگن ہو سے پہلے اوپن کیے ہوتے ہیں ، تو باقی پیجز کو...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکا ۃ ، لیکن سسٹر اگر ہم اوپن لنک ان نيو ٹیب كا آپشن سيليکٹ كريں تو جو نیو ٹیب اوپن ہوتا ہے اس میں دوبارہ لوگن ہونا...
Separate names with a comma.