وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالی اپنی رحمت سے انکے لئے آسانیاں پیدا فرمائے آمین یا الرحم الراحمین
ماشاءاللہ عفرا سسٹر اور اعجاز بھائی کو بہت بہت مبارک اللہ تعالی دنیا اور آخرت کی کامیابیوں سے ہمکنار فرمائے آمین یا رب العالمین
انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالی شیخ کی قبر کو جنت الفردوس کا باغ بنائے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
اللہ تعالی اپنی رحمت سے انکو شفائے کاملہ عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
اللہ تعالی ام ثوبان اور جواد اخی کی قبر کو جنت کا باغ بنائے اگلی پچھلی تمام خطائیں معاف فرمائے آمین یا رب العالمین
وعلیکم السلام و رحمة اللہ وبرکاتہ انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ انکی سب دنیاوی لغزشیں معاف فرمائے انکی قبر کو جنت کا باغ بنائے آمین یا رب العالمین
جزاک اللہ خیرا
جزاک اللہ خیرا بھائی
آمین یا رب العالمین
الحمد للہ آج خوب بارش ہوئی مکہ میں تقریبا ایک گھنٹہ اولوں کے ساتھ بارش اور ٹھنڈی ہوا الحمدللہ
اللہ ام ثوبان کو معاف فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
آمین بیشک ایک مومن تھیں ہمیشہ خیر ہی دیکھی ان میں اللہ تعالی انکی اگلی منازل آسان فرمائے آمین یا رب العالمین
Separate names with a comma.