اللہ تعالی ٰ اپ سب کی مدد کرے ۔ ویسے اس نئے روپ میں بھی مجلس بہت اچھی لگ رہی ہے اوردعا ہے کہ آہستہ آہستہ آپ لوگ اسے مزید مزین کرتے چلے جائیں ان...
موجودہ ٹی وی اینکر حضرات آجکل کے نوجوانوں میں کافی مقبول ہیں۔ اس کی کئی وجوہات ہیں جیسے کہ کسی خاص سیاسی پارٹی کے ساتھ ان کی وابستگی، انتہائی...
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ عکاشہ بھائی کے والد صاحب کو جلد شفا یاب کرے آمین
اعجاز بھائی مبارک ہو آپ نے سرٹیفیکیشن پاس کر لی اگر ممکن ہو تو کہیں عملی طور پر ہاتھ بھی صاف کر لیں تاکہ مزید مہارت حاصل ہو جائے ۔ ورچولائزیشن...
اس سے پہلے بھی اسلامی نظریاتی کونسل کی کئی تجاویز ردی کی ٹوکری یا دستاویزات کی کال کوٹری کی زینت بن کر رہ چکی ہیں ۔ اصل بات یہ ہے کہ ان تجاویز کو...
جزاک اللہ خیرا سرچ انجن آپٹیمائزیشن کے کچھ اور گُر بھی بتائیے این اے ناصر بھائی
جزاک اللہ خیرا بہت محنت سے اردو میں تحریر کیا ہے ۔ کچھ دن پہلے میرے چھوٹے بھائی مجھے ورچولائزیشن کے بارے میں سمجھا رہے تھے لیکن عدم توجہ کی بنا...
اس سلسلے میں شاید کوئی بھی "مکمل اسلامی بینک" موجود نہیں ، کیونکہ کسی نہ کسی درجہ میں ہر بینک سود میں مبتلا نظر آتا ہے۔ لیکن روایتی بینک سے ذرا ہٹ...
جزاک اللہ خیر عکاشہ بھائی اسی واقعے کی تخریج درکار تھی۔ اللہ تعالیٰ ہمیں صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین سے محبت کرنے اور ان کا دفاع کرنے کی ہمت اور...
اس اہم نکتہ کی طرف نشاندہی پر شکریہ ۔ جزاک اللہ خیرا میں ذاتی طور پر یہ نہیں جانتا تھا کہ ہند رضی اللہ عنہ کا واقعہ جھوٹا ہے، آج علم ہوا۔...
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ نہایت افسوس ناک خبر ہے ۔ اللہ تعالیٰ عبدالرحمٰن بھائی پر اپنا رحم فرمائے،ان کی مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو نور سے بھر دے...
تحسین بھائی کو دفنا دیا گیا ۔ بہت بڑٰی تعداد ان کے جنازے میں آئی تھی۔ ان کے گھر والوں نے بتایا رات سے ان کی زبان پر کلمہ جاری تھا۔ وہ خود Mercy...
Separate names with a comma.