طرحی غزل عکس بھی اب آئنے پر بار ہے نازکی بھی کیا کوئی آزار ہے سر نہیں ہے، ہاتھ میں دستار ہے اب تو عزت کا یہی معیار ہے اور ہی اس دور کا...
آپ دونوں احباب کا بہت شکرگزار ہوں، ہمیشہ خوش و خرم رہیے۔
ایک شعر کا اضافہ چاہئیں کچھ تو ظاہری اسباب اور ہم قائلِ مقدر ہیں
شکرآ اظہر صاحب، بہت نوازش
طرحی غزل ان کی نظروں میں سب برابر ہیں آئنے بھی عجب قلندر ہیں کوئی ہیرے ہیں کوئی کنکر ہیں یہ بھی پتھر ہیں، وہ بھی پتھر ہیں دستِ قدرت نے...
شاہین فصیح ربانی غزل خوشی محسوس ہوتی ہے، غمی محسوس ہوتی ہے تو پھر کیوں برف سی دل پر جمی محسوس ہوتی ہے کسی کے قرب نے دل کو عجب سرشاریاں...
غزل کہاں سے لاؤں میں شعروں میں کوئی بات نئی کہ زندگی میں تنوع نہ تیری ذات نئی یہ حادثہ تو اسی زندگی میں ہونا تھا کہوں یہ کیسے، ملی ہے مجھے...
آپ کا بہت شکریہ اس نوازش پر، سدا شاد آباد رہے۔
اچھا شعر ہے، بہت شکریہ
شاہین فصیح ربانی غزل وہ میرے دھیان سے غافل کبھی ہوئے بھی نہیں نظر اٹھا کے مری سمت دیکھتے بھی نہیں یہ قربتیں بھی ہیں طرفہ، یہ دوریاں بھی عجب...
آپ سبھی دوستوں کی پرخلوص آراء کے لیے بہت شکریہ۔ سدا شادں و فرحاں رہیے۔
Separate names with a comma.