جی جی سسٹر میں نے کافی دنوں استعمال کیا ہے اپنے اسی فون پر ۔ آپ پڑھتے بھی ہیں اور لکھتے بھی ہیں۔ ہاں بس میرے پاس جو پروبلم ہو رہی تھی وہ یہ کہ...
جی ہاں میں انڈرآئڈ ہی استعمال کر رہا ہوں ۔۔۔ جی میرے پاس مائی فایلز کے نام سے فولڈر ہے اس میں جا کر دیکھا تو وہ میرے اکسٹرنال میموری کارڈ میں...
اسسلام علیکم حیا بہن ۔۔۔۔ بہت بہت شکریہ میں آپ ک بتائے ہوئے لنک پر گیا اور اسٹپ بائی اسٹپ گیا ۔۔۔ مگر جب فون میں ڈسپلے میں جا کر ٖونٹ کو...
اسلام علیکم ۔ میرے پاس سامسنگ اس ۵ ہے ۔ میں اس میں جمیل نوری نستعلیق انسٹال کرتا ہوں فونٹ تو انسٹال ہو جاتا ہے مگر جب اس کو استعمال کرنے کے...
محترم عکاشہ جی۔۔۔۔ آپ کے اپنے الفاظ ـــ (( دراصل ،میں نے ابھی اس حوالے سے لکھنا تھا ۔ مزید یہ کہ موصوف کا تعلق حنفی دیوبندی کے ایک فرقے مماتی...
اسلام علیکم اہالیانِ محفل ۔۔۔۔۔ میرے بھائیو اور بہنوں ۔۔۔ یہ فروعی معاملات کو اتنا کیوں اچھالتے ہو۔ ہر ایک کو اپنے اپنے انداز میں عبادات کرنے...
عُکاشہ بھائی ۔۔۔۔۔ کلک ۲۰۱۰ ک سلسلے میں ۔۔۔۔ اوہ بہت ہی معذرت کے ساتھ ـ اَبُو عُکاشہ بھائی عُکاشہ آپ کی کنیت ہے نام نہی ۔۔۔ میں سمجھا آپ...
عکاشہ بھائی کب نظرکرم فرمائیں گے انتظار میں ہوں ۔ شکریہ
ٹائپنگ میں بے شمار غلطیاں سرزد ہو گئی ہیں معذرت قبول فرمائیں ۔۔۔
ابن ادریس بھائی جہاں تک میری ناقص علم ہے کہ کوئی اور فانٹس نہیں انسٹال کرستے ہیں ۔۔۔ ہاں اگر کوئی ماہر بھائی یا بہن کی علم ہو تو ضرور شئر کریں...
سب سے پہلے تو تمام بھائی بہنوں کو دلی رمضان مبارک ۔۔۔۔۔ دوسری بات جو میں مشکل میں ہوں عماد پروگرام انسٹال کرنے کے بعد جب چلا رہا ہوں تو ورڈ میں...
بھائی 2010 میں استعمال کررہا ہوں اور 2013 بھی میرے پاس ہے انسٹال بھی کر لیا ہے مگر وہی ۔۔۔ جس کا ذکر کیا تھا وہ نہی ہے اس لئیے استعمال کے قابل...
جی میں نے معذرت کرلی تهی. اب پهر ایک بار اپنی کم علمی کی باعث پهر معذرت. "گر قبول افتد زہے عز و شرف"" Sent from my SM-G900P using Tapatalk
انپیج 51۔3 کا میں بھی طلب گار ہوں اگر کسی کے پاس ہو تو از راہِ کرم عنائت فرما کر شکریہ کا موقع دیں۔۔۔
Separate names with a comma.