ایسا عموما اردو ٹیکسٹ میں ہوتا ہے یہ سافٹ وئیر چیک کریں...
سب سے بڑا مسئلہ یہی ہے اور اس سے بھی بڑا مسئلہ یہ ہے کہ بنک اس کی تمام ذمہ داری اپنے ملازمین پہ ڈال دیتا ہے۔ اگر کسی کشئیر کے پاس غلطی سے جعلی...
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%DB%92-%D9%B9%DB%8C-%D8%A7%DB%8C%D9%85-%D8%B3%DB%92-%D8%AC%D8%B9%D9%84%DB%8C-%D9%86%D9%88%D9%B9.85696/...
پلے سٹور پہ اینڈرائڈ ایپس ہوتی ہیں کتابیں نہیں
ہمارے یہاں پاکستان میں عموما اے ٹی ایم میں رکھے گئے نوٹوں کا سیریل نمبر نوٹ نہیں کیا جاتا اس لیے اس کا کوئی فائدہ نہیں ہونا
سپوفنگ سافٹ وئیریا ویب سائٹ کی مدد سے کسی آپ کسی بھی نام یا نمبر سے میسج سینڈ کر سکتے ہیں تقریبا دو سال پہلے کی بات ہے کہ ایک فورم کے دوست نے...
3 دسمبر 2008 کو علوی لاہوری نستعلیق ریلیز ہوا تھا یعنی تقریبا ساڑھے سات سال پہلے...
Messages have been posted since you loaded this page. ان کا مشاہدہ کریں؟ اس فقرے کا اردو ترجمہ ہونا چاہیے
اس لے لیے فونٹ کے خالق سے ہی پوچھنا پڑے گا۔ اگر اردو محفل پہ اکاونٹ ہے تو وہاں پوچھ لیں۔ ورنہ میں پوچھ لیتا ہوں
علوی لاہوری نستعلیق میں لیگچرز کی غلطیاں درست نہیں کی گئی تھیں۔ ویسے بھی اب علوی لاہوری نستعلیق بھی کافی پرانی بات ہے۔ میرے خیال میں علوی نستعلیق...
جمیل نوری نستعلیق 3 کشیدہ (اٹالکس) جمیل نوری نستعلیق 3 آٹو کشیدہ اس ریلیز میں کشیدہ فانٹ کے دو ورژنز جاری کئے جا رہے ہیں۔ ایک تو سادہ کشیدہ ورژن...
میرے خیال میں تو دوبارہ ریلیز نہیں ہوا
وعلیکم السلام جمیل نوری نستعلیق کا نیا ورژن آ چکا ہے(کرننگ کے ساتھ)۔ وہ شامل کر لیں اس فونٹ کو انسٹال کرنے سے پہلے پرانا جمیل نوری نستعلیق ختم کر...
Separate names with a comma.