اجمل
آخری سرگرمی:
‏مارچ 3, 2024
شمولیت:
‏فروری 10, 2014
پیغامات:
709
Trophy Points:
188
موصول شدہ مثبت درجہ بندیاں:
660
Neutral ratings received:
8
Negative ratings received:
0

مراسلے کی درجہ بندیاں

Received: Given:
پسندیدہ 557 112
متفق 36 38
ظریفانہ 1 1
اعلی 6 0
معلوماتی 13 1
حوصلہ افزا 12 5
مفید 30 0
دلچسپ 7 0
تخلیقی 5 0
قدیم 0 0
غلط املا والا 0 0

حلقے میں شامل ارکان 1

صنف:
مذکر
تاریخ پیدائش:
‏اکتوبر، 5, 1965 (عمر: 58)
مقام:
کراچی
پیشہ:
پرائویٹ جاب

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں

اجمل

محسن, مذکر, 58, کراچی سے

اَللّٰھُمَّ اَعِنِّیْ عَلٰی ذِکْرِکَ وَ شُکْرِکَ وَ حُسْنِ عِبَادَتِکَ ‏اکتوبر، 5, 2021

اجمل کو آخری آمد پر پایا گیا:
‏مارچ 3, 2024
    1. اجمل
      اجمل
      اَللّٰھُمَّ اَعِنِّیْ عَلٰی ذِکْرِکَ وَ شُکْرِکَ وَ حُسْنِ عِبَادَتِکَ
      1. ابوعکاشہ نے شکریہ ادا کیا ہے.
    2. اجمل
      اجمل
      آج پہلا اکتوبر 2021 کو اردو مجلس کا صفحہ کھولا تو یہ جان کر حیرت ہوئی کہ پورے ایک سال بعد آج اردو مجلس میں تشریف لا سکا۔
    3. اجمل
      اجمل
      دوسروں کے بارے میں جلد رائے قائم کر لینا ہی ہماری بڑی غلطی ہوتی ہے
    4. اجمل
      اجمل
      کسی پھول کو مسلنا آسان ہے لیکن اس کے پھیلائے ہوئے خوشبو ختم کرنا ناممکن ہے۔ہمیں ایسا ہی ہونا چاہئے کہ ہمارا کام باقی رہے۔
      1. حافظ عبد الکریم, بابر تنویر اور ٹرومیننے شکریہ ادا کیا .
      2. ٹرومین
        ٹرومین
        اپنے حصے کا قدم اٹھاتے رہنا ضروری ہے،مثبت و تعمیری سوچ کے ساتھ۔
        ‏مارچ 27, 2017
    5. اجمل
      اجمل
      کاش میرا علم میرے تخیل کا ساتھ دینا۔
    6. اجمل
      اجمل
      علم و عمل کے متلاثی جو صرف اللہ عطا کرسکتا ہے
      1. بابر تنویر نے شکریہ ادا کیا ہے.
    7. اجمل
      اجمل
      انسان عقل کل نہیں رکھتا ۔۔۔بلکہ عقلِ قلیل کا مالک ہے اور اِسی عقل ِقلیل کا غرور اُسے فرعونیت تک پہنچا دیتی ہے۔
      1. ٹرومین
        ‏فروری 7, 2017
    8. اجمل
      اجمل
      کہیں سے برین ڈرین ہو ا تو کہیں سے درہم ‘ دینارو ریال ڈرین ۔۔۔ اور ۔۔۔مسلمان آج تک اسے روک نہیں سکیں
    9. اجمل
      اجمل
      جب دل غم زدہ ہو تو لب پہ دعا ہی دعا ہو جب دل مسرور ہو تو لب پہ شکر ہی شکر ہو
    10. اجمل
      اجمل
      زندگی بھی کیا ہے: ہسنا چاہیں تو ہسنےنہیں دیتی رونا چاہیں تو اعتراض کرتی ہے اور مرنا چاہیں تو بھی کفر کا فتویٰ ہے
      1. بابر تنویر
        بابر تنویر
        اسی نے موت اور زندگی کو پیدا کیا تاکہ تمہاری آزمائش کرے کہ تم میں کون اچھے عمل کرتا ہے(الملک) زندگي اور موت اللہ کی طرف سے ایک آزمائش ہے بھائ
        ‏دسمبر 27, 2016
      2. بابر تنویر
        بابر تنویر
        دعا کریں کہ اللہ تعالی ہمیں اس آزمائش میں کامیاب ہو کر آخرت میں ہنسنے کی توفیق عطا فرماۓ۔ اس کے آگے دنیا کا ہنسنا اور رونا کوئ معنی نہیں رکھتا۔
        ‏دسمبر 27, 2016
    11. اجمل
      اجمل
      ماڈرن سائنس بہت جلد اپنی تمام تر ایجادات کے ساتھ فنا ہونے والی ہے۔
      1. بابر تنویر نے شکریہ ادا کیا ہے.
      2. انا
        انا
        جی بلکل دنیا فانی ہے۔
        ‏اپریل 23, 2016
      3. بابر تنویر
        بابر تنویر
        ایک ماڈرن سائنس کیا۔ یہ تمام دنیا فنا ہونے والی ہے۔
        ‏اپریل 24, 2016
    12. اجمل
      اجمل
      نہ جانے یہ سفرکیسا رہے گا
  • Loading...
  • Loading...
  • متعلق

    صنف:
    مذکر
    تاریخ پیدائش:
    ‏اکتوبر، 5, 1965 (عمر: 58)
    مقام:
    کراچی
    پیشہ:
    پرائویٹ جاب
    سیکس:
    male
    میرا پیغام:
    اللہ کا پیغام اللہ کی توفوق سے اللہ کے بندوں تک
    اللہ کا یہ بندہ اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کی محبت میں اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کی باتوں کو اللہ کے رسول ﷺ کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق سیکھنا‘ سمجھنا‘ عمل کرنا اور اللہ کے بندوں تک پہچانا چاہتا ہے۔
    اللہ کے اس بندے کو’ محمد اجمل خان ‘ کہتے ہیں لیکن شارٹ کٹ میں آپ صرف ’ اجمل ‘ پکار سکتے ہیں کیونکہ کراچی میں لوگ اسی نام سے پکارتے ہیں۔
    دینی تعلیم واجبی سی ہے
    اور
    اردوتو کسی درس گاہ میں پڑھا ہی نہیں لیکن بچپن سے ہی اردو سےشغف ہے۔اِس شغف نے ’شغف ‘ کی ہی تخلص سے بچپن میں شاعری کی طرف مائل کیا لیکن ناکام رہا
    اور
    اب پچپن میں آکر ایک سال پہلے کچھ لکھنے کا شوق پیدا ہوا۔
    جو کچھ لکھا القلم (www.alqlm.org) کی نذر کیا۔
    آج کل القلم عتاب میں ہے اسلئے اس طرف آ نکلا۔
    نہ جانے یہ سفرکیسا رہے گا۔