اللہ تعالٰی ان کی مغفرت فرمائے اور جنت میں اونچا مقام عطا فرمائے۔ آمین
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! صوم و صلاۃ کی پابند خاتون تھیں۔ اللہ تعالٰی ان کی مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلٰی مقام عطا فرمائے ۔ آمین...
بھائی مسئلہ صرف انہیں تھا جن کو اقامہ نمبر یاد نہیں تھا ۔ ویسے بھی میرے پاس پوسٹ پیڈ ہے :LOL:
ہاتھی کے دانت حضرت ہاتھی کے دانت :D
اس کو پڑھ کر میری ہنسی نہیں رک رہی :LOL: میں پہلے جو کہہ چکا ہوں اس کو آپ ایک خبر کے طور پر لیں ۔
جہاں تک میرا خیال ہے یہ صرف اپنی سائڈ سیف کرنے کے لئے ہے ۔ کیونکہ ایک سیاسی جماعت پر ہاتھ ڈالنا اتنا آسان نہیں ہوتا ۔ ایک طرح سے سیاسی کور لیا...
آپ نے خود ان لوگوں کی حمایت کرکے آج اپنے آپ کو اس مقام پر لا کھڑا کیا ہے جب ہم آپ سے سوال کرنے پر مجبور ہیں کہ ایسی کیا مجبوری ہے کہ ان کی...
آپ کی نواز شریف کی اندھی حمایت کی اصل وجہ یہی ہے یہی مقصد کہ وزارت مل گئی جی کرسی مل گئی جی بس جی بلے بلے ہو گئی ۔ آواز تو پھر بھی آپ نے...
مجھے جس قسم کے جواب کی توقع تھی آپ لوگوں نے ویسا ہی دیا ۔ 1-کیا دس سال جلا وطن رہنا پھٹکار نہیں ؟ مکہ اور مدینہ کے اتنے قریب رہ کر ہدایت نہ...
میں نے یہ بات ملاحظہ کی ہے کہ اردو مجلس کے کچھ سینیئر ارکان حکمران جماعت کی حمایت کرتے نظر آئے ہیں ۔ اور اگر پہلی بار اگر ملک کی سب سے بڑی عدالت...
الله کے فضل سے اس رمضان كوئي پکوڑا نہیں كهايا ابهي تک
اس تکنیک كا نام ہے اندر كا بنده ۔:D اس تي سي میں كام تجربه ہے جو سيم فعال كرتا ہے اسے پتہ هوتا ہے ۔
أسأل الله العظيم رب العرش العظيم ان يشفيه
آمین:cry:
یار آپ سے کام ہے ایک مجھے واٹس ایپ میں ایڈ کر لیں نمبر وہی پرانا والا ہے ۔ میرا اپنا نمبر :p
Separate names with a comma.