اپنے طریقے سے دی نئے سال کی مبارک آج اس سال کے آخری دن سب سے جدا اک کام کروں گا سورج سے چمک میں چھینوں گا رنگ سارے دھنک کے لے لوں گا چوڑی سے کھنک...
جی بیشک
یا رسول اللہ ﷺ ! میرے دل سے ایک منت ابھر رہی تھی جسے دبانے کی شدید کوشش ناکام ہوئے جا رہی تھی ۔ "یا رسول اللہ ﷺ ! یہاں میں ستر ہزار نمازیں اپنے...
وقت کی پیمائش کا نیا مفہوم ایک شخص نے اپنے دوست سے پوچها: گهر سے کام تک آنے میں کتنی دیر لگتی ہے؟ اس نے جواب دیا: رش کے اوقات میں آٹھ اور فارغ...
جزاک الّلہ
عکاشہ بھائی اور ساری مجلس کو بہت بہت مبارک ھو الّلہ پاک آپ سب کو سلامت رکھے آمین
[QUO TE="بابر تنویر, post: 466352, member: 8"]خوش آمدید بھائ انیس، سرگودھا آۓ تو ان شاء اللہ آپ سے ملاقات کی کوشش کریں گے۔ کیوں نہیں بھائی حاضر...
بھائی سچی بات تو یہ ھے اینویں آوارہ گردی کرتا ھوا یہاں پہنچا اتنا منظم اور جامع نظام دیکھ کہ رھا نہیں گیا کر دی رجسٹریشن
السلام علیکم میرا نام انیس الّرحمن ھے سرگودھا کا رہنے والا ھوں عمر تقریباً 35 تعلیم بی اے پیشے کے لحاظ سے سولجر ھوں مزید جو آپ پوچھنا چاھیں
غم کی تشریح بہت مشکل تھی اپنی تصویر دکھا دی ہم نے
تجھ کو تنہا جب کبھِی پانا تو از راہِ لحاظ حالِ دل باتوں ہی باتوں میں جتانا یاد ہے
عمدہ شئیرنگ
Separate names with a comma.