جزاک اللہ خیرا شیخ محترم۔۔۔بہت ہی اچھی تحریر ہے ۔۔شاید کہ اس سے ہمارے گھروں کی تلخیاں کچھ کم ہو جائیں اگر اس پر عمل ہونے لگے ۔۔سلامت رہیں۔۔
اس با ت متفق ہوں مگر یہ جبر کیوں ہے جبکہ زندگی بچے نے گزارنی ہوتی ہے ناکہ انہوں نے ۔۔۔انہوں نے اپنی گزار لی ہے ۔اب انکا انتخاب اپنے بیٹوں کے لیے...
آپ کے جواب سے خوشی ہوئی ۔۔۔ایسی بہت سی وڈیوز یوٹیوب پر موجود ہیں جن میں ان صاحب کی صریح اغلاط موجود ہیں مگر لوگ ہیں کے سنتے ہیں ۔۔لذت کے لیے...
اچھی چیز کے دام بھی اچھے
جزاک اللہ خیرا۔۔۔۔۔
بہت خوب اللہ کرے زور قلم اور زیادہ ہو آمین
شان مؤمنین روٹی جو ملے خواہش حلوہ نہیں کرتے ہم اپنی انا کو رسوا نہیں کرتے جھک جاتی ہیں خود شرم و حیا سے میری نظریں عریاں ہوں اگر لوگ تو دیکھا...
تمام احباب کا بہت بہت شکریہ اللہ سب کی دعائیں قبول کر لے آمین جزاک اللہ
انا للہ و انا الیہ راجعون میری پیاری خالہ کا جوان بیٹا اللہ نے واپس لے لیا ۔۔اللہ ان کو صبر دے آمین حماد نام تھا بہت ہی پیارا بچہ تھا صوم و صلوۃ...
آج ان کی وفات کو کافی عرصہ بیت گیا مگر اہل اسلام کے دلوں میں اپنے کارہائے نمایاں کی بدولت ہمیشہ زندہ رہیں گے اور اسلام کے پاسبان کے لیے دعائیں...
آج یہ میں لڑی اسوقت دیکھ رہا ہوں جب شیخ محترم ہم سے جدا ہوکر کے اللہ کی جنتوں کے مھمان بن چکے ہیں واللہ ایک مکمل عالم تھے اور باعمل خواہش کے...
حافظ سلمان اعظم صاحب کو اردو مجلس پر خوش آمدید
اللہ آپکی واپسی ہماری اس مجلس کے لیے خیروبرکت کا باعث بنائے آمین۔۔
Separate names with a comma.